You are here:    Home      Posts tagged "SNOWFALL"
 
 
 

وادی کالام میں 40 انچ برف پڑچکی

مرکزی شاہرا پر ٹریفک رواں دواں

مزید پڑھیے
 

بلوچستان میں بارش اور برفباری سے 22 افراد جاں بحق

مختلف حادثات میں خواتین و بچوں سمیت متعدد زخمی

مزید پڑھیے
 

برف باری نے فوڈاسٹریٹس کی رونق بڑھا دی

شہریوں نے لذیذ کھانوں کا لطف اٹھایا

مزید پڑھیے
 
 

ویڈیو:چمن میں خوجک ٹاپ کے مقام پر شدید برفباری

سڑک پر پھسلن کے باعث درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مزید پڑھیے
 

سوات ميں برف پڑتے ہی غیرملکی سیاحوں کاتانتا بندھ گيا

امریکی خاتون سیاح مالم جبہ کی دیوانی ہوگئیں

مزید پڑھیے
 
 
 

آزاد کشمیر میں بارش، برفباری دوسرے روز بھی جاری

سلسلہ آئندہ چند روز بھی جاری رہنے کا امکان

مزید پڑھیے
 

آزاد کشمیر، مری میں بارش اور برفباری

سردی کی شدت ميں اضافہ ہوگيا ہے

مزید پڑھیے
 
 
 
 

ویڈیو: وادی نیلم میں برفباری، ہر طرف سفیدی چھاگئی

مری، مظفرآباد، ایبٹ آباد اور اٹک میں بارش

مزید پڑھیے
 

پاک چین سرحد پر موسم سرما کی پہلی برف باری

گھر،کھیت، درختوں نے سفید لبادے اوڑھ لیے

مزید پڑھیے
 

اپرریجنز میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کابھی امکان

ماہر موسمیات کی سماء کے پروگرام نیا دن میں پیشگوئی

مزید پڑھیے
 

آزاد کشمير میں برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بدستور بند

آزاد کشمير کے بالائي علاقوں ميں مسلسل برفباري کے باعث رابطہ سڑکیں بدستور بند ہیں۔ برفباري کے باعث وادی لیپہ اور وادی نیلم کے بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بدستور بند ہيں جبکہ وادی نیلم کے علاقہ لیسوا بیلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کےباعث 4 رہائشي مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ رہائشی مکانات میں موجود قیمتی سامان…

مزید پڑھیے
 

گلگت کی حسین ہوپر ویلی میں سیاحوں کا رش

قدرتی گلیشیئرز کا حسن برفباری نے مزيد بڑھاديا تو ملک بھر سے لوگ نظارے ديکھنے اور ٹھنڈ کا اصل لطف اٹھانے بلند و بالا پہاڑوں کے درميان برف سے ڈھکی وادی ہوپر پہنچ گئے۔ تفصیلات منظر اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube