You are here:    Home      Posts tagged "sexual abuse"

معروف اداکار، گلوکار محسن عباس کا اہلیہ پر بدترین تشدد

معروف اداکار اور گلوکار محسن عباس کی اہلیہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر محسن عباس نے انہیں شادی کے بعد سے اب تک شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ نے پولیس کو دی گئی شکایت اور تشدد کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

مزید پڑھیے
 

کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی کے جرم میں پولیس اہکار کو سزائے موت

کوئٹہ کی مقامی عدالت نے پولیس افسر کی بیٹی سمیت کئی کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے کا جرم ثابت ہونے پر پولیس اہلکار کو دو مرتبہ سزائے موت سنادی۔ پولیس لائن کوئٹہ کے رہائشی سپاہی طیب رضا کاظمی پر جولائی 2015ء میں ڈی ایس پی کی کم عمر بیٹی کے ساتھ زیادتی اور…

مزید پڑھیے
 

بھارت میں بچوں سے زیادتی پر سزائے موت

نئی دہلی : بھارتی قانونی سازوں نے 12 سال سے کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجروموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

گوجرانوالہ،بچیوں سےزیادتی اور ویڈیوزبنانےوالےملزمان گرفتار

رپورٹر محسن خان   گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں بچیوں سے زیادتی اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو جمعرات کی رات گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

زینب قتل کیس، مجرم عمران علی اپیل کا حق رکھتا ہے

لاہور : پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے فیصلے کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مجرم کے پاس اپیل کرنے کیلئے 15 دن کا وقت ہے، جب کہ وہ صدر پاکستان سے رحم کی اپیل کا حق بھی رکھتا ہے، فیصلے پر زینب کے والد امین انصاری نے مجرم کو سزا سنانے…

مزید پڑھیے
 

Live Updates: زینب قتل کیس کا فیصلہ آگیا،قاتل عمران کو 4 بار سزائے موت کاحکم

لاہور / قصور : کوٹ لکھپت جیل کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زینب قتل کیس کا اہم فیصلہ سنتاے ہوئے قاتل اور درندے کو 4 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ملزم کو اسی جگہ سزا دی جائے جہاں اس نے زینب کو قتل کیا

قصور : قصور : ننھی زینب کی والدہ نے فریاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل کو سرعام سزا ہوني چاہيے، چيف جسٹس ثاقب نثار کی بہت مشکور ہوں، ملزم کو اسي جگہ سزا دي جائے، جہاں اس نے زينب کو قتل کيا۔ والدہ نے آہیں بھرتے اور آنسوؤں کے ساتھ بولا کہ ملزم کو…

مزید پڑھیے
 

زینب قتل کیس کا فیصلہ آج، کوٹ لکھپت جیل کے مناظر

لاہور : لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں آج بڑا فیصلہ سنایا جائے گا، زینب قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جا رہا ہے،  کیس کا فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنائیں گے۔ اے ٹی سی نے چار روز میں کیس کا ٹرائل مکمل کیا۔  ملزم نے دوران…

مزید پڑھیے
 

زینب کے سفاک قاتل کو سرعام سزائے موت دی جائے،والد

لاہور : مقتولہ ننھی پری زینب کے والد نے حکام اور عدالت سے فریاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاک قاتل کو عبرت ناک سزا دیتے ہوئے سر عام سزائے موت دی جائے، تاکہ پوری قوم اور ملک اس کی سزا کو دیکھ سکے۔  زینب کے والد کا مزید کہنا تھا کہ چيف جسٹس ثاقب نثار…

مزید پڑھیے
 

زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لاہور : سانحہ قصور اور زینب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

یہ کیساانصاف ہےکہ بچیوں کیساتھ زیادتی ہواورتالیاں بجوائی جائیں

اسلام آباد : شہباز شريف کي پريس کانفرنس ميں تالياں بجنے پر قومي اسمبلي ميں قائدِ حزبِ اختلاف خورشيد شاہ پھٹ پڑے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ صوبہ پنجاب ميں زيادتي کے گيارہ سو سے زائد واقعات پيش آئے۔…

مزید پڑھیے
 

ایڈیٹر نیوز ویک پاکستان کی متنازعہ ٹوئٹس،لوگوں کا سخت ردعمل اور غصہ

کراچی : نیوز ویک پاکستان کے ایڈیٹر کی جانب زینت قتل کیس پر متنازعہ ٹوٹتس کیے جانے کے بعد امریکی جریدے نیوز ویک کی جانب سے واضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نیوز ویک پاکستان کے ایڈیٹر فصیح احمد کی جانب سے کی گئی متنازعہ ٹوئٹس پر میگزین کی…

مزید پڑھیے
 

زینب قتل کیس، سفاک ملزم کو آج اے ٹی سی میں پیش کیا جائیگا

لاہور : قصور میں ننھی پری کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کرنے والے زینب کے سفاک قاتل کو آج اے ٹی سی میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

خاکے سے گرفتاری تک:کیا زینب کا اصلی قاتل پکڑا گیا؟

قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ معصوم بچی زینب کا ملزم بالاخر پکڑا گیا۔ ننھی زینب کو اس وقت قتل کیا گیا جب اس کے والدین عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئے ہوئے تھے اور اپنے چچا کے ساتھ رہائش پزیر تھی۔ پولیس کا دعویٰ ایک طرف لیکن وزیر قانون…

مزید پڑھیے
 

پولیس نے ملزم کی گرفتاری کا نہیں بتایا؛والد زینب

قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ معصوم بچی زینب کا قاتل بالاخر پکڑا گیا۔ پولیس کے دعوے کے برعکس زینب کے والد نے سماء سے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ ہمیں ملزم کی گرفتاری کی اطلاع نہیں دی گئی۔

مزید پڑھیے
 

زینب کے قاتل کا خود پر جن آنے کا دعویٰ

قصور : پولیس کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ اس پر جن آتے تھے، اسے یہ بیماری اپنے والد سے ملی، اس کے والد پر بھی جن آتے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گھر والوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قصور پولیس کے ترجمان ساجد علی کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی،زینب کا قاتل پکڑا گیا

پنجاب پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، پولیس نے کم سن ننھی پری زینب کے ساتھ زیادتی اور اسے قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا ڈی این اے بھی میچ کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کلین شیو کرکے دوبارہ واپس آیا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی شوبز خواتین اپنے ساتھ ہوئی جنسی زیادتیوں پر بول پڑیں

اسلام آباد / لاہور / کراچی : ہالی ووڈ سے شروع ہونے والی انگنت اور ناقابل فراموش آبیتوں کا سلسلہ جب پاکستان پہنچا تو یہاں بھی عام اور خاص کی زندگیوں میں زہر گھولنے والے واقعات کو گویا زبان مل گئی۔

مزید پڑھیے
 

مرنے سے پہلے زینب پر کیا گزری؟رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

لاہور : قصور کی پری زینب پر کیا گزری؟ قاتل تو اب تک آزاد ہے لیکن پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔ بیرسٹر احتشام امیرالدین نے سما کے پروگرام قطب آن لائن میں زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی تفصیلات بتائیں۔ آئي ٹي بورڈ نے بھي ابتدائي رپورٹ جاري کر دي۔

مزید پڑھیے
 

زینب کچھ عرصے سے چپ چپ سی تھی،دکھی ماں

قصور : زینب کی ماں کا کہنا ہے کہ زینب کچھ عرصے سے چپ چپ سي  تھی، آخری بار ملاقات ائیرپورٹ پر ہوئی، جہاں زینب اُسے دیکھ رہی تھی اور وہ بھی بار بار پلٹ کر اُسے دیکھ رہی تھی۔ بیٹی سے آخری ملاقات ماں کی حقیقی آخری ملاقات ثابت ہوئی۔ والدہ کا کہنا تھا…

مزید پڑھیے
 

برنس روڈ سے لاپتا بچے پراسرار طور پر واپس آگیا

کراچی : برنس روڈ کے علاقے سے گزشتہ رات غائب ہونے والا دس سالہ بچہ پراسرار طور پر گھر لوٹ آیا، بچے کے تایا نے بچے کی واپسی کی تصدیق کردی۔ تایا کا کہنا تھا کہ فجر کی نماز کے وقت کوئی شخص بچے کو گاڑی سے گھر کے قریب اتار کر گیا ہے۔ بچے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube