You are here:    Home      Posts tagged "Shahid Khaqqan Abbasi"

نيب ايک خود مختار ادارہ ہے،جس نے جو کيا وہ بھگتے گا،وزیر داخلہ اعجاز شاہ

وفاقي وزيرداخلہ اعجاز شاہ نے شاہد خاقان عباسي کي گرفتاري پر رد عمل ديتے ہوئے کہا ہے کہ کہ نيب ايک خود مختار ادارہ ہے، جس نے جو کيا وہ بھگتے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ جس نے جو کچھ کيا ہے وہ بھگتے گا، جنہوں…

مزید پڑھیے
 

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب موٹر وے ٹول پلازہ پر گرفتار کرلیا گیا۔شاہد خاقان کو احتساب عدالت لاہور سے راہداری ریمانڈ حاصل کرنے کے بعد نیب ٹیم اسلام آباد لے کر روانہ ہوگئی ہے۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو مسلسل عدم تعاون…

مزید پڑھیے
 

ایل این جی اسکینڈل، نیب کی تحقیقات کے لیے شیخ رشید طلب

ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی جواب جمع کرانے کیلئے دوبارہ طلب کرلئے گئے۔ قومی احتساب بیورو نے شاہد خاقان عباسی کو  7مارچ کو نیب راولپنڈی آفس طلب کرلیا۔ نیب کے مطابق سابق وزیراعظم  کو طلبی کے…

مزید پڑھیے