Posts tagged "SINGER" (Page 2)

شاہدہ منی نے بالی ووڈ فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے بالی وڈ ہدایت کار را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کرنے سے انکار کر دیا۔ شاہدہ منی نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ بالی وڈ ہدایتکار را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکراتے ہوئے کہا کہ میں محب وطن…

مزید پڑھیے

زندگی میں سب کچھ ملا، مگر حقیقی پیار نہ مل سکا

کیا لیڈی گاگا رومانس سے زیادہ کیرئیر کو چاہتی ہیں؟ یا پھر چاہنے کے باوجود لیڈی گاگا کی قسمت میں حقیقی پیار کی لکیر نہیں؟ معروف گلوکارہ لیڈی گاگا نے ایک بار پھر منگنی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ 32 سالہ گلوکار نے یہ اعلان ویلنٹائن ڈے کے بعد کیا۔

مزید پڑھیے

گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے بریک اپ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ اُن کے لیے بریک اپ کرنے کا فیصلہ بہترین ثابت ہوا ہے اور وہ خود کو بہت پُر سکون محسوس کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیہا ککڑ نے بھارتی اداکار ’ہیمانش کوہلی‘ سے بریک اَپ کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کی، جس…

مزید پڑھیے

ملتان، ابرارالحق کے کنسرٹ میں جھگڑا، متعدد افراد زخمی

پنجاب کے جنوبی ضلع ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کے کنسرٹ کے دوران جھگڑا ہوگیا جس کے باعث کنسرٹ بدنظمی کا شکار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کانسرٹ جاری تھا کہ اس دوران کچھ لڑکوں نے ٹکٹ کے بغیر ہال میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سیکیورٹی اہلکاروں…

مزید پڑھیے

راحت فتح علی خان پر بھارت نے پھر الزام لگا دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان پر بھارت نے غير قانوني رقم کی منتقلی کا الزام لگا دیا۔ بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

راحت فتح علی خان سال 2019 میں کہاں کہاں پرفارم کریں گے، شیڈول جاری

گلوکار راحت فتح علی خان سال 2019 میں دنیا بھر میں پرفارم کریں گے انہوں نے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ راحت فتح علی خان نے دنیا کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا جس کے مطابق وہ برطانیہ، امریکا، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا سمیت 6…

مزید پڑھیے

پارٹی سے نکالنے کا غم یا کچھ اور، فاروق ستار ’گلوکار‘ بن گئے

ڈاکٹر فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ تھے تو ’ہدایتکار‘ تھے۔ پارٹی سے نکالے گئے غم غلط کرنے کے لیے گلوکاری کا سہارا لینے لگے۔ انہوں نے کون سا گانا گایا، آپ بھی سنیئے۔

مزید پڑھیے

علاقائی زبانوں میں گانے گا کر محبتیں بانٹنے والے فنکار

موسیقار حمزہ جعفری کے پروجیکٹ ‘برادری براڈکاسٹ’ کے زیر اہتمام 10 علاقائی زبانوں کی موسیقی کا ملاپ پیش کیا گیا ہے،اس پراجیکٹ میں پاکستان بھر سے کئی فنکار شامل کیے گئے ہیں۔ موسیقار حمزہ جعفری کے زیر نگرانی اور ندا میوزک آرٹ ڈانس اسکول سوسائٹی کی جانب سے پیش کئے جانے والے پراجیکٹ برادری براڈکاسٹ…

مزید پڑھیے

معروف گلوکار”ایکون” کا پاکستانیوں کیلئے پیغام

معروف امریکی گلوکار ایکون نے دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کے لیے خاص پیغام دیا ہے۔

مزید پڑھیے

عاطف اسلم کا نیا گانا سپر ہٹ،ڈھائی لاکھ سےزائد افراد نے دیکھ لیا

بھارتی فلم “ہم چار” کیلئے گایا گیا پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے نے دھوم مچادی۔ انٹرنیٹ پر گانا سننے والوں کی تعداد مختصر وقت میں ہی ڈھائی لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

مزید پڑھیے

ہالی ووڈ گلوکار ایکون پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے تیار

اسٹار فٹبالرز کاکا اور فيگو کے بعد ایکون نے بھي پاکستان آنے کا فيصلہ کرليا، اپريل ميں کراچي اور لاہور ميں ورلڈ ساکر اسٹارز کے ايونٹ ميں پرفارم کريں گے۔ عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز نے پاکستان میں ڈیرے لگائے تو معروف امريکي گلوکار ایکون نے بھی پاکستان آنے کا فيصلہ کرليا،امريکي پاپ سنگز ايکون رواں…

مزید پڑھیے

کیا ملی سائرس نے لیام ہیمز ورتھ سے شادی کرلی؟

امریکی گلوکارہ و اداکارہ ملی سائرس نے آسٹریلوی اداکار لیام ہیمز ورتھ سے شادی کرلی، اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے تصاویر بھی سوشل میڈیا شیئر کردیں۔ امریکی گلوکارہ ملی سائرس اور لیام ہیمز ورتھ نے 2012ء میں منگی کی تھی تاہم کچھ سال بعد یہ دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی، شوبز شخصیات نے 2015ء میں ایک…

مزید پڑھیے

شکيرہ پر1 کروڑ45 لاکھ یورو ٹيکس چوری کا الزام

کروڑوں کمانے والي کولمبين گلوکارہ شکيرہ پرايک کروڑپينتاليس لاکھ يوروٹيکس چوري کا الزام لگ گیا، اسپين ميں پراسيکيوٹرزنے درخواست دائر کردي۔ کولمبيا کي مشہور گلوکارہ شکيرہ کے خلاف اسپين ميں ٹيکس چوري کي درخواست دائرکردی گئی ،پراسيکيوٹرز نے الزام لگايا ہے کہ شکيرہ نے ايک کروڑپينتاليس لاکھ يوروکا ٹيکس ادا نہيں کيا۔ کيٹالونيا ميں شکيرہ…

مزید پڑھیے

اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی، لتا منگیشکر

بالی ووڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ وہ ابھی ریٹائر نہیں ہو رہیں بلکہ وہ اپنی آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ لتا منگیشکر نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اپنا گایا گیا گانا ’اتا وساویاچا کشن‘ پوسٹ کیا جس کے بعد ان کے ریٹائر ہونے کے…

مزید پڑھیے

 بڑے خواب دیکھنے والا کوئٹہ کا باصلاحیت گلوکار

کوئٹہ آئی ٹی یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے طالب علم ، نوید راناجنہیں پچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اپنے شوق کی تکمیل میں جُت گئے۔ نوجوان گلوکار کا سنگر بننے کا شوق اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جنون بن گیا ہے،نوجوان سنگر نے اپنے کچھ گانوں کی ویڈیو زبھی بنوائیں ہیں ۔…

مزید پڑھیے

مائیکل جیکسن کی کالی جیکٹ2 لاکھ 98 ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی گانے’’بیڈ ‘‘میں پہنی جانے والی جیکٹ2 لاکھ 98ہزار ڈالر میں نیلام ہو گئی۔ مائیکل جیکسن نے اپنے گانوں کے البم’’بیڈ‘‘کے مقبول ہونے کے بعد اسی نام سے اپنے پہلے سولو ورلڈ ٹور میں کالے اور سلور رنگ کی اس جیکٹ کو پہنا تھا۔ نیویارک میں منعقدہ نیلامی میں جیکٹ…

مزید پڑھیے

لیڈی گاگا کی کرسٹیئن کرینو کے ساتھ منگنی کی تصدیق

ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ لیڈی گاگا نے ہالی وڈ ایجنٹ کرسٹیئن کرینو کے ساتھ منگنی کی تصدیق کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیڈی گاگا نے ہالی ووڈ میں 25ویں سالانہ ایلی وومن کی تقریب کے دوران تقریر کرتے ہوئے کرسٹیئن کرینو کا تعارف اپنے منگیتر کے طور پر کرایا۔ انہوں نے زندگی…

مزید پڑھیے

لوک گلوکار عطاء اللہ خان عیسی خیلوی علالت کے باعث اسپتال داخل

پاکستان کے معروف لوک گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو علالت کے باعث  لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو پتے  میں درد کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں کل ان کے پتے کا آپریشن کیا جائے گا۔ عطاء اللہ خان…

مزید پڑھیے

فخر عالم کی گاڑی کو پولیس وین کی ٹکر، آئی جی سندھ کا نوٹس

کراچی میں معروف گلوکار فخر عالم کی گاڑی کو پولیس موبائل نے ٹکر مار دی، آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔ فخر عالم نے کہا ہے کہ وی آئی پی پروٹوکول میں شامل گاڑی نے ٹکر ماری، پولیس اہلکاروں نے ہراساں بھی کیا ۔ کراچی میں معروف گلوکار فخر عالم کی…

مزید پڑھیے

کوئین آف سول، اریتھا فرینکلن انتقال کر گئیں

امریکی دنیائے موسیقی میں کوئین آف سول کہلانے والی گلوکارہ اریتھا فرینکلن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ سرجری کے بعد واپس گلوکاری کی جانب آئیں تھیں تاہم چند سالوں میں ہی دوبارہ بیمار ہوگئیں۔

مزید پڑھیے

گلوکار نے سوہنی دھرنی کو سندھی زبان میں گاکر کمال کردیا

حيدرآباد کے نوجوان نے مشہور ملی نغمہ سوہنی دھرتی کو سندھی میں ترجمہ کرلیا، گلوکار برکت فقیر نے نغمہ کيسا گايا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube