You are here:    Home      Posts tagged "singer"
 

ویڈیو: علی ظفر کانسرٹ میں اپنا ہی گانا بھول گئے

اس موقع پر دلچسپ صورتحال کی ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

غزالہ جاوید کی بھانجی مسکان بھی آواز کا جادو جگانے لگی

سوات سے تعلق رکھنے والی پشتو کی گلوکارہ غزالہ جاوید کو جون 2012 میں ان کے سابق شوہر نے گولی مارکر قتل کردیا تھا۔ غزالہ جاوید اپنی جادوئی آواز اور معصوم صورت کے باعث نہ صرف پشتو موسیقی سننے والوں میں مقبول تھی بلکہ دیگر زبانیں بولنے والے بھی ان کے گانے شوق سے سنتے…

مزید پڑھیے
 

امریکی گلوکارہ نکی مناج نے سعودیہ عرب میں کانسرٹ منسوخ کردیا

معروف امریکی ریپر اور گلوکارہ نکی مناج نے رواں ماہ سعودی عرب میں ہونے والا اپنا کانسرٹ ملتوی کردیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مینگورہ میں پشتو گلوکارہ کو شوہر نے قتل کردیا

سوات کے علاقے مینگورہ میں پشتو گلوکارہ مینہ کو شوہر نے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے بنڑ میں پشتو گلوکارہ مینہ کو گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے گلوکارہ کے شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔ خیبرپختونخوا میں اس نوعیت…

مزید پڑھیے
 

آنٹی اب تمہاری اللہ اللہ کرنے کی عمر ہے ، خاتون کا گلوکارہ پر طنز

پاپ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ان کی عمر پر طنز کرنے والوں اور آنٹی کہنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں ایک خاتون مداح نے انہیں بڑی عمر کا طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ’آنٹی اب تمہاری اللہ کرنے کی…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : پاکستانی خاتون کرکٹر نے گلوکاری کے جوہر دکھادیئے

پاکستان کی ویمن کرکٹر جويريہ ودود اچھی کرکٹر ہی نہيں اچھی گلوکارہ بھی ہیں، پريکٹس کے بعد جویریہ کی سر بکھيرنے کی ويڈيو وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

کوکو کورینہ اور گول گپے والا آیا، سنیئے احمد رُشدی کے مشہور گانے

فلموں میں خوبصورت گیتوں سے شہرت حاصل کرنے والے لیجنڈ گلوکار احمدرشدی کو دنیا سے رخصت ہوئے چھتیس برس بیت گئے۔ منفرد آواز کے مالک احمد رشدی1934 کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد احمد رشدی کراچی منتقل ہو گئے،انھوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا۔…

مزید پڑھیے
 

نازیہ حسن کو مہوش حیات کا خراج عقیدت

حال ہی میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش نے معروف پاپ سنگر مرحومہ نازیہ حسن کی 54ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل سائٹ انسٹا پر مہوش نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ نازیہ حسن کا زبان زد عام گیت ’’دل بولے بوم بوم ‘‘ گا رہی ہیں۔ یہ…

مزید پڑھیے
 

سجاد علی کا 5 دہائیوں کا سفرایک ویڈیو میں

پاپ اور کلاسیکل موسیقی پر یکساں عبور رکھنے والے پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔چوبیس اگست 1966 کو اس دنیا میں آنکھیں کھولنے والے 52 سالہ سجاد علی نے گائیکی کا آغاز انتہائی کم عمری میں کیا۔ نئی نسل کو سجاد علی کے حالیہ گانے تو ازبر ہیں…

مزید پڑھیے
 

جسٹن بیبر نے موسیقی کو عارضی طور پر خیر باد کہہ دیا

کینیڈین گلوکارجسٹن بیبرنے انسٹاگرام پر عارضی طور پر موسیقی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا۔ جسٹن بیبر نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ لوگ نئی البم کا مطالبہ کر رہے ہیں اور میں اس وقت خود کو دنیا سے کٹا ہوا محسوس کررہا ہوں اور اس وقت میں اپنے…

مزید پڑھیے
 

سوہنی دھرتی اور جیوے جیوے پاکستان گانے والی آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگئی

معروف گلوکارہ شہناز بيگم 67 سال کي عمرميں دل کا دورہ پڑنے سے بنگلہ ديش ميں انتقال کرگئيں ۔ شہنازبیگم معروف پلے بیک سنگر تھیں جنہوں نے ’’سوہني دھرتي‘‘ اور’’ جيوے جيوے پاکستان‘‘ جيسے مقبول ترین ملي نغمے گائے۔ انہیں پڑنے والا دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا،  انتقال ڈھاکا میں ان کے گھر…

مزید پڑھیے
 

معروف گلوکارہ ایورل لاوین کی عبایہ میں تصویر نے دھوم مچادی

معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لاوین کی عبایہ میں تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، وہ متحدہ عرب امارات میں سالانہ ”اسپیشل اولمپکس“ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے گئی تھیں، جس کے بعد وہ یو اے ای میں سیاحت سے کافی دن لطف اندوز ہوتی رہیں۔ کینیڈین بلوکارہ ایورل لاوین کی متحدہ عرب امارات…

مزید پڑھیے
 

غِم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے

فلم انڈسٹری کو سیکڑوں مشہور گیت دینے والی معروف گلوکارہ مالا بیگم کی 29 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

شاہدہ منی نے بالی ووڈ فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے بالی وڈ ہدایت کار را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کرنے سے انکار کر دیا۔ شاہدہ منی نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ بالی وڈ ہدایتکار را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکراتے ہوئے کہا کہ میں محب وطن…

مزید پڑھیے
 

زندگی میں سب کچھ ملا، مگر حقیقی پیار نہ مل سکا

کیا لیڈی گاگا رومانس سے زیادہ کیرئیر کو چاہتی ہیں؟ یا پھر چاہنے کے باوجود لیڈی گاگا کی قسمت میں حقیقی پیار کی لکیر نہیں؟ معروف گلوکارہ لیڈی گاگا نے ایک بار پھر منگنی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ 32 سالہ گلوکار نے یہ اعلان ویلنٹائن ڈے کے بعد کیا۔

مزید پڑھیے
 

گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے بریک اپ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ اُن کے لیے بریک اپ کرنے کا فیصلہ بہترین ثابت ہوا ہے اور وہ خود کو بہت پُر سکون محسوس کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیہا ککڑ نے بھارتی اداکار ’ہیمانش کوہلی‘ سے بریک اَپ کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کی، جس…

مزید پڑھیے
 

ملتان، ابرارالحق کے کنسرٹ میں جھگڑا، متعدد افراد زخمی

پنجاب کے جنوبی ضلع ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق کے کنسرٹ کے دوران جھگڑا ہوگیا جس کے باعث کنسرٹ بدنظمی کا شکار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کانسرٹ جاری تھا کہ اس دوران کچھ لڑکوں نے ٹکٹ کے بغیر ہال میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سیکیورٹی اہلکاروں…

مزید پڑھیے
 

راحت فتح علی خان پر بھارت نے پھر الزام لگا دیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان پر بھارت نے غير قانوني رقم کی منتقلی کا الزام لگا دیا۔ بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

راحت فتح علی خان سال 2019 میں کہاں کہاں پرفارم کریں گے، شیڈول جاری

گلوکار راحت فتح علی خان سال 2019 میں دنیا بھر میں پرفارم کریں گے انہوں نے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ راحت فتح علی خان نے دنیا کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا جس کے مطابق وہ برطانیہ، امریکا، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا سمیت 6…

مزید پڑھیے
 

پارٹی سے نکالنے کا غم یا کچھ اور، فاروق ستار ’گلوکار‘ بن گئے

ڈاکٹر فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ تھے تو ’ہدایتکار‘ تھے۔ پارٹی سے نکالے گئے غم غلط کرنے کے لیے گلوکاری کا سہارا لینے لگے۔ انہوں نے کون سا گانا گایا، آپ بھی سنیئے۔

مزید پڑھیے