Posts tagged "SINGER" (Page 11)

پوپ اسٹار کیٹی پیری نے دوستی کا نیا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسٹاف رپورٹ لاس اینجلس : امریکی شہر لاس اینجلس میں ہینڈ اینڈ فٹ پرنٹ کی تقریب میں پوپ اسٹار کیٹی پیری نے ڈیزائنر دوست جرمی اسکاٹ کے ساتھ دوستی کی نئی سنگ بنیاد رکھ دی۔ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں مشہور چینی تھیٹر کے سامنے ہینڈ اینڈ فٹ پرنٹ کی تقریب منعقد…

مزید پڑھیے

جیمز بونڈ کی نئی فلم کا تھیم سانگ

جیمز بونڈ کی نئی فلم کا تھیم سانگ پہلی بار برطانوی گلوکار سام اسمتھ نے گایا ہے ۔ یہ گیت پچیس ستمبرکو جاری کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

تھر کے صحرا کا گوہر نایاب ۔۔۔ کم عمر مگر بڑا گلوکار

تھر کے ریگستان میں ایک ایسا گوہر نایاب ہے جس کا فن عمر کا محتاج نہیں۔ ملئیے بارہ سال کی عمر میں خوبصورت آواز اور پکے راگوں کا جادو جگاتے پانی فروش زوار سے۔ 

مزید پڑھیے

جسٹن گرلز اور پاکستانی شکیرا کی سماء مارننگ شو میں شاندار پرفارمنس

اسٹاف رپورٹ کراچی : سماء کے مارننگ شو میں سرگودھا کی نابینا شکیرا اورجسٹن گرلز نے انوکھے فن سے محفل لوٹ لی، شرکاء نے بھرپور داد دے کر نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کی۔ سماء کی تلاش جو ٹیلنٹ سامنے لائی وہ دُھنوں کے سنگ 'صبح سویرے سماء کے ساتھ' میں جلو گر ہوگیا، سرگودھا…

مزید پڑھیے

مقامی پشتو فنکارہ مسرت شاہین قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ویب ایڈیٹر : نوشہرہ :  مقامی پشتو  اداکارہ مسرت شاہین قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئی، جب کہ ان کی والدہ  شدید زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقے شوبرہ چوک پر مقامی پشتو مسرت شاہین اپنی والدہ کے ہمراہ گھر جا رہی تھی کہ نامعلوم گھات لگائے دہشت گردوں نے ان کی گاڑی…

مزید پڑھیے

پاکستان کی پاپ کوئین کو بچھڑے 15 برس بیت گئے

پاکستان میں پاپ میوزک کے بانیوں میں شمار ہونے والے بھائی بہن نازیہ اور زوہیب حسن کی مشہور جوڑی کو کون بھول سکتا ہے، دلفریب انداز گائیکی والی نازیہ حسن کے دلنشیں نغمے آج بھی اسی شوق سے سنے جاتے ہیں۔ آج نازیہ حسن کو بچھڑے 15 سال بیت گئے ، دیکھیے یہ رپورٹ

مزید پڑھیے

دھوکےبازبھارتیوں کانیاکارنامہ،سکھبیرسنگھ ایئرپورٹ پرچکمہ دیکرفرار

ویب ایڈیٹر  امبرین: لاہور : بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ کسٹم حکام کو چکمہ دے کر لاہور ایئرپورٹ سے فرار ہوگئے، ای ایس ایف حکام کی جانب سے تلاشی پر سکھبیر سنگھ سے 27 ہزار ڈالر برآمد ہونے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں  :  پاکستانی نام روشن کرنے میں بھارتی ڈبونے میں مصروف…

مزید پڑھیے

فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، راحت فتح علی

اسٹاف رپورٹ : نئی دہلی : پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان ساڑھے چار سال بعد دوبارہ بھارت روانہ ہوگئے، جہاں وہ اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، کچھ قواعد و ضوابط ہیں جن کا خیال سب کو رکھنا پڑتا ہے۔ بھارتیوں کا دل…

مزید پڑھیے

لاہور میں گلوکاروں اور رقاصاوں نے شام سجا دی

لاہور میں سجائی گئی موسیقی کی شام ۔ جس میں گلوکاروں نے مشہور گیت سنا کر دلوں کے تار چھیڑے تو رقاصاوں نے فلمی گیتوں پر پرفارم کرکے شرکاء سے خوب داد سمیٹی ۔

مزید پڑھیے

غلط فہمیاں،گلے شکوے دورمعافی قبول،حمیرااوراحمد پھرایک ہوگئے

اسٹاف رپورٹ لاہور : گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان صلح ہوگئی، دونوں کا کہنا ہے کہ اب وہ خوش ہیں اور مل کر رہیں گے، والدین اور عزیز واقارب نے تمام غلط فہمیاں دور کرادیں۔ محبت کا بندھن ٹوٹنے سے بچ گیا، دو ستاروں نے ایک بار پھر ساتھ…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube