You are here:    Home      Posts tagged "Shandoor festival"

شندور میلہ آج سے شروع ہوگا، پولو مقابلے کی تیاریاں مکمل

  خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں سطح سمندر  سے 12 ہزار 200 فٹ کی بلندی پر واقع خوبصورت سبزہ زار میں شندور میلہ سجنے جارہا ہے جس میں پولو کے مقابلے بھی ہوں گے۔ فیسٹول کے لیے تمام تر انتظامات مکمل ہیں اور 9 جولائی کو میلے کے اختتام کے دن پولو کا فائنل بھی…

مزید پڑھیے