You are here:    Home      Posts tagged "SKARDU"
 

وزیر اعظم آج اسکردو کا دورہ کریں گے

عوامی اجتماع سے خطاب بھی ہوگا

مزید پڑھیے
 

اسکردو کے بلند ترین صحرا میں جیپ ریلی

بلند ترین صحرا میں ماہر ڈرائیورز کا کڑا امتحان ہوا

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد سے اسکردو کیلئے 320 روپے کا فضائی ٹکٹ

پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقہ جات کی سیر کا شوق تو سب کو ہی ہوتا ہے اور ہر سیاح کیلئے نادرن ایریاز میں گزارے گئے ایام زندگی بھر کیلئے خوبصورت یاد بن جاتے ہیں مگر ایک شخص ایسا بھی ہے جس کا سفر کچھ زیادہ ہی یادگار ہے اور اس میں ’باکمال لوگوں کی لاجواب…

مزید پڑھیے
 

محمد حفیظ اہل خانہ کے ہمراہ گلگت پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ اہل خانہ کے ہمراہ گلگت بلتستان پہنچ گئے۔

مزید پڑھیے
 

شدید ٹھنڈ میں اسکردو کا ونٹر اسپورٹس گالا

ہر طرف برف جمي ہو ٹھنڈ ايسي کہ خون بھي جيسے جم رہا ہو، ايسے ميں اسکردو کے لوگ کھيلتے ہيں کودتے ہيں اور موسم کي شدت بھول جاتے ہيں۔ اسکردو اسپورٹس گالا کا حال منظر شگري کي زباني

مزید پڑھیے
 

کراچی، لاہور میں آج موسلا دھاربارش،شمالی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

آج سے ملک ميں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ محکمہ موسميات کے مطابق بارش اور برف باری سے  ملک بھر میں سردي کي شدت میں مزيد اضافہ ہوگا۔ دوسری جانب کراچی میں آج سے موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے سردی کی شدت…

مزید پڑھیے
 

طیارہ اسکردوکیسےگیا،پی آئی اےاورسول ایوی ایشن کوسپریم کورٹ کانوٹس

ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے طيارہ اسکردولے جانے کامعاملے میں سپريم کورٹ نے پی آئی اے اورسول ایوی ایشن کو نوٹسزجاری کرديئے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے طيارہ اسکردولے جانے کے معاملےپرپیش رفت ہوئی ہے۔ سی ای او پی آئی اے اور ڈی جی سول ایوی ایشن کی ابتدائی…

مزید پڑھیے
 

ڈایئریکٹر سی اے اے سرکاری طیارے میں سیر کیلئے نکل گئے، مسافر خوار

سول ایوی ایشن   اتھارٹی ( سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل غلام حسن بیگ اپنے دوستوں کے ہمراہ سرکاری طیارہ میں نانگا پربت کی فضائی سیر کرتے رہے جبکہ اسکردو ایئرپورٹ پر مسافر پرواز کے انتظار میں رل گئے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے) 406 روپے سے زائد مالی خسارے کا شکار ہے…

مزید پڑھیے
 

افسوس پولش کوہ پیما کے ملنے کی تمام امیدیں ختم ہوگئیں

گلگت بلتستان/ اسلام آباد : نانگا پربت پر پھسنے پولش کوہ پیما کے ملنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پولش سفیر کا کہنا ہے کہ توماس مسکیویچ کی زندگی کی تمام اُمیدیں دم توڑ چکی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

نانگا پربت آپریشن،فرانسیسی خاتون کو بچا لیا گیا،پولش کوہ پیما لاپتا

گلگت بلتستان : نانگا پربت پر پھنسی فرانسیسی کوہ پیما کو ریسکیو آپریشن میں بچا لیا گیا، کوہ پیماؤں کی پولش ٹیم کا کہناہے کہ چوٹی پر پھنسے پولش کوہ پیما کا کوئی پتا نہیں چل سکا۔ شدید سردی اور دشوار موسم کے باعث پولش کوہ پیما کی مزید تلاش ختم کر دی گئی۔

مزید پڑھیے
 

نانگا پربت پرپھنسے کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے آپریشن آج شروع ہوگا

گلگت بلتستان : نانگا پربت پر پھنسے دو غير ملکي کوہ پيماؤں کي تلاش کيلئے آپريشن آج سے شروع کيا جائے گا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں حصہ لیں گے۔

مزید پڑھیے
 

نانگا پربت سر کرنے کی کوشش، دو کوہ پیما لاپتہ

گلگت / بلتستان : خونی چوٹی کے نام سے مشہور بلند ترین پہاڑی چوٹی نانگا پربت سر کرنے کے دوران دو کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

آٹھ ہزار فٹ بلند مقام فیری میڈوز

ضلع دیامر کی خوبصورت وادی فیری میڈوز زمین پر جنت کا ٹکڑا ہے۔ سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ بلند مقام کی اس حسین وادی کے بارے میں جانتے ہیں نوید خالد سے اس ویڈیو میں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

کارگل جنگ کے ہیرو لالک جان کا یوم شہادت

گلگت : سال 1999 میں پاکستان اور بھارت کے مابین کارگل کے مقام پر ہونے والی جنگ کے ہیرو شہید لالک جان کا یوم شہادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔ شہید لالک جان نے کارگل جنگ میں بہادری اور عظمت کی عظیم داستاں رقم کی۔

مزید پڑھیے
 

جارحیت کی توایساجواب دینگےجوانکی نسلیں یادرکھیں گی،ایئرچیف

اسکردو : ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم ہر وقت تیارہیں، بھارتی گیدڑ بھبکیوں کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ایئر چیف مارشل کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے جارحیت کی کوشش کی تو ایسا جواب دیں گے کہ اس کی…

مزید پڑھیے
 

ایئرچیف سہیل امان نے خود میراج طیارہ اڑایا

اسکردو : پاف فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف سہیل امان نے اسکردو ایربیس پر جاری پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں میں کود لڑاکا طیارہ میراج اڑایا کر حصہ لیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

بھارت کومنہ توڑ جواب،پاک فضائیہ کی سیاچن میں پروازیں

اسکردو : روایتی دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فضائیہ بھی میدان میں آگئی، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے سیاچن کے قریب پروازیں کیں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی خوبصورت وادیاں اور انکے رنگ

ناران/ اسکردو/ سیاچن: یوں تو ارض پاک کا ہر صوبہ ہر شہر اپنے لحاظ سے منفرد ہے، مگر شمالی علاقہ جات میں پھیلائی خوبصورتی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، بس ضرورت ہے تو اس بات کی کہ حکومت سیاحت کو فروغ دینے اور ان علاقوں کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے خاطر خواہ اقدامات…

مزید پڑھیے
 

گلگت بلتستان میں گلیشیئر آبادی کی جانب سرکنے لگا

گلگت بلتستان : ضلع شگر کے گاؤں ارندو میں گلیشیر آبادی کی جانب سرکنے لگے ہیں، گلیشیر سرکنے اور برفانی تودے سے متعدد گھروں کے دبنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں، جب کہ برفانی تودے میں دب کرسیکڑوں جانور ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

بلوچستان،سردی نے خون جما ڈالا،پارہ منفی4تک گرگیا

کوئٹہ : بلوچستان میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی چار تک گرگیا، جب کہ قلات میں منفی نو ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے، جو آئندہ تین سے چار روز تک کراچی والوں کی قلفی جمائیں گئیں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube