You are here:    Home      Posts tagged "SOUTH ASIA"

گینی کے صدر کا مسئلہ کشمیر پر اظہار تشویش

ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید سے ملاقات

مزید پڑھیے
 

ایران اور امریکا کی چھوٹی سےغلطی بڑے پیمانے پرنقصان پہنچا سکتی ہے،دفترخارجہ

پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور امریکا احتیاط سے کام لیں، چھوٹی سی غلطی خطے کے امن کو آگ لگا سکتی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی رہائی کی خوشخبری بھی سنا دی۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں سمجھوتہ ایکسپریس کےاقراری مجرم کی رہائی…

مزید پڑھیے
 

پاپ کوئین نازیہ حسن کے بہترین نغمے

دلفريب انداز، سريلي آواز والی پاپ کوئين کے نام سے مشہور نازيہ حسن کے چاہنے والے آج ان کي 54 ویں سالگرہ منارہے ہيں۔ نازیہ حسن کے مداحوں کے دلوں میں ان کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔

مزید پڑھیے
 

جو چیز جیسی ہے اسے ویسا ہی کیوں نہ پیش کیا جائے ، منٹو کی کہانی

اردو زبان کے شہرہ آفاق افسانہ نگار سعادت حسن منٹو پر بنائی جانے والی فلم منٹو دراصل افسانہ نگار کی زندگی پر پورا اترتی ہے جبکہ فلم میں زندگی بھر سرخیوں میں رہنے والے سعادت حسن منٹو کردار کے ساتھ پورا انصاف ہوتا نظر آیا ہے۔ منٹو نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ ’جو…

مزید پڑھیے
 

کشمیرمیں بھارتی سازشوں کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے،صدرآزاد کشمیر

بھارت کاکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کا مکروہ منصوبہ بےنقاب ہوگیا۔صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان نےکہاہےکہ بھارتي سازشوں کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب میں صدرآزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیرکوقیدخانےمیں تبدیل کردینا چاہتا ہے ۔ کشمیری عوام جانتے…

مزید پڑھیے
 

امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں

امریکہ جنوبی ایشیا میں سلامتی و استحکام کےاہداف کے حصول کے لئے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ واشنگٹن جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکی حکمت عملی کے تناظر میں دونوں ملکوں کے تعلقات اور افغان امن بات چیت…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

یوم تکبیر کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یوم تکبیر ہماری قومی تاریخ کا وہ سنہرا دِن ہے، جس دِن پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت کے طورپر ابھرا‘ یہ وہ دِن ہے جس دِن پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا اور جنوبی ایشیاء میں طاقت کا توازن قائم…

مزید پڑھیے
 

چینی گروپ نے پاکستانی ویب سائٹ ’’دراز‘‘ خرید لی

چین کے معروف گروپ علی بابا نے پاکستان کی سب سے بڑی ای۔کامرس پلیٹ فارم ’’دراز ڈاٹ پی کے‘‘ خرید لی، ویب سائٹ کی مالک راکٹ انٹرنیٹ نے تصدیق کردی۔ کاروباری ویب سائٹ دراز ڈاٹ پی کے پر گھریلو اشیاء، گارمنٹس، کاسمیٹکس، الیکٹرانک آئٹمز سمیت تمام سامان فروخت کیا جاتا ہے، ویب سائٹ پاکستانیوں میں…

مزید پڑھیے
 

امریکی محکمہ خارجہ میں اردو بولنے والی ترجمان

واشنگٹن : امريکي محکمہ خارجہ کي ترجمان ہیلینا وائٹ کي گلابي اردو نے سب کے دل موہ ليے، ہیلینا پاکستاني ڈرامے شوق سے ديکھتي ہيں اور امريکا اور پاکستان کے تعلقات بہتر بنانے کي خواہش مند ہيں۔

مزید پڑھیے
 

پرامن ماحول خطے کی ترقی کیلئے ضروری ہے؛وزیراعظم

کھٹمنڈو:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایک محفوظ اور پرامن ماحول خطے کی ترقی اورخوشحالی کے فروغ کیلئے بہت اہم ہے۔ پاکستان جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون(سارک) کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے اور اس کے منشور کے مقاصد اور اصولوں پر کاربند رہا ہے ۔ تنظیم کو خطے…

مزید پڑھیے
 

امریکاکاپاکستان سےڈومورکادوبارہ مطالبہ

  اسلام آباد: امريکا نے پاکستان کو ايک بار پھر ڈومور کہہ ديا۔ امريکي نائب وزير خارجہ ايلس ويلز کے دورہ پاکستان کے دوران حقانی نیٹ ورک اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ دہرایا گیا۔ سماءکےمطابق امريکا نے پاکستان کو پھر ڈومور کہہ دیا۔امریکانےپاکستان سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان سےمتعلق امریکی پالیسیوں پرسابق امریکی سفیرکی تنقید

نیویارک: سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہاہےکہ امریکا کی پاکستان سے متعلق حالیہ پالیسیاں کارگرثابت نہیں ہونگی۔ افغانستان میں امریکی دشمنوں کی حمایت کے نتیجے پرپاکستان کےخلاف کارروائی جذباتی فیصلہ ہے۔ امریکی اخبار میں لکھے گئے آرٹیکل میں رچرڈ اولسن نے کہاکہ پاکستان کی پالیسیاں جاننااورامریکی آپشنزمحدود ہونے کوسمجھنے کےلیے خطےکی تاریخ اور حدود…

مزید پڑھیے
 

لندن میئر صادق خان کا دورہ کراچی،مزار قائد پر حاضری

کراچی :لندن کے میئر صادق خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔

مزید پڑھیے
 

ہنوئی میں آسیان کا سربراہی اجلاس جاری

ہنوئی : فلپائن میں آسیان تنظیم کا سربراہی اجلاس جاری ہے، افتتاحی تقریب میں فلپائن کی ثقافت کے رنگ پیش کیے گئے۔

مزید پڑھیے
 

جنوبی ایشیاعالمی معیشت کےلئےاقتصادی انجن ثابت ہوسکتاہے

لاہور :سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان چیپٹر کے نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے سارک کے ممبر ممالک، خاص طور پر دو ایٹمی ہمسایوں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی اور جغرافیائی اختلافات بالائے طاق رکھ کر تمام وسائل کو مکمل طور پر استعمال میں لایا جائے تو جنوبی ایشیا دنیا…

مزید پڑھیے
 

برصغیر کی ورجینیا وولف عصمت چغتائی

  اردو ادب میں افسانوی حیثیت رکھنے والی عصمت چغتائی نے برصغیر کے مرد کی بالادستی والے سماج میں خواتین کے مساوی حقوق کا علم اٹھایا اور اپنی تحریروں سے اسے تحریک بنا ڈالا۔ نامور افسانہ نگار عصمت چغتائی کی چھبیس ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

بھارت دہشتگردی کی ماں ہے؛پاکستان کامنہ توڑجواب

اقوام متحدہ ميں پاکستان کي مستقل مندوب مليحہ لودھي نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت بہتان تراشی پر اترآیا ہے۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن نے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ بھارتي وزيرخارجہ سشما سوراج کے بيان پر اپنے ردعمل ميں ان کہنا تھا کہ بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت…

مزید پڑھیے
 

جنوبی ایشیاءمیں بھارت دہشت گردی کاسرپرست اعلی ہے،ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہاہےکہ پاکستان کے خلاف بھارت بہتان تراشی پراترآیا ہے،اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل سے انکار دھوکا اورجارحیت ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے خطاب کرتےہوئے کہاکہ عالمی برادری کو بھارت کو سیز فائر کی خلاف ورزی سے روکناہوگا۔ ملیحہ…

مزید پڑھیے
 

وزیر خارجہ کی سارک وزارتی کونسل کے اجلاس میں شرکت

نیویارک: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تنظیم سارک کی وزارتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے
 

پاک افغان رشتوں میں کڑواہٹ کی وجوہات

افغانستان کی سرحدیں نہ تو بھارت سے ملتی ہیں اور نہ ہی اس کے آس پاس امریکہ موجود ہے۔ اس کے باوجود یہ دونوں ممالک افغانستان پر اپنا سیاسی ، سماجی، ثقافتی اور تجارتی قبضہ جمانے کی بھر کوشش میں مصروف ہیں۔ یہ وہی افغانستان ہے جہاں روسی فوجوں کے انخلا کے بعد امریکہ کسی…

مزید پڑھیے
 

امریکاکی کشمیرپرپالیسی برقرار رکھنےکی وضاحت

واشنگٹن: امریکا نے کہاہےکہ کشمیر پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے واضح کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان نےبتایاکہ افغان مسئلےکےحل کیلئےکوششیں اپنی جگہ، اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ کشمیرسےمتعلق امریکی پالیسی  میں کوئی تبدیلی آئی ہے۔ امریکی محکمہ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube