Posts tagged "Shehryar Afridi"

حکومت تاحال فيصلہ نہیں کرسکی کہ شہدا کیساتھ ہے يا قاتلوں کیساتھ، بلاول

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی میں اتني لاشيں گرنے کے بعد بھي حکومت فيصلہ نہيں کر سکي کہ وہ شہدا کے ساتھ ہے يا قاتلوں کے ساتھ ہے، تمام قوتیں کالعدم تنظیموں کے بجائے دہشت گردی کے متاثرین کو قومی دھارے میں لائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہزارہ کمیونٹی…

مزید پڑھیے

سیاسی جماعت نے قانون توڑا، کارروائی کریں گے، شہریار آفریدی

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کل اسلام آباد میں سیاسی جماعت نے قانون توڑ کر 9 پولیس جوانوں اور صحافیوں کو زخمی کیا ہے جس کے خلاف آئین اور قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ آئین اور قانون کے…

مزید پڑھیے

نوازشریف اور آصف زرداری سے ذاتی دشمنی نہیں، شہریار آفریدی

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین اورقانون سب پر یکساں لاگو ہوگا۔ نوازشریف اور آصف زرداری سے ذاتی دشمنی نہیں۔ دونوں سے متعلق کوئی بھی فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ،ملوث ملزمان کو نشانِ عبرت بنائیں گے،شہریار آفریدی

وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر تمام حقائق پارلیمنٹ اور قوم کے سامنے لائیں گے، جے آئی ٹی رپورٹ میں جو بھی ثبوت ہوئے، اس کی روشنی میں ملزمان کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔

مزید پڑھیے

ملک کو منشیات کی لعنت سے نجات دلاؤں گا،شہریار آفریدی کا عزم

وزیرِمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ پیسہ منشیات کے کاروبار میں ہے، میرا وعدہ ہے کہ ملک سے اس ناسور کو ختم کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے سیمینار سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ منشیات مافیا ہماری نسلوں کو تباہ کرنا چاہتا ہے، وزارت…

مزید پڑھیے

مجرمانہ ذہینیت والےمیرے ساتھ سیلفی بناکرسوشل میڈیا پرڈال رہےہیں

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا اور وزیراعظم عمران خان کا وژن ملک کو منشیات سے پاک بنانا ہے، چند مجرمانہ ذہنیت کے لوگ میرے ساتھ تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر پراپگنڈہ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں سیاسی کارکنان بھی تھے، شہریار آفریدی

 وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں میں سیاسی جماعتوں کے بعض کارکنان بھی شامل تھے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ ایوانوں میں تو معاملہ سلجھانے کی بات کرتے تھے جبکہ کہتے تھے کہ…

مزید پڑھیے

ماضی میں سول ملٹری رابطوں کا فقدان تھا، شہریار آفریدی

وزير مملکت برائے داخلہ شہريار آفريدي کہتے ہيں کہ ماضی میں سول ملٹری رابطوں کا فقدان تھا لیکن اب تمام ادارے ايک پيج پر ہيں۔ کراچی میں میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہريار آفريدي نے کہا کہ پاکستان پر کوئي سمجھوتہ نہيں کيا جائے گا، پہلے لوگوں نے ملک کو اپنے مفاد ميں استعمال کيا…

مزید پڑھیے

راولپنڈی پولیس افسر کا شہریار آفریدی کا حکم ماننے سے صاف انکار

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے رات گئے راولپنڈی کے تھانوں پر اچانک چھاپہ مارا اور اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ شہریار آفریدی کے حکم پر سي پي او نے افسران کو معطل کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ پوليس حکام کا کہنا تھا کہ آپ جب مرضي دورے پر آئيں…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کا پارٹی ٹکٹ لینے سے انکار

کوہاٹ سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شہریار آفریدی نے انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا۔ شہريار آفريدي کا کہنا ہے کہ پارٹي ٹکٹ دے گي تو بھي نہيں لوں گا کیونکہ میرے نزدیک انتخابی ٹکٹ کی کوئی اہمیت نہیں۔ پارٹی فیصلے کےخلاف جانے والےعبرت کا نشان بنیں گے۔…

مزید پڑھیے

ایوان میں آج پھر ہنگامہ خیزی کا امکان؛اسپیکر نے فوٹیج منگوالی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس آج پھر ہوگا۔ گزشتہ روز ایوان کے اکھاڑا بننے کے بعد آج بھی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گرما گرم بحث کا امکان ہے۔ اسپیکر نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منگوا لی۔

مزید پڑھیے

قومی اسمبلی : ن لیگ اور اپوزیشن اراکین میں گالم گلوچ، ہاتھا پائی

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی ہوگئی، ایوان میں شاہد خاقان عباسی، شہریار آفریدی اور جمشید دستی ایک دوسرے کے گریبان پکڑتے رہے، اسپیکر کی روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی، اجلاس کچھ دیر کیلئے معطل کردی گئی۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube