You are here:    Home      Posts tagged "south Waziristan"
 
 

وزیراعظم نے فضل الرحمان کو سیاست کا 12واں کھلاڑی قرار دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں وہ واحد وزیراعظم ہوں جو قبائلی علاقوں اور یہاں کے لوگوں کو سب سے بہتر انداز میں سمجھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرا مشن ہے کہ اس ملک کو ریاست مدینہ کی طرح بناو۔ اس موقع پر وزیراعظم نے فضل الرحمان کو ٹیم…

مزید پڑھیے
 

وزیرستان پر سالانہ 100 ارب روپے خرچ کریں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وزیرستان کو ملک کے دیگر علاقوں کے برابر لانے کیلئے ہر سال 100 ارب روپے خرچ کریں گے۔ جب تک وزیرستان، بلوچستان، اندرون سندھ اور جنوبی پنجاب ترقی کی دوڑ میں شامل نہیں ہوتے، نیا پاکستان نہیں بن سکے گا۔ جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین سے خطاب…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

وزيراعظم عمران خان آج جنوبي وزيرستان کا دورہ کريں گے، جہاں وہ جرگے سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان: خاصہ داروں نے پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

جنوبی وزیرستان کے خاصہ دار فورس کے اہلکاروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ خاصہ دار فورس نے پچھلے 9 ماہ سے تنخواہوں کی بندش کے خلاف پولیٹیکل کمپاونڈ ٹانک سے کشمیر چوک تک احتجاجی ریلی نکالی۔ کشمیر چوک پہنچ کر…

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان، سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی، 9 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے توئے خلہ میں سیلابی ریلہ گاڑی کو بہہ لے گیا۔ اندوہناک حادثے میں 9 افراد جاں بحق، جب کہ 5 بچوں سمیت 8 افراد لاپتا ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں خاتون کی ٹانگ کٹ گئی

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے خاتون کی ٹانگ کٹ گئی جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقہ میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لدھا کے مطابق جمرات کو دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر نواحی علاقہ کڑم گرڑائی میں بارودی سرنگ کے دھماکے…

مزید پڑھیے
 

ریسکیو 1122 کا دائرہ کار قبائلی اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کا دائرہ کار قبائلی اضلاع تک بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق قبائلی اضلاع میں ریسکیو 1122 کے دفاتر کے قیام کیلئے سروے شروع کردیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں جنوبی و شمالی وزیرستان، اورکزئی اور ضلع مہمند کے دورے کئے گئے…

مزید پڑھیے
 

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کیپٹن سمیت 7 اہلکار شہید، 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے جھڑپوں کے دوران افسر سمیت 7 اہلکار شہید ہوگئے، کارروائی میں 9 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقوں غرلامئی اور اسپیرا کنار الگاد میں پاک فوج نے ’’رد الفساد‘‘ کے تحت آپریشن کیا، انٹیلی…

مزید پڑھیے
 

منی ہائیڈل پاور پلانٹ جنوبی وزیرستان کے 100 گھروں کو روشن کریگا

جنوبی وزیرستان کی وادی بدر کے علاقے گیگا خیل میں منی ہائیڈرو پاور پلانٹ تعمیر کیا گیا جو 100 گھروں کو روشن کرے گا۔ منی پاور پلانٹ کا افتتاح پاک فوج کے حکام نے کیا، پلانٹ 15 کلو واٹ بجلی پیدا کرے گا، جس سے 80 سے 100 گھروں کی بجلی کی ضروریات پوری ہوں…

مزید پڑھیے
 

این اے49،ووٹوں کی دوبارہ گنتی،ایم ایم اے رہنماجمال الدین پھرکامیاب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 جنوبی وزیرستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر متحدہ مجلس عمل کے رہنما مولانا جمال الدین پھر کامیاب قرار دے دیئے گئے ہیں۔ این اے 49 کے حلقے سے نامزد پی ٹی آئی رہنما دوست محمد محسود نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان، انتخابات کیلیے دفعہ 144 نافذ

دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کے لیے جنوبی وزیرستان میں آج جمعے سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں الیکشن کمیشنر وانا دل نواز خان نے کہا حلقہ این اے پچاس جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ اسلحہ کی نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی ہوگی ۔ انہوں نے…

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان انتظامیہ نے انتخابی انتظامات مکمل کرلئے

جنوبی وزیرستان کی انتظامیہ نے حلقہ این اے اننچاس اور پچاس میں پرامن انتخابات کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل خان ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کی قومی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے کل 234 پولنگ اسٹیشن قائم…

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان میں تحریک انصاف اور ن لیگ کا اتحاد

ایک دوسرے کی شدید مخالف سیاسی جماعتوں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے جنوبی وزیرستان میں انتخابی اتحاد کرلیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے سما کے نمائندہ احمد نواز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے امیدوار دلاور خان محسود، تحریک انصاف کے امیدوار دوست محمد خان کے حق میں دستبردار ہوگئے۔…

مزید پڑھیے
 

وانا، فورسز کی کارروائی میں6دہشتگرد ہلاک،2 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنے…

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان میں ثقافت بھی بحالی کی راہ پر

جنوبی وزیرستان میں بحالی امن کے بعد جہاں متاثرین کی دوبارہ آباد کاری ہوئی وہیں مقامی ثقافت کی بحالی کے لئے بھی کوششیں تیز ہوگئیں۔ آرمی پبلک اسکول کانی گرم جنوبی وزیرستان میں مقامی دستکاروں کے ہاتھ کی بنی خوبصورت اشیاء موجود ہیں۔ مختلف پہناوے ہوں، خواتین کے ثقافتی زیورات ہوں یا روزمرہ ضروریات کی…

مزید پڑھیے
 

لدھا میں فائرنگ،4 مزدور جاں بحق

 رپورٹر: خان ضمیر، احمد نواز جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے مومی کڑم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار مزدوروں کو قتل کردیا۔

مزید پڑھیے
 

آرمی چیف کا جنوبی وزیرستان کا دورہ، نقیب محسود کے والد سے ملاقات

راولپنڈی : آرمی چيف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نقیب اللہ محسود کے والد سے ملاقات کی اور ممکن تعاون کی يقين دہانی کرائی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ کی مقتول نقیب اللہ محسود کے والد سے ملاقات کی، آرمی چیف نے نقیب اللہ محسود کیلئے فاتحہ خوانی اور والد…

مزید پڑھیے
 

پاک فوج کا جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری

وانا / راول پنڈی : پاک فوج کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے مخٹلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے، جب کہ عوام کی سہولت کیلئے چیک پوسٹوں پر بھی نرمی کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے عبدالمعید کی نماز جنازہ ادا

وہاڑی: جنوبي وزيرستان ميں شہيد ہونے والے پاک فوج کے سيکنڈ ليفٹننٹ عبدالمعيد کي نماز جنازہ وہاڑي ميں ادا کردي گئي۔ تفصیلات کے مطابق شہید سيکنڈ لیفٹننٹ عبدالمعید کي نماز جنازہ وہاڑی میں ادا کی گئي جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ نماز جنازہ معروف عالم دین پیر مراد علی شاہ نے پڑھائی۔ نماز…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube