You are here:    Home      Posts tagged "SHAH MAHMOOD QURAISHI"
 
 

قوم پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وزير خارجہ

شاہ محمود قریشی سے نیول چیف کی ملاقات

مزید پڑھیے
 

پختونستان اورسندھودیش کی بات کرنیوالا ناکام ہوگا،شاہ محمود

یورپی پارلیمنٹ میں17ستمبرکومسئلہ کشمیراٹھایاجائیگا

مزید پڑھیے
 

وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر جنیوا پہنچ گئے

وہ مسئلہ کشمیر پر اپنا مؤقف پیش کرینگے

مزید پڑھیے
 

افغانستان میں امن سے معشیت میں تیزی آئیگی،شاہ محمود

گوادر بندرگاہ سے افغانستان بھی مستفید ہوسکے گا

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیرصورتحال،پاکستان کا عالمی عدالت انصاف جانیکا اعلان

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر پر قائم خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس ٓاج ہو رہا ہے

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کے جائزے کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین پہنچ گئے

وزير خارجہ شاہ محمود قريشي مقبوضہ کشمير کي سنگين صورت حال کے پيش نظر چين کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔

مزید پڑھیے
 

کشمیر کشیدگی،وزیر خارجہ کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اہم اجلاس

مقبوضہ کشميرکي گھمبير صورت حال اور مودی حکومت کے فیصلے پر وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

مزید پڑھیے
 

امریکی صدرٹرمپ نےدورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،اعلامیہ جاری

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قبول کرلی، تاہم دورے سے متعلق ابھی تاریخ اور دیگر معاملات بعد میں طے ہونگے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کے دورہ روس کی قیاس آرائیں پھیلائی گئیں،شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں، جہاں دولت مشترکا کے اجلاس اور آزادی اظہار رائے کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کون کون سی شوبز اور اہم شخصیات موجود تھیں

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں جہاں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے عوام کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود تھی، وہیں کئی شوبز ستارے اور اہم شخصیات بھی اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے موجود تھے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بھارتی ہم منصب کے نام خطوط

پاکستان نے بھارت کی طرف پھر امن اور دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے مودی اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب کو عہدہ سنبھالنے پر خط ارسال کیے۔

مزید پڑھیے
 

اورماڑہ دہشتگردی،بی آر اے نے اہلکاروں کا قتل کیا،جوایران افغانستان میں چھپے ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلوچ دہشت گرد تنظیم بے آر اے کا نام لیتے ہوئے کہا ہے کہ اورماڑہ میں سیکیورٹی اہل کاروں کے قتل میں بے آر اے ملوث ہے، جن کی قیادت ایران اور اور افغانستان میں چھپی بیٹھی ہے۔ ایران نے دہشت گردوں کیخلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا یقین…

مزید پڑھیے
 

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نئے سیکریٹری خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نئے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے وزارت خارجہ کے دفتر میں ملاقات کی۔

مزید پڑھیے
 

ڈار نے ڈالر کی قدر کو مصنوعی بریک لگایا

وزير خارجہ شاہ محمود قريشي کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مصنوعي طور پر روپے کو مستحکم رکھا، ڈار نے ڈالر کی قدر کو مصنوعی بریک لگایا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت گرانا مسائل کا حل نہیں، ہماری حکومت کو بھی پانچ سال ملنے چاہئیں۔

مزید پڑھیے
 

ہزار گنجی واقعہ کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کی تحقیقات جاری ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے المناک واقعہ میں معصوم لوگوں کو شہید کیا گیا، تاہم ابھی دیکھنا ہوگا کہ کیا دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

سکھوں کی دیرینہ خواہش پر کرتارپور راہداری کھولی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیشہ جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا۔ کرتا پور راہداری کھولنے کا مقصد سیکھوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنا ہے۔

مزید پڑھیے
 

شاہ محمود اور جہانگیر ترین کے جھگڑے پر پی ٹی آئی تقسیم

شاہ محمود قريشي اور جہانگير ترين کے جھگڑے میں پي ٹي آئي تقسيم ہوگئي، وفاقي وزير فيصل واوڈا ، وزيراطلاعات فواد چوہدري اور عون چوہدري نے جہانگير ترين کے حق ميں آواز بلند کر دي۔ فيصل واوڈا کا کہنا ہے جہانگير ترين کابينہ کے اصرار پر سرکاري اجلاسوں ميں شرکت کرتے ہيں، انہوں نے پارٹي…

مزید پڑھیے
 

جہانگیر ترین اور شاہ محمود کے درمیان سرد جنگ کھل کر میڈیا پر آگئی

تحریک انصاف کے 2 اہم رہنماوں میں جاری سرد جنگ کھل کر سامنے آگئی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترين ايسا کچھ نہ کريں، جس سے پارٹي پر انگلياں اٹھيں، انہیں کی وجہ سے مریم اورنگزیب کو بولنے کا موقع ملتا ہے۔ دوسری جانب جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں تمام…

مزید پڑھیے