Posts tagged "SINGER" (Page 3)

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی نازیہ حسن کے 5 بہترین گانے

پاکستان کی مایہ نازسنگرنازیہ حسن کو بچھڑے اٹھارہ برس بیت گئے لیکن لازوال گیتوں کی بدولت نازیہ کی یادیں آج بھی تازہ ہیں،نازیہ کے مداح انہیں بھولتے نہیں، بلکہ ان کے لازوال گیتوں سے آج بھی انہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

گانوں میں اپنی آواز کا جادو بھرنے والے اخلاق احمد

معروف گلوکار اخلاق احمد کو ہم سے بچھڑے اُنيس سال بیت گئے، مگر ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی مداحوں کی سماعتوں میں رس گھول رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

نوشہرہ: شوہر نے پشتو گلوکارہ ریشم کو قتل کردیا، رواں سال 20 خواتین قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی گلوکارہ ریشم کو قتل کردیا۔ پولیس نے قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی قرار دیتے ہوئے ایف آئی آر درج کرلی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔ رواں سال اس طرح کے 20 واقعات پیش آئے ہیں۔…

مزید پڑھیے

دلکش انداز جادوئي آواز ، سروں کے بادشاہ محمد رفيع

محمد رفیع موسیقی کی دنیا کا وہ نام ہے جس کے بغیر فلمی گانوں کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی، انکی اڑتيس ويں برسی پر ديکھتے ہيں۔ دلکش انداز جادوئي آواز اور دلوں پر سحر پھونک دينے والے گيت ، سروں کے بادشاہ محمد رفيع نے جو گايا امر ہوگيا، 1940 ء میں فلم نگری میں…

مزید پڑھیے

دل دل پاکستان انگریزی انداز میں

دبئی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران امریکی میوزیشن اور گلوکار ٹوڈ شیا نے مرحوم جیند جمشید کا شہرہ افاق گانا دل دل  پاکستان گا کر محفل لوٹ لی۔ واضح رہے کہ مشہور امریکی گلوکار ٹوڈ پہلے بھی پاکستان کو اپنا گھر کہہ چکے ہیں، وہ نہ صرف پاکستانیوں بلکہ اس ملک سے بھی گہرا…

مزید پڑھیے

پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار سے منگنی کی خبریں

 مغربی اور بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونز سے ساتھ منگنی کرلی ہے۔

مزید پڑھیے

آفریدی کی بیٹیوں کا عمران خان کو خاص پیغام،ویڈیو دیکھیں

پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں صرف سیاست دان اور عام عوام ہی نہیں، کھلاڑی اور شوبز شخصیت بھی میدان میں اتر گئے ہیں۔  اس موقع پر شاہد آفریدی کی بیٹیاں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ انہوں نے بھی عمران انکل کیلئے اپنا بیان جاری کیا ہے۔ شوبز ستاروں اور کھلاڑوں کی ایک…

مزید پڑھیے

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے منگنی کرلی

امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق معروف کینیڈین پاپ سنگر جسٹن بیبر نے مشہور ماڈل ہیلی بالڈون سے منگنی کرلی۔

مزید پڑھیے

لوک گلوکاری کے بے تاج بادشاہ ، وادی مہران کی پہچان الن فقير

صدارتي ايوارڈ يافتہ الن فقير کو ہم سے بچھڑے اٹھارہ برس بيت گئے، الن فقير لوک گلوکاري کے بےتاج بادشاہ تھے انہوں ںے جوگايا امر کرديا، انہوں نے سندھ کی ثقافات کو دنیا بھر میں اُجاگر کیا، ان کي آواز کا سحر آج بھي برقرار ہے۔ آوازمیں سوز سروں میں سچائی، وادی مہران کی پہچان…

مزید پڑھیے

علی ظفر کا میشا شفیع پر 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

علی ظفر ایک بار پھر عدالت پہنچ گئے، میشا شفیع  نے جھوٹے اور بے بنياد الزام لگائے، پاکستانی گلوکار نے گلوکارہ پر 100 کروڑ روپے ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا۔ معروف اداکار و گلوکار علی ظفر ایک بار پھر گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف عدالت پہنچ گئے، پہلے قانونی نوٹس بھجوایا تھا، جواب نہ ملنے پر…

مزید پڑھیے

شکیرا نے اسرائیل میں کانسرٹ کرنے سے انکار کردیا

معروف کولمبین گلوکارہ شکیرا نے اسرائیلی دارالحکومت اتل ابیب میں کانسرٹ سے متعلق تاریخ دینے سے انکار کردیا۔

مزید پڑھیے

میشا شفیع خواتین کی موٹر سائیکل ریلی میں شامل

گلوکارہ ميشا شفيع نے لاہور ميں خواتين کی موٹر سائيکل ريلی ميں شرکت کی، سماء سے گفتگو میں علی ظفر سے متعلق بھی بولیں، کہا کہ جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر آواز اٹھانی چاہئے۔ گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع خواتین کی موٹر سائیکل ریلی میں شریک ہوئیں، اس موقع پر سماء سے گفتگو کی…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا وزیرداخلہ  کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور خواجہ آصف کے بعد تحریک انصاف نے احسن اقبال کو عدالت سے نااہل کروانے کی تیاری کرلی۔ پی ٹی آئی رہنماء ابرار الحق کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی طرح…

مزید پڑھیے

سجاد علی کے پرستارکی گائیکی بھی انہی جیسی نکلی

گلوکارسجاد علی کے پرستار بھی گائیکی میں ان جیسے ہی نکلے۔ سجاد علی کی طرح گانے والے فہد مقصود نے سما کے پروگرام نیا دن میں اپنی شاندار پرفارمنس سے سب کو حيران کرديا۔

مزید پڑھیے

عابدہ پروین کے صوفی کلام سے حاضرین پر سحر طاری

لاہور: شہر میں سجا خوبصورت کانسرٹ جہاں گلوکارہ عابدہ پروين نے صوفي کلام سنا کر حاضرين پر سحر طاري کر ديا۔ طبلے کي تھاپ، ہارموينم کي دھن اور دل ميں اتر جانے والي صوفيانہ شاعري۔ لاہور ميں ليونگ ليجنڈ گلوکارہ عابدہ پروين کا کانسرٹ سجا تو زندہ دل لاہوريوں کا سيلاب امڈ آيا۔ عابدہ پروين…

مزید پڑھیے

علی ظفر مزید مشکلات میں،دیگر خواتین بھی سامنے آگئیں

لاہور : معروف گلوکارہ علی ظفر مزید مشکلات میں گھر گئے، علی ظفر کے خلاف مزید خواتین سامنے آگئیں،لاہور کی لیکچرار، میک اپ آرٹسٹ اور خاتون بلاگر بھی علی ظفر کی نازیبا حرکات پر بول پڑیں، جب کہ حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ خواتین یہ بتائیں کہ وہ ہراساں کرنا آخر کس کو…

مزید پڑھیے

رقص نہ کرنے پرقتل کی گئی ثمینہ سندھو کے شوہرکے سنسنی خیزانکشافات

رپورٹر: نوید لاڑک لاڑکانہ: تقریب میں پرفارمنس کے دوران قتل کر دی جانے والی گلوکارہ ثمینہ سندھوکےشوہر نے سنسنی خیزانکشافات کردیے۔ سما سے خصوصی گفتگو میں عاشق سموں نے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتایا۔

مزید پڑھیے

صوفی نائٹ میں عابدہ پروین کی سریلی آواز

میٹھی آواز، دل نشیں انداز۔ صوفیانہ کلام کی ملکہ عابدہ پروین جب گاتی ہیں تو ان کی آواز محفل پر وجد طاری کر دیتی ہے۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں سجی ایک ایسی ہی محفل کا حال بیان کر رہے ہیں وہاب کامران

مزید پڑھیے

گوگل کی جانب سے نازیہ حسن کو سالگرہ کا تحفہ

کراچی : جنوبی ایشیا کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے نام سے کون واقف نہیں ؟ حسن گلوکارہ کی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر معروف سرج انجن گوگل کی جانب سے گلوکارہ کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سرچ انجن نے اپنا ڈوڈل کے نام کیا ہے۔

مزید پڑھیے

سلمان احمد نے دل دل پاکستان گا کر لہو گرما دیا

سما پر پي ايس ايل کي سب سے بڑي کوريج ۔ گلوکار سلمان احمد بھي حصہ بنے، جب جنيد جمشيد کا ذکر آيا تو دل دل پاکستان سے سب کا لہو گرمايا۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے

عمران خان کا گلوکار سلمان احمد سے رابطہ

اسلام آباد: تحریک انصاف میں عامر لیاقت کی شمولیت پر سلمان احمد کی ناراضگی کا معاملہ، عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست سلمان احمد سے رابطہ کرلیا۔ عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر سلمان احمد نے ناراض ہوئے تو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دوست سلمان احمد سے رابطہ کرلیا۔…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube