You are here:    Home      Posts tagged "Shisha"

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو، قومی ٹیم نے روہت شرما کو آوٹ کرنے کے دو مواقع ضائع کیے

آسٹریلیا کے بعد بھارت کے خلاف بھي پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ کی روایت برقرار رہی۔ کينگروز کے خلاف ميچ ميں تین کیچ چھوڑے تو بھارت کے خلاف روہت شرما کو نہ صرف دو مواقع دیے بلکہ خراب فيلڈنگ سے کئی رنز بھی دیئے۔

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز نے خراب کرکٹ کھیلنے کا اعتراف کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ سرفراز کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھي کرکٹ نہيں کھيلي۔ ٹورنامنٹ کے باقی چاروں میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا کی شیشہ کیفے میں ویڈیو بنانے والے پر شدید تنقید

شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شیشیے کیفے میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ میں 17 سال سے کم عمر بچوں کو شیشے کیفے لے جانا قانونا جرم ہے۔

مزید پڑھیے
 

نشے میں ڈوبے نوجوان اور سُست حکومت

  مختلف پھلوں اور تمباکو فلیورز میں متعارف ہونیوالا شیشہ چند ہی سالوں میں پاکستانی نوجوان نسل میں ایسا پھیلا کہ اسٹیٹس سمبل اور فیشن بن گیا لیکن بات صرف یہیں نہیں رکی، حکومت کی جانب سے روک تھام نہ ہونے کی وجہ سے کئی شیشہ کیفے نشے کے اڈوں میں تبدیل ہوگئے اور درجنوں…

مزید پڑھیے