You are here:    Home      Posts tagged "serena williams"

یوایس اوپن کا پہلا اپ سیٹ،سرینا نے شراپوا کو باہر کردیا

دفاعی چیمپئن عالمی نمبر ایک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

مزید پڑھیے
 

سرينا وليمز راجر کپ ٹينس ٹورنامنٹ کے فائنل ميں پہنچ گئیں

امريکا کي سرينا وليمز راجر کپ ٹينس ٹورنامنٹ کے فائنل ميں پہنچ گئيں۔ راجرزکپ ٹينس ٹورنامنٹ ميں سرينا وليمز کي فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ 23 مرتبہ کي گرينڈ سلم چيمپيئن نے سيمي فائنل ميں جمہوريہ چيک کي ماریہ بوزکووا کو شکست  دی۔ سرينا ولیمز کو پہلے سيٹ ميں چھ ايک سے شکست ہوئي، اگلے…

مزید پڑھیے
 

راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ،سرینا ولیمز اور رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسپين کے رافيل نڈال،روس کے ڈينيئل اور امريکا کي سرينا وليمز راجرز کپ ٹينس ٹورنامٹ  کے سيمي فائنل ميں پہنچ گئے۔ راجرز کپ ٹينس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل ميں ٹاپ سيڈڈ اسپين کے رافيل نڈال نےاٹلي کے فيبيو فونيني کو شکست دی۔ پہلا سيٹ ہارنے کے بعد نڈال نے اگلے دونوں سيٹ چھ ايک اور…

مزید پڑھیے
 

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کتنی کماو پوت نکلیں؟

معروف امریکی جریدے کی جاری کردہ نئی فہرست کے مطابق ٹینس اسٹار سرینا ولیمز چوتھے سال بھی سب سے زیادہ کمانے والی خواتین کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ ایک سال میں سرینا نے دو کروڑ بانوے لاکھ امریکی ڈالر کمائے۔

مزید پڑھیے
 

سیمونا ہالپ ومبلڈن چیمپئن بن گئیں، سرینا ولیمز کو فائنل میں شکست

رومانیہ کی سیمونا ہالپ امریکا کی سرینا ولیمز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ومبلڈن چیمپئن بن گئیں۔ سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ اور امریکا کی سرینا ولیمز کا مقابلہ یکطرفہ ثابت ہوا، ہالپ نے اسٹریٹ سیٹس میں مضبوط حریف سرینا کو بآسانی…

مزید پڑھیے
 

برطانوی شہزادیاں بھی ومبلڈن ٹینس ویمنز فائنل دیکھنے پہنچ گئیں

برطانوی شہزادیوں کیٹ مڈلٹن اور میگھن مرکل ومبلڈن ٹینس کا ویمنز سنگلز فائنل دیکھنے پہنچ گئیں۔ لندن میں سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن کے ویمنز سنگلز کا فائنل امریکا کی سرینا ولیمز اور رومانیہ کی سیمونا ہالپ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ ومبلڈن ٹینس کا فائنل دیکھنے کیلئے برطانوی شہزادوں پرنس ولیم…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل میں راجر فیڈرر کا مقابلہ رافیل نڈال سے ہوگا

وملبڈن فائنل میں کل بروز ہفتہ سرینا ولیمز کا مقابلہ سمونا ہالپ سے ہوگا۔ مینز سنگلز سیمی فائنل میں آج راجر فیڈرر اور رافیل نڈال مدمقابل آرہے ہیں۔ ومبلڈن چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز نے چیک ری پبلک کی باربورا اسٹرائیکووا کو چھ…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ،سرینا ولیمز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں،يوہانا کونتا کو شکست

ومبلڈن ٹينس ٹورنامنٹ ميں برطانيہ کی يوہانا کونتا کا سفر کوارٹرفائنل ميں ختم ہوگيا۔ سيمونا ہالپ اور سرينا وليمز نے سيمي فائنل ميں جگہ بنالی۔ ومبلڈن ٹينس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل ميں برطانيہ کي نمبرون ٹينس پليئر يوہانا کونتا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان سيڈڈ جمہوريہ چيک کی  باربورا اسٹرائے کووا نے يوہانا کو…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن ٹورنامنٹ،ورلڈ نمبر ون ایشلی بارٹی کو شکست،سرینا اور راجرفیڈرر کامیاب

ومبلڈن ٹينس ٹورنامنٹ ميں ورلڈ نمبرون ايشلي بارٹی کو اپ سيٹ شکست ہوگئي۔امريکا کي سرينا وليمز، سوئٹرزلينڈ کے راجر فيڈرر اور سربيا کے نوواک جوکووچ کوارٹرفائنل ميں پہنچ گئے۔ ومبلڈن ٹينس ٹورنامنٹ ميں بڑا اپ سيٹ ہوگیا۔ ورلڈ نمبرون ايشلي بارٹي کا سفر چوتھے راؤنڈ ميں اختتام پذیر ہوا اور امريکا کي ان سيڈڈ الیسن…

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمز سیلف میڈ امیر ترین ایتھلیٹ بن گئیں

امریکا کی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز نے فوربز میگزین کی امیر ترین سیلف میڈ (اپنے بل بوتے پر دولت کمانے والی) خواتین کی فہرست میں شامل سب سے پہلی اتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کر دی۔ فوربز کی جاری فہرست کے مطابق 23 بار ٹینس گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتنے والی سیرینا ولیمز 22 کروڑ 40 لاکھ…

مزید پڑھیے
 

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سرینا ولیمز کا سفر ختم ہوگیا

فرنچ اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ناؤمي اوساکا اور سرينا وليمز کا سفر تيسرے راؤنڈ ميں ختم ہوگيا، نوواک جوکووچ نے اپنا ميچ جيت ليا۔ فرنچ اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں بڑا اپ سيٹ ہوگیا، ورلڈ نمبرون ناؤمي اوساکا کا تيسرے راؤنڈ ميں سفرختم ہوگيا۔ جمہوريہ چيک کي کيترينا نے اوساکا کو اسٹريٹ سيٹ ميں ہراديا۔23 مرتبہ کی…

مزید پڑھیے
 

سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن کے دلچسپ مقابلے جاری

  سربيا کے نوواک جوکووچ اور اسپين کے رافيل نڈال فرنچ اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ ميں پہنچ گئے۔ امریکا کی سرينا وليمز نے انجري کے باوجود پہلا ميچ جيت ليا۔ سال کے دوسرے گرينڈ سلم فرنچ اوپن کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ ورلڈ نمبرون سربيا کے نوواک جوکووچ نے پولينڈ کے ہربٹ ہرکیزکو…

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمزدنیا کی بہترین کھلاڑی ہیں، ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہوں، سیمونا ہالپ

اسٹار رومانوی کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ نے کہا ہے کہ سرینا ولیمزدنیا کی بہترین کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہوں اور فتح کیلئے صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گی۔ ہالپ اور سرینا ولیمز سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز…

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمز نے امپائر کو چور کہہ ڈالا

يو ايس اوپن کے ويمنز سنگلز فائنل میں سرينا وليمز کے کوچ نے ميچ کے دوران ٹپس ديں تو امپائر کي مداخلت پر سرينا پھٹ پڑيں۔ غصے ميں ريکٹ بھي توڑ ڈالا۔ جاپان کي ناؤمي اوساکا نے امريکا کي سرينا وليمزکو ہرا کر پہلي مرتبہ گرينڈ سلم ٹائٹل جيتا تو سرینا کی آنکھوں سے آنسو…

مزید پڑھیے
 

یو ایس اوپن: سرینا ولیمز ریکارڈ سے ایک قدم کی دوری پر

امریکا کی سرینا ولیمز نے سیواس ٹووا کو شکست دیکر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ جاپان کی ناؤمی اوساکا گرینڈ سلم فائنل میں پہنچنے والی پہلی جاپانی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سرینا ولیمزکی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔  سیمی فائنل میں لیٹویا کی سیواس ٹووا…

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمز کے کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

فرنچ اوپن کي انتظاميہ نے ٹینس اسٹار سرينا وليمز کے کيٹ سوٹ پہننے پر پابندي عائد کر دي۔ فرنچ ٹينس فيڈريشن کے صدرکا کہنا ہے کہ اب يہ قبول نہيں کيا جائے گا۔ آپ کو کھيل اور جگہ کوعزت دينا ہوگي۔ سرينا آئندہ يہ سوٹ پہن کر کھيلنے کي اہل نہيں ہونگي۔ رواں سال فرنچ…

مزید پڑھیے
 

سلیکون ویلی ٹینس، سرینا ولیمز کو پہلے راؤنڈ میں شکست

امريکی ٹينس اسٹار سرينا وليمز کو سليکون ويلی کلاسک ٹينس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ ميں شکست ہوگئی، برطانوی ٹينس پليئر یوہانا کونتا نے ہراديا۔۔ عالمی شہرت یافتہ 23 مرتبہ کی گرينڈ سلم چيمپئن سرينا وليمز کا کيریئر مشکلات سے دوچار ہوگیا، سليکون ویلی کلاسک ٹينس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ ميں برطانوی حریف سے…

مزید پڑھیے
 

سریناولیمزانجری کےباعث فرنچ اوپن سے باہر ہوگئیں

  امریکی ٹینس اسٹارسریناولیمزانجری مسائل کے باعث فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچ سے دستبردار ہو گئیں۔ فرنچ اوپن کے مقابلے پیرس میں جاری ہیں۔ ماریا شرا پووا، سیمونا ہالپ اور اینجلیق کربر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ فرنچ اوپن میں  ویمنز سنگلز پری کوارٹر…

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمز اور الیکس اوہانیان کی شادی کی تصویریں جاری

نیو اورلنز : وینس سپر اسٹار سرینا ولیمز اپنے منگیتر الیکس اوہانیان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، بیوٹی اینڈ دی بیسٹ تھیم پر سجی اس رازدارانہ شادی کی تصاویر بھی منظرعام پر آگئیں۔

مزید پڑھیے
 

سرینا ولیمز آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

نیو اورلینز : ٹینس کی سپر اسٹار سرینا ولمیز آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں، شادی کو شاندار بنانے کے لیے 10 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سریناولیمز کے گھر خوشیوں کی بہار

امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز کے گھر میں خوشیوں کی بہار آگئی۔ سرینا نے فلوریڈا کے اسپتال میں ننھی پری کو جنم دیا۔

مزید پڑھیے