You are here:    Home      Posts tagged "Sheesha"

وینا ملک کی ٹویٹس پر ثانیہ مرزا کا نامناسب جواب

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور دیگر کی شیشہ کیفے میں بنائی جانے والی ويڈيو پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔اداکارہ وینا ملک نے بھی اسی حوالے سے ٹویٹ کی تو ثانیہ مرزا نے جواب میں وینا کو ان کا ماضی یاد دلاتے ہوئے کڑا…

مزید پڑھیے
 

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ سے قبل شعیب ملک ودیگر کھلاڑی کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاکستان کو گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اہم ترین میچ سے چند گھنٹے قبل قبل شعیب ملک ، امام الحق ، وہاب ریاض اور دیگر کو آؤٹنگ کے دوران شیشہ پیتے دیکھا…

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو، قومی ٹیم نے روہت شرما کو آوٹ کرنے کے دو مواقع ضائع کیے

آسٹریلیا کے بعد بھارت کے خلاف بھي پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ کی روایت برقرار رہی۔ کينگروز کے خلاف ميچ ميں تین کیچ چھوڑے تو بھارت کے خلاف روہت شرما کو نہ صرف دو مواقع دیے بلکہ خراب فيلڈنگ سے کئی رنز بھی دیئے۔

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز نے خراب کرکٹ کھیلنے کا اعتراف کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ سرفراز کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھي کرکٹ نہيں کھيلي۔ ٹورنامنٹ کے باقی چاروں میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا کی شیشہ کیفے میں ویڈیو بنانے والے پر شدید تنقید

شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شیشیے کیفے میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ میں 17 سال سے کم عمر بچوں کو شیشے کیفے لے جانا قانونا جرم ہے۔

مزید پڑھیے
 

صحت کے دشمنوں پرکاری وار

اسلام آباد:سماء تہلکہ نے وفاقی دارالحکومت میں تہلکہ مچادیا۔ شہر اقتدار میں آکسیجن کا نشہ کرانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیاگیا۔ دو کیفے سیل کرکے پانچ افراد کو ہتھکڑی لگادی گئی۔  اسلام آباد میں اوٹو نامی خطرناک نشے کا دھندہ جاری تھا۔ سماء نے خبر چلائی تو انتظامیہ حرکت میں آئی اورآٓکسیجن کیفیز کے…

مزید پڑھیے
 

شہر اقتدار میں نیا خوفناک نشہ

شہر اقتدار میں شیشہ کے بعد نیا نشہ، او۔ٹو سامنے آگیا، 400 روپے میں 3 منٹ کا نشہ ، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں نئی لعنت میں مبتلا ہونے لگے، ڈاکٹروں نے او ٹو شاٹس کو برین ہیمرج کا سبب قرار دے دیا۔ اسلام باد سے  فیضان خان کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب میں شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے پبلک مقامات پر شیشہ /  حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب اعظم سلیمان خاں نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں پبلک مقامات مثلاً ہوٹلز، ریسٹورنٹس، پارکس، کیفیز اور کلبوں میں شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکومت پنجاب…

مزید پڑھیے