You are here:    Home      Posts tagged "SHOAIB AKHTAR"
 
 

شعیب اختر دنیا کے سب سے بڑے یو ٹیوبر بن گئے

راول پنڈی ایکسپریس کا لقب پانے والے سابق کرکٹر کو یوٹیوب کی جانب سے 28روز میں 10لاکھ سبسکرائبر حاصل کرنے اوردنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر رپیوڈی پائے کا ریکارڈ توڑنے پر گولڈن بٹن کا اعزاز دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ تعلقات پر شعیب اختر برہم

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر بالی ووڈ کی سابق حسیناؤں سونالی باندرے کے ساتھ محبت کی خبروں جوڑنے پر بھارتی میڈیا پر برس پڑے ۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے یو ٹیوب پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میرے اور سونالی باندرے کے بارے میں…

مزید پڑھیے
 

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

سرفراز کے بعد معین خان بھی شعیب اختر کے نشانے پر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعيب اختر نے سرفراز احمد کے بعد سابق کپتان معين خان پر بھي تنقيد کردی ۔ کہتے ہيں پاکستان ميں پتہ نہيں کيسے کيسے لوگوں کو کپتان بناديا جاتا ہے۔ حال ہی میں اپنے یو ٹیوب چینل پر کپتان سرفراز احمد کی جسمانی خدوخال پرتنقید کرنے والے سابق…

مزید پڑھیے
 

سرفراز احمد کی جسمانی ساخت پر شعیب اختر کی کڑی تنقید

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف بری طرح شکست سے دوچار ہوئی جس پر کھلاڑیوں سمیت ٹیم منیجمنٹ کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بالر مانے جانے والے شعیب اختر نے بھی ہار پر اپنا غم وغصہ ظاہر کیا لیکن…

مزید پڑھیے
 

یہ کام پہلے کرتے تو کتاب نہ لکھنی پڑتی، شعیب اختر کا آفریدی کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی آپ بیتی ’’گیم چینجر ‘‘ سے اٹھنے والی گرد ابھی بیٹھی نہیں، سینیئر کھلاڑیوں کیلئے سخت الفاظ کے استعمال پر حا ل ہی میں سندھ ہائیکورٹ میں کتاب پر پابندی عائد کرنے کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔ جاوید میانداد سمیت دیگر سنیئر کھلاڑیوں کو…

مزید پڑھیے
 

کیچ ہو تو ایسا، شعیب اخترکی ویڈیو ٹویٹ نے سب کو ہنسادیا

ٹک ٹاک ویڈیو کے سحر نے سبھی کو جکڑ رکھا ہے، کوئی اگر ویڈیو نہیں بھی بناتا تودیکھ کر انجوائے ضرور کرتا ہے۔ کرکٹر شعیب اختر نے بھی ایسی ہی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس نے ان کے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ٹک…

مزید پڑھیے
 

شعیب اختر کا فاسٹ بالرزکو چیلنج

راولپنڈي ايکسپريس شعيب اختر نےموجودہ فاسٹ بالرز کو چيلنج دے ديا۔ کہتے ہيں ليگ کھيلنے واپس آرہا ہوں۔ آج کل کے بچوں کو لگتا ہے انہیں بہت کچھ آتا ہے، جو ميري اسپيڈ کو چيلنج کرتے ہيں انہيں تيزي کابتاؤں گا۔

مزید پڑھیے
 

شعیب اختر کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

کرکٹ کميٹی نے راولپنڈی ايکسپريس شعيب اختر کو انڈر 19 ٹيم کی اہم ذمہ داری دينے کا فيصلہ کرليا۔ سابق فاسٹ بولر شعيب اختر کو انڈر 19 کرکٹ ميں بڑا عہدہ ملنے کا امکان ہے، کرکٹ کميٹی کے رکن وسيم اکرم نے اسپیڈ اسٹار سے رابطہ کيا اور انہيں جونيئر ٹيم کا کوچ يا چيف…

مزید پڑھیے
 

محمد حفيظ کو ميں نے ريٹائرمنٹ لينے سے روکا،شعیب اختر

شعیب اختر کا کہنا ہے کہ محمد حفيظ کو ميں نے ريٹائرمنٹ لينے سے روکا اور اس نے سنچري بنا ڈالي۔

مزید پڑھیے
 

شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کا عہدہ چھوڑ دیا

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پی سی بی چیئرمین کے مشیر کا عہدہ چھوڑدیاہے۔ شعیب اختر کو پی سی بی میں سابق چیئرمین نجم سیٹھی کامشیر مقرر کیاگیاتھا۔ انہوں نے احسان مانی کے چیئرمین بننے کےبعد یہ عہدہ چھوڑدیاہے۔ شعیب اختر کو پی سی بی کا برینڈ ایمبیسڈربھی مقرر کیاگیا تھا۔ شعیب اختر کو…

مزید پڑھیے
 

شعیب اختر مارننگ شو میں

پاکستانی کرکٹ اسٹار شعیب اختر بنے سماء کے مہمان ۔ سماء کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب وہ بولنگ کے لیے آتے تھے تو بھارتی بلے باز کانپ جاتے تھے ۔ شعیب اختر نے ماضی کی بھولی بسری یادیں بھی تازہ کیں ۔

مزید پڑھیے
 

شعیب اختر کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی کارکنوں کو جیت کی مبارکباد

شعیب اختر نے پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے بہت سے پاکستانیوں نے عمران خان کو تگڑا چیلنج دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے پی ٹی آئی کی فتح کے بعد چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی…

مزید پڑھیے
 

بوم بوم کشمیر

    شہرہ آفاق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے حق بات کی اور کشمیریوں کی حمایت میں بیان پر بھارت اور بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہوگئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ قابض بھارتی فوج نے جموں و کشمیر میں بربریت برپا کر رکھی ہے، حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنیوالوں کے سینے چھلنی کئے جارہے ہیں، اقوام…

مزید پڑھیے
 

شعیب اخترکواہم منصب مل گیا

لاہور: سابق فاسٹ بالر شعیب اخترکو چئیرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا مشیرمقرر کردیاگیا۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایاکہ سابق فاسٹ بالر شعیب اخترکوپی سی بی میں ایم ذمہ داری دی گئی ہے۔ Shoaib Akhtar has been appointed Advisor to Chairman on Cricket Affairs/Brand Ambassador PCB — Najam Sethi (@najamsethi) February 16, 2018…

مزید پڑھیے
 

آئس کرکٹ؛ شاہد آفریدی کی ٹیم نے رائلز الیون کو شکست دیدی

سوئٹزرلینڈ: آئس کرکٹ کے میدان میں شاہد آفریدی رائلز الیون نے سہواگ ڈائمنڈ الیون کو چھ وکٹ سے شکست دے دی۔ دومیچوں کی سیریزمیں آفریدی الیون کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

پچ فکسنگ؛آئینہ دکھانے پر بھارتی شعیب اختر پرآگ بگولا

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل پچ فکسنگ کی خبرپر پاکستانی فاسٹ بالرشعیب اخترکا ردعمل بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔ شعیب اختر کی ٹویٹ پرتبصروں کا طوفان امڈ آیا۔

مزید پڑھیے
 

شعیب اختر لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے

قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں اور وہ لاہور قلندرز میں مینٹور کے فرائض انجام دیں گے۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

دھونی نے شعیب اختر کو کھیلنا مشکل ترین قرار دے دیا

ممبئی : سابق بھارتی کپتان اور اسٹار کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے شعیب اختر کو دنیا کا خطرناک ترین بولر قرار دے دیا، کہتے ہیں پاکستانی فاسٹ بولر کو کھیلنا انتہائی مشکل لگتا تھا۔ بھارت کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا کہ انہیں فاسٹ…

مزید پڑھیے