You are here:    Home      Posts tagged "Spicy Food"

لندن والے پاکستان کے چٹ پٹے کھانوں کے رسیا

پاکستان میں تو چٹ پٹے کھانے بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں ۔لیکن اب برطانیہ کے ریسٹورنٹس میں بھی ایسے کھانوں کی مقبولیت بڑھتی جارہی ہے اور انگریز بھی چٹ پٹے کھانوں کے دلدادہ ہوتے جارہے ہیں۔ دیکھیے مانچسٹر سے ثاقب راجہ کی رپورٹ

Read More
 

کراچی میں چینی اساتذہ دیوانے ہوگئے

کراچی : پاکستانیوں کو اپنی زبان سکھاتے سکھاتے چینیوں کو یہاں کے کھانے کے مزے لگ گئے، چینی اساتذہ جامعہ کراچی میں ملنے والے چٹ پٹے کھانوں کےدیوانے ہوگئے۔ چینی اساتذہ بھی جامعہ کراچی کی کینٹینز کے مزیدار کھانے چٹپٹے سموسے، تیکھے گول گپے اور مصالحے دار بریانی دیوانے ہوگئے ۔ انسٹیٹیوٹ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے…

Read More
 

سرد موسم میں مصالحے دار پکوان

ملتان: موسم سرد ہوا تو مصالحے دار پکوان دل لبھانے لگے، فوڈ اسٹريٹ پر کيا گہما گہمي ہے سماء کے نمائندے وجيہہ الحسن کی رپورٹ

Read More
 

پشاوری ڈشز کی دھوم

گوجرنوالہ: پہلوانوں کے شہر میں چھٹی کے روز پشاوری ڈشز کی دھوم ہے، شہری سنڈے کو فن ڈے منانے ریسٹورنٹس پہنچ گئے، کون کون سے کھانوں سے پيٹ پوجا ہورہي ہے بتارہے ہيں سماء کے نمائندے محسن خالد

Read More
 

کباب کھائیں، بیماریاں دور بھگائیں

پشاور کے شہریوں نے چپلی کباب کا انوکھا استعمال شروع کردیا، کھانے کے ساتھ اب اس سے علاج بھی کررہے ہیں۔

Read More
 

مزیدارمرچی پکوڑے

حیدرآباد میں گیارہ مصالحوں سے بنے مرچی پکوڑے کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔گیارہ مصالحوں سے بھری ہری مرچ کڑاہی  میں تلی جاتی ہے۔ حیدر آباد کے شہری بھی  گرما گرم پکوڑوں کے دیوانے ہیں۔مرچ پکوڑوں کو مزید لذیذ بنانے کیلئے ہرادھنیہ، پودینہ،لال مرچ، پیاز اور آلو کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تفصیلات سنجے…

Read More