Posts tagged "Showbiz Stars"

شوبز ستاروں کا یوم آزادی تصاویر کے آئینے میں

یوم آزادی کو ہر سال ہی جوش وخروش سے منایا جاتا ہے لیکن اس بار اسے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طورپر منایا گیا۔ پاکستان بھرمیں کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شو بز ستاروں نے بھی اپنے اپنے انداز سے یوم آزادی منایا اور مداحوں کیلئے تصاویر شیئر کیں۔…

مزید پڑھیے

وائٹ ہمیشہ رائٹ ہے، عیدالفطر پر شوبز ستاروں میں مقبول ترین فیشن

فیشن ہردور میں بدلتا رہتا ہے، نت نئے پہناوے کبھی چھوٹی یا لمبی قمیض کے ساتھ تو کبھی شلوار یا ٹراؤزر کے ساتھ مقبول ہوتے رہتے ہیں، رواں سال عید الفطر کے موقع پر سب سے مقبول رنگ سفید رہا۔ شوبز سمیت زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی بیشتر معروف شخصیات اس عید…

مزید پڑھیے

بڑھتی مہنگائی سے شوبزستارے بھی پریشان

ملکی معاشی صورتحال کی بدولت روز بروز بڑھتي مہنگائي نے عام انسان کے علاوہ شوبز ستاروں کو بھی اصا متاثر کیا ہے جو اس کے ہاتھوں سخت پریشان ہیں۔ کہتے ہیں حکومت وعدے پورے کرتے ہوئے مہنگائي پر کنٹرول کرے۔ نمائندہ سماء سے بات کرتے ہوئے کس نے کیا کہا؟ سنیے

مزید پڑھیے

کینسر کے مرض سے شوبز اسٹارز بھی محفوظ نہیں رہے

پاکستاني اور انڈين شوبز انڈسٹري سے تعلق رکھنے والے متعدد اسٹارز موزي بيماري کينسر سے لڑ چکے ہيں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری ڈیڑھ سال سےکینسر کے خلاف لڑ رہی ہیں جب کہ بالي ووڈ کي مشہور شخصيات بھي کينسر ميں مبتلا رہي ہيں۔اداکارہ نفیسہ علی میں کینسر کے مرض کی تشخیص…

مزید پڑھیے

روحی بانو نے وزیراعظم سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی

ماضي کي معروف اداکارہ روحي بانو نے اپني گمشدگي سے متعلق خبروں کي ترديد کر دي ۔ روحی بانو نے وزيراعظم اورچیف جسٹس سے تحفظ فراہم کرنے کی اپيل کردي۔ ایک وقت تھا کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں روحی بانو کا طوطی بولتا تھا، ان کی منجھی ہوئی اداکاری ناظرین کو بےحد بھاتی تھی ۔…

مزید پڑھیے

بالی ووڈ ستاروں نے دیوالی کیسے منائی؟

دیوالی ایک قدیم ہندو تہوار ہے جو ہر سال موسم بہار میں منایا جاتا ہے۔ دیوالی کو اندھیرے پر روشنی کی، نادانی پر عقل کی، بُرائی پر اچھائی کی اور مایوسی پر اُمید کی فتح و کامیابی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ہندو برادری دیوالی کی رات سے پہلے ہندو گھروں کی تزئین و آرائش…

مزید پڑھیے

لالی ووڈ کے100 سال؛دارالحکومت میں ستاروں کی کہکشاں اترآئی

اسلام آباد میں ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔ وحید مراد، شان ،ریما، میرا کو ایک ساتھ دیکھ کر پرستار دنگ رہ گئے۔لالی ووڈ کے سو سال مکمل ہونے پرکوئی فواد بنا تو کوئی شان اور کسی نے سلطان راہی کی یاد تازہ کی ۔ منفرد صد سالہ تقریب کا احوال جانیے ارحم خان کی رپورٹ…

مزید پڑھیے

اداکار فیروزخان کی مہندی میں شوبزستاروں کی بھرپور شرکت

اداکارہ حمیمہ ملک اور دعا ملک کے بھائی اداکارفیروز خان بالاخر شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ فیروز خان کی مہندی گزشتہ رات کراچی میں پوری دھوم دھام سے ہوئی۔

مزید پڑھیے

ن لیگ کو کلچرکامیدان بھی بھاری پڑگیا

کلچر کا ميدان ن لیگ کی سیاست پر بھاری پڑگیا ۔ سی پیک کلچرل کارواں کی اختتامی تقریب میں حکومت کو کڑوی کسیلی باتیں سننا پڑگئیں۔ وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کے خطاب پر فنکار پھٹ پڑے۔ حکومت سے ثقافتی بجٹ کا حساب مانگ لیا۔کس نے کیا کہا؟ جانیے اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے

انوشکا ویرات گرانڈ ریسیپشن، کرکٹ اور شوبز ستاروں کی کہکشاں اتر آئی

ممبئی : بھارت کی اسٹار جوڑی انوشکا اور ویرات کوہلی کے ولیمہ کی تقریب میں کرکٹ اور شوبز ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔ رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے بھارتی ستاروں انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے ممبئی میں اپنی شادی کی خوشی میں گرانڈ ریسیپشن کا انعقاد کیا، سابق اور موجودہ کرکٹرز…

مزید پڑھیے

قذافی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی پرشوبزستارے بھی خوش

پاکستان اور سري لنکا کے درميان کل قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے تسیرے اور آخری ٹي ٹوئنٹي ميچ پر شوبز ستارے بھي خوشي سے پھولے نہيں سما رہے ۔ کیا کہتے ہیں؟ سنیے

مزید پڑھیے

شوبزکے معروف ستاروں کا بچپن

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے، کوئی شاہراہ زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔ شوبز کے معروف ستارے اپنے بچپن میں کیسے دکھتے تھے؟ تصاویر دیکھیے۔ احسن خان اپنے بچپن میں خاصےگولومولو بچے ہوتے تھے۔ ماورا اور عروہ حسین…

مزید پڑھیے

پی ایس ایل دیکھنے والے شوبزستاروں کی دبئی میں موج مستیاں

پاکستان سپرلیگ کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور ستارے بھی دبئی اور شارجہ میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیاپرمیچز کے دوران لی گئی حریم فاروق، فہد مصطفیٰ، ہمایوں سعید اور دیگر ستاروں کی تصاویر خوب وائرل ہیں جن میں انہیں میچز کے علاوہ دوستوں کے ساتھ بھی لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

پاکستانی اداکاروں کے کرکٹرز کو مشورے

پاکستانی اداکار ايوب کھوسہ نے آفريدی کو اپنے اندر کے پٹھان کو جگانے کا مشورہ دے ديا، پاکستانی اداکاراؤں نے تو کرکٹ اسٹارز کے ہاتھ جوڑ ليے، کيا کہنا ہے شوبز ستاروں کا جانتے ہيں شہلا محمود سے۔

مزید پڑھیے

شوبز ستارے اور کھلاڑی بھی افسردہ

زلزلے نے شوبز کے ستاروں اور کھلاڑیوں کو دُکھی کردیا، وہ متاثرین کیلئے سلامتی کی دعائيں مانگتے نظر آئے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube