You are here:    Home      Posts tagged "Shaheen Shah Afridi"

ورلڈ کپ : افغانستان کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنا ڈالے، اصغر افغان اور نجیب اللہ زردان 42، 42 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، شاہین شاہ آفریدی نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ورلڈ کپ 2019ء کے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ2019: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ ٹاؤنٹن کے میدان میں پاکستانی ٹیم308رنز کے ہدف کے تعاقب میں 266رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ صرف امام الحق نے نصف سنچری اسکور کی۔ فخر زمان ، شعیب ملک صفر اور آصف علی بری طرح ناکام ہوئے۔ محمد حفیظ،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، آسٹریلیا نےپاکستان کو308رنز کا ہدف دے دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 308 رنز کا ہدف دے دیا ۔  ٹاؤنٹن میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 17 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ڈیوڈوارنرنے107، فنچ نے82 رنزبنائے تاہم آسٹریلوی ٹیم آخری اوورزمیں307رنزبنا…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4، پوائنٹس ٹیبل پر ٹیموں کی پوزیشن

پاکستان سُپر ليگ 4 میں پیر اور منگل کو آرام کا دن ہے، اب تک کھيلے گئے 7 ميچز ميں کونسی ٹيم نے کتنے ميچز جيتے اور پوائنٹس ٹيبل پر ٹيموں کی پوزيشن کيا ہے، اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

وہاب ریاض کا چاقو، شاہین آفریدی کی تلوار

پی ایس ایل 4 میں پشاور قلندرز کے وہاب ریاض نے وکٹ لینے کے بعد نیا انداز اختیار کیا تو لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی نے اس اسٹائل کو نیا ہی رنگ دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ میں جہاں ملک کو نیا ٹیلنٹ میسر آتا ہے وہیں کھلاڑی اپنے منفرد انداز سے بھی مداحوں…

مزید پڑھیے
 

ابو ظہبی ٹیسٹ،نيوزی لينڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جيت کر بيٹنگ کا فيصلہ

پاکستان اورنيوزي لينڈ کے درمیان تیسرے اور فيصلہ کن ٹيسٹ ميں نيوزي لينڈ نے ٹاس جيت کر بيٹنگ کا فيصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد میڈیا سے گفت گو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اچھی بیٹنگ پچ لگ رہی ہے، میچ کا پہلا آدھا گھنٹا اہم ہوگا۔ جب…

مزید پڑھیے
 

ایک اور آفریدی دھوم مچانے کو تیار

آفريدی، يہ نام ہی دنيائے کرکٹ ميں خون گرما ديتا ہے جوش بڑھا ديتا ہے حريفوں کو ڈرا ديتا ہے، لوگ شاہد خان آفريدی کے سحر سے ہی نہيں نکلے تھے کہ اب ايک اور آفريدی دھاک بٹھانے آگيا۔ جی بالکل ہم بات کررہے ہیں شاہين شاہ آفريدی کی جس نے آتے ہی دنيائے کرکٹ…

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا شوہرکی حمایت کیلئے میدان میں آگئیں

معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے شوہر کی حمایت کیلئے میدان میں آ گئیں۔ قومی ٹیم کے نوعمر کھلاڑی سے میاں جی کی عمر کے موازنہ پرثانیہ نے سری لنکا کے اسپورٹس صحافی کا منہ بند کرادیا۔

مزید پڑھیے