You are here:    Home      Posts tagged "shopping mall"

لاہور میں سيلز گرل پر تشدد، ملزمہ ضمانت پر رہا

لاہور میں شاپنگ مال میں آئینہ نہ دینے پر سيلز گرل پر تشدد کرنے والي خاتون صدف کو ضمانت پر رہا کرديا گيا ہے۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈٰیو وائرل ہورہی تھی جس میں ایک خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے جو ایک لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر فرش پر گھسیٹ رہی…

مزید پڑھیے
 

سفید فام امریکی کی شاپنگ مال میں فائرنگ،20 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

امريکي رياست ٹيکساس کے شاپنگ مال ميں فائرنگ کے واقعہ ميں بيس افراد ہلاک اور درجنوں زخمي ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا سفید فام حملہ اور تھا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی کے شاپنگ مال میں ڈکیتی کی کوشش، چوکیدار جاں بحق

کراچي کے علاقے طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے چوکيدارجاں بحق، جب کہ دوسرا زخمی ہوگيا۔

مزید پڑھیے
 

ٹرائی رومز میں کیمرے، تحقیقاتی کمیٹی کے چونکا دینے والے انکشافات

فیصل آباد : فيصل آباد ميں ٹرائی رومز پر بنائی گئی انکوائری کميٹی چونکا دينے والے انکشافات منظر عام پر لے آئی، متعدد ٹرائی رومز ميں سوراخ موجود ہيں جبکہ سی سی ٹی وی کيمرے بھی انتہائی قريب نصب ہيں۔ فیصل آباد کے ایک گارمنٹس اسٹور میں خواتین کے ٹرائی رومز میں کیمروں کا معاملہ…

مزید پڑھیے
 

اے ٹی ایم اسکینڈل کا فراڈیا قانون کی گرفت میں آگیا

اسلام آباد: اے ٹی ایم اسکینڈل کا بڑا فراڈیا قانون کی گرفت میں آگیا، ایف آئی اے کی تحویل میں ملزم نے ہوشربا انکشافات کردیئے، ملزم نے بھارتی ہیکرز سے براہ راست رابطوں کا اعتراف کیا، ایف آئی اے حکام نے جدید چوروں کی شیطانی چال سے بچنے کیلئے ہدایات بھی دیں۔ دوسرے کا مال…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں اے ٹی ایم کارڈز ہیک ہونے کا انکشاف

کراچی میں نجی بینک کے اے ٹی ایم کارڈز ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شہری کی کلفٹن میں واقع مال میں کارڈ ہیک ہونے کی شکایت پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ فیاض یونس کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

خواتین کپڑوں کی سیل پر ٹوٹ پڑیں

کراچي کے شاپنگ مال ميں ملبوسات کے معروف برانڈ نے سيل لگائي۔ بس پھر کيا تھا۔ خواتين نے وہي کيا جو ہر سيل پر ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

اکیلے مرد کے شاپنگ مال میں داخلے پر 500 روپے فیس

اسلام آباد : وفاقی دالرلحکومت کے پوش علاقے میں قائم سینٹورس مال میں اب لڑکے اکیلئے نہیں جا سکیں گے، مسئلہ اکیلئے جانے کے ڈر کا نہیں، بلکہ جیپ پر بوجھ بنتا وہ 500 کا ٹیکا ہے، جو مال میں داخل ہونے سے قبل آپ کو شاپنگ مال انتظامیہ کو بطور تحفہ عنایت کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی؛ بڑے شاپنگ مال کے باعث بدترین ٹریفک جام

کراچی والوں کا نیا امتحان۔ راشد منہاس روڈ پر پھر بدترین ٹریفک جام۔ شاپنگ مالز، شادی ہالز، بچت بازار، ریسٹورنٹس اور پارکس کی پہلے ہی بھرمار تھی۔ ایسے میں مصروف سڑک پر ایک اور بڑے شاپنگ مال نے مشکلات بڑھا دیں۔

مزید پڑھیے
 

 لاہور میں لکی ایرانی سرکس

لاہور کے بڑے شاپنگ مال ميں سجا لکي ايراني سرکس جہاں بيرون ملک سے بلائے گئے فنکاروں نے اپنے کرتب دکھا کر لوگوں کو خوب محظوظ کيا۔ رپورٹ کرينگي  تہمينہ احمد

مزید پڑھیے
 

لاہور کی انارکلی بازار میں واقع دکان میں آتشزدگی

لاہور: انار کلي بازار ميں واقع ایک دوکان ميں آگ لگ گئی، آگ نے ملحقہ پانچ عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

میلبرن: آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں پانچ افراد سوار تھے۔

مزید پڑھیے
 

دہشت گردی کا جھوٹا الرٹ، سندھ پولیس کی وضاحت

کراچی : سی ٹی ڈی نے شہر کے بڑے شاپنگ مال میں دہشتی گردی میں دہشت گردی کے خدشے کی اطلاعات کو جھوٹا قرار دے دیا، سوشل میڈیا پر بعض عناصر کی جانب سے ریڈ الرٹ کی خبریں پھیلائی جارہی تھیں۔

مزید پڑھیے
 

پلک جھپکتے ہی جیب خالی

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے شاپنگ مالز میں کمسن جیب کترے سرگرم ہوگئے۔۔ پلک جھپکتے ہی جیب خالی کر دیتے ہیں۔ شہری کی جیب صاف ہونے کا منظر خفیہ کیمرے میں ديکھا جا سکتا ہے۔۔

مزید پڑھیے
 

بہادرپولیس کا کارنامہ،سرعام بےگناہ خاتون کی پٹائی کردی وڈیومنظرعام پر

کراچی :  کراچی میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سرعام بے گناہ خاتون کی پٹائی کی وڈیو منظر عام پر آگئی، ذرائع کے مطابق خاتون کو چوری کے الزام میں لوگوں نے پکڑا، تاہم موقع پر موجود پولیس اہل کار نے بھرے مجمع میں اسے تھپڑ مارے اور غلیظ زبان استعمال کی۔ کراچی کے پوش علاقے…

مزید پڑھیے
 

جنگلی ریچھ شاپنگ مال میں

روس میں جنگلی ریچھ بند شاپنگ مال کی طرف گھس گیا جو کافی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس کا شکار بن گیا۔ روس میں ایک جنگلی ریچھ جنگل سے جونکلا، بھٹک کرشہرکے شاپنگ مال جانکلا، ادھر بھاگا اُدھر بھاگا، راستہ نہ پایا توجنگلی پن پراتر آیا ۔ ۔ ۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

مال مفت ۔ دل بے رحم

وارسا : آپ نے يہ کہاوت تو سني ہي ہوگي کہ مال مفت۔ دل بے رحم، جی ہاں ايسا ہي ہوا پولينڈ کے ايک شاپنگ مال ميں، کہ لوگوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ پولینڈ میں غلط سمت سے ايکسکيليٹر چڑھ کر فري برگر جيتنے کا مقابلہ ہوا، نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھي ميدان…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube