You are here:    Home      Posts tagged "SIT IN"
 

ڈی چوک پریوٹیلٹی اسٹورز کے ہزاروں ملازمین کا دھرنا جاری

اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی ممکنہ نجکاری کےخلاف ملازمین کا دھرنا دوسرے روز بھي جاری ہے۔ ہزاروں مظاہرین ڈی چوک پرموجود ہیں۔ مطالبات تسلیم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک ملازمین نے گھر جانے سے انکار کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کےہزاروں ملازمین کے مطالبات ہیں کہ ادارے کی ممکنہ نجکاری روکی جائے، بقایا جات کی…

مزید پڑھیے
 

تبدیلی کے 2 علمبرداروں کی سیاست میں فرق!!!۔۔۔

تحریر : عائشہ نور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ  طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان  کے سیاسی نظریات اور طریقہ جدوجہد میں خاصا فرق رہا ہے، طاہر القادری نے فرسودہ سیاسی نظام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے کو ترجیح دی مگر عمران خان نے اسی نظام…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کا 5 سالہ دور احتجاج۔

قومی اسمبلی کے 4 حلقوں میں دھاندلی کے الزامات۔  پنجاب میں 35 پنکچرز اور جعلی بیلٹ پیپرز کی لاہور کے اردو بازار سے چھپائی۔لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ۔ اسلام آباد میں 126 دنوں کا دھرنہ اور سوّل نافرمانی کا اعلان۔ سیکڑوں جلسے، ریلیاں اور احتجاج۔ قبل از وقت انتخابات کروانے کا مطالبہ۔ پنجاب…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں جماعت اسلامی کا احتجاج اور جزوی ہڑتال،شہری رل گئے

رپورٹر : شہباز خان: کراچی میں جماعت اسلامی کے لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور جزوی ہڑتال نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔ جگہ جگہ بند سڑکوں اور رکاوٹوں کے باعث شہریوں کو دفاتر، اسکول، کالجز جانے اور ایمبولینسز کو راستے نہ ملنے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ تاہم…

مزید پڑھیے
 

فیض آباد دھرناکیس،خادم رضوی،دیگرکیخلاف3مقدمات داخل دفتر

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس کے ملزمان خادم حسین رضوی اور دیگر دھرنا قائدین کے خلاف تین مقدمات داخل دفتر کر دیئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر 5 کو مذہبی جماعتوں کی جانب سے حلف نامے میں ختم بنوت کے معاملے پر اسلام آباد کے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ،ہزارہ افراد کاٹارگٹ کلنگ کیخلاف دھرنا ساتویں روز میں داخل

کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کا احتجاجی دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہے۔ دھرنا ایک ہفتے قبل ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور کی ہلاکت کے خلاف شروع کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

لاہور،پراپرٹی ڈیلرز کا دھرنا،پولیس نے دھڑن تختہ کردیا

لاہور : لاہور میں آل پاکستان پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری دھرنے پر پولیس نےکریک ڈاؤن کرکے متعدد افراد گرفتار کرلیا اورمال روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ایس ایس پی تشدد کیس؛عمران خان کی ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان کی ایک دن کیلئے حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظوری کر لی گئی۔

مزید پڑھیے
 

ایس ایس پی تشدد کیس؛عمران خان کی بریت اوراستثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس میں حاضری سے استثنیٰ اور بریت کی درخواست دائرکردی۔ کہتے ہیں سیاسی احتجاج پرمقدمات بن جاناسراسرغیر جمہوری عمل ہے۔

مزید پڑھیے
 

مال روڈ دھرنا،زرداری اور عمران آج رنگ جمائیں گے

لاہور : لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے آج سابق صدر زرداری اور پی ٹی آئی سربراہ عمران خان خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

کسانوں سے یکجہتی کیلئے ریلی، گرفتار پی ٹی آئی کارکنان رہا

  کراچي : کسانوں سے يکجہتي کيلئے نکالي جانے والي پي ٹي آئي کي ريلي سے گرفتارکيے گئے کارکنان کو رہا کر ديا گيا۔ پی ٹی آئی کارکنان نے آرٹلری میدان تھانے میں رہائی سے قبل ہنگامہ آرائی کی اور سندھ پولیس اورحکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی، کارکنان نے تھانے میں موجود…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج، رہنماؤں سمیت 20 گرفتار

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی کسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کے شرکاء پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر حلیم عادل شیخ سمیت 20 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوگئے، مظاہرین نے میٹروپول کے قریب اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس پر…

مزید پڑھیے
 

دھرنے سازش کا شاخسانہ، ڈرایا جاتا ہے حکومت آج گئی یا کل

Ahsan Iqbal isb Montage 13-12 وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے دھرنوں کو ملک میں انتشار پھیلانے اور انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دے دیا، کہتے ہیں ڈرايا جاتا ہے کہ حکومت آج گئی يا کل، نون لیگ کیخلاف نیلے پیلے لوگ کسی نظریے کے بغیر اکٹھے ہورہے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو…

مزید پڑھیے
 

جماعت اسلامی دھرنا دینے اسلام آباد روانہ

پشاور : خیبرپختونخوا میں فاٹا کے انضمام کیلئے جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، کارکنوں کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے، قافلے کے شرکاء رات ٹیکسلا میں گزاریں گے۔ ٹھنڈا موسم آڑے آیا، نہ ہی بارش رکاوٹ بنی، جماعت اسلامی کے کارکن فاٹا کے انضمام کیلئے پشاور سے…

مزید پڑھیے
 

دھرنے سے کم پر اب کوئی بات ہی نہیں کرتا،نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013 سے اب تک دھرنے ہی دیکھتے رہے ہیں اور اب دھرنے سے کم پر کوئی بات ہی نہیں کرتا۔

مزید پڑھیے
 

لاہور میں تحریک لبیک کا دھرنا ان شرائط پر ختم ہوا

لاہور : پنجاب کے قلب لاہور میں سات روز سے جاری تحریک لبیک کا دھرنا حکومتی اراکین کے ساتھ معاہدے کے بعد ختم ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

افسوس کا دن

ریاست کی بچی کھچی رٹ ایک دھرنے نے پاش پاش کردی۔ دنیا میں ایک ہی پیغام گیا کہ ہم شدت پسندوں کے آگے بے بس ہیں۔ یا پھر ہم سب بھی ان کے ساتھ ہیں۔ اسلام آباد کے ایک جج نے ہمت کرکے بول ہی دیا کہاں گیا وہ ردالفساد۔ کیا یہ فساد نہیں ہے۔…

مزید پڑھیے
 

قانون میں کمی بیشی کی ذمہ دار ن لیگ نہیں

لاہور ميں مذہبي جماعت کا دھرنا جاري ہے، وزير مملکت طلال چوہدري نے کہا ہے دو ہزار چودہ اور دو ہزار سترہ کے دھرنوں ميں فرق صرف داڑھي کا تھا، قانون بنانے ميں نون ليگ کا کردار تھا ليکن قانون ميں کمي بيشي کي ذمہ دار نون ليگ نہيں ليکن پھر بھي حملہ نون ليگ…

مزید پڑھیے
 

لاہورمیں اب بھی دھرنا جاری

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پنجاب اسمبلي کے سامنے مذہبي جماعت کے ايک دھڑے کا دھرنا جاري ہے ۔احتجاج کے باعث مال روڈ کا کچھ حصہ ٹريفک کے لئے بند ہے جبکہ تمام تعليمي اداروں ميں بھي چھٹي ہے ۔

مزید پڑھیے
 

دھرنا نہیں ،درود کی محفل ہو رہی تھی؛کیپٹن صفدر

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہناتھا کہ ماضی میں ضیاالحق اور پرویز مشرف کے دستخط ہوتے رہے،دھرنا ختم کرانے کے معاہدے میں ایک میجر جنرل کے دستخط سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ بولے دھرنا نہیں، درودکی محفلِ ہورہی تھی۔ مظاہرین میں ایک ایک ہزار روپے کی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube