You are here:    Home      Posts tagged "Sehwan"
 
 

سیہون میں پولیس وردی میں ملبوس نقاب پوشوں کر گھر پر دھاوا، خواتین سے بدتمیزی

سہيون میں پولیس وردی ميں ملبوس نقاب پوشوں نے گھر پر دھاوا بول ديا، خواتین نے پولیس اہلکاروں پر بدتمیزی اور تشدد کرنے کا الزام لگایا دیا، چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ بھان سعيد آباد ميں میمن اور ماچھی برادری ميں صلح کرانے آئے اہلکاروں کو مشتعل افراد نے مارا پیٹا، جس پر…

مزید پڑھیے
 

لعل شہباز قلندر کا عرس، گرمی کے باعث 18 افراد چل بسے

سہيون ميں صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس جاري ہے، تين روزہ تقریبات کے دوران گرمي اور طبعيت خراب ہونے سے اٹھارہ افراد جان کي بازي ہار گئے۔ ایدھی انچارج کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی عمریں پچاس سے ساٹھ سال تھی، مرنے والوں ميں زيادہ تر کا تعلق پنجاب جبکہ…

مزید پڑھیے
 

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات کا آخری روز

سندھ کے صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آج آخری روز تھا، ملک بھر سے زائرین نے دربار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔ سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کا آخری روز ہے۔ عقیدت مندوں کی جانب سے مزار پر چادریں چڑھانےاور فاتحہ خوانی کا سلسلہ…

مزید پڑھیے
 

انڈس ہائی وے پر حادثہ، محکمہ تعلیم کا افسر ڈرائیور سمیت جاں بحق

انڈس ہائی وے پر سيہون کے قريب گاڑی الٹ گئی، ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن حیدرآباد اور اُن کا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ نمائندہ سماء کے مطابق انڈس ہائی وے پر سيہون کے قريب گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن حیدرآباد اور ان کا ڈرائيور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن…

مزید پڑھیے
 

سیہون میں صوبائی وزیر کے پروٹوکول قافلے کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

سیہون ميں صوبائی وزیر مرتضيٰ بلوچ کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سندھ کے صوبائی وزیر برائے لیبر مرتضیٰ بلوچ لاڑکانہ جا رہے تھے کہ سہون کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی زد میں آگیا، حادثے میں…

مزید پڑھیے
 

سيہون، خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کو حادثہ

سن کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کے ساتھ حادثہ، ٹرین کی 13 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ سیہون شریف کے قریب سن کے مقام پر خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے، ٹرین کی 13 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ کراچی سے پشاور جاتے ہوئے ٹرین کو حادثہ پیش…

مزید پڑھیے
 

سیہون حادثہ،جاں بحق8افرادکی نمازجنازہ ادا،تدفین کردی گئی

سیہون کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی۔

مزید پڑھیے
 

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار سید مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے ان سے حلف لیا۔ سندھ کی نومنتخب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں سید مراد علی شاہ نے 97 ووٹ حاصل کیے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے…

مزید پڑھیے
 

دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا ڈھول پھٹ گیا

دھاندلي کا ڈھنڈورا پيٹنے والوں کا ڈھول پھٹ گيا، پيپلزپارٹي کي اپني دھاندليوں کي ہنڈيا بيچ چوراہے پر پھوٹ گئي، سانگھڑ اور سيہون ميں جيالوں کي جعلسازياں پکڑي گئيں۔ جو انتخابات سے پہلے دھاندلي کا ڈھںڈورا پيٹ رہے تھے ان کے اپنے ہي جيالے جعلسازيوں ميں ملوث نکلے اور دھاندلي کرتے ہوئے پکڑے گئے، پيپلزپارٹي…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کو بچانےکیلئے نکلاہوں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، ہمارامقابلہ غربت اور محرومی سےہے۔ دادو میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کارکنوں سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلی بار اپنی الیکشن مہم کیلئے نکلاہوں، اگراس ملک میں جمہوریت ہے تواس میں دادووالوں کاخون شامل ہے، ملک بھر میں…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا، مراد علی شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کہتے ہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزیراعظم بنتے نہیں دیکھ رہا۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا عمران خان کی زبان کچھ بہتر ہوجائے تو شاید کچھ سیاست کرلیں۔ وفاق میں کسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوگی۔ سینیئر…

مزید پڑھیے
 

سانگھڑ، سہون میں اے آراوز پرپوسٹل بیلٹ پیپرز کھولنے کا الزام

اندرون سندھ کے علاقے سانگھڑ اور سہون میں اے آر اوز نے وقت سے پہلے پوسٹل بیلٹ پیپرز کھولنے کی کوشش کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

سیہون میں پیپلز پارٹی کو پھر دھچکا لگ گیا

دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات سے قبل سیہون میں سائیں جی اہم سید کے پوتے نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہ دیا۔ جی ایم سید کے پوتے سید علی رضا شاہ نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل کرنے کے بعد، پیپلز پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے تیس جون کو پیپلز پارٹی میں…

مزید پڑھیے
 

ایم کیو ایم کو سیاست کی اجازت ہے دہشتگردی کی نہیں، مراد علی شاہ

وزير اعليٰ سندھ مراد علي شاہ کہتے ہيں کہ ايم کيو ايم کو اجازت ہے کہ وہ سياست کرے ليکن دہشت گردي کسي کو نہيں کرنے ديں گے وہ سيہون ميں ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے۔ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

مزید پڑھیے
 

لعل شہبازقلندرکاعرس:گرمی کے باعث چارزائرین چل بسے

حضرت لعل شہباز قلندرکےعرس کے دوسرے روزشدید گرمی کے باعث چارزائرین جاں بحق ہوگئے، مجموعی تعداد نو ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف کو پانچ سال بعد سندھ کا دکھ نظر آیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کچھ لوگ الیکشن قریب آتے ہی موسمی مینڈک کی طرح ظاہر ہوتے ہیں۔ شہباز شریف کو پانچ سال بعد سندھ کا دکھ نظر آیا۔ عوام اس بار بھی مسلم لیگ ن کو مسترد کرديں گے۔  وہ سیہون میں اپنے والد کی برسی پر خطاب کررہے تھے

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ سندھ کی آمد;معصوم بچوں کومزدوری پرلگادیاگیا

سائیں سرکار نے ٹھنڈے ایوانوں میں بیٹھ کر چائلڈ لیبر کے خلاف قانون تو بنالیے مگر خلاف ورزی میں بھی آگےآگےہیں۔ وزيراعليٰ سندھ سید مراد علی شاہ کي سہون آمد پربچوں کوصفائي پر لگادياگيا۔ چائلڈليبرکي دھجياں اڑاتے ہوئے میونسپل ملازمین کے علاوہ 300 روپے ديہاڑي پربچوں کوبھی صفائی پرلگادیاگیا۔ مزید بتا رہے ہیں سماءکےنمائندہ ساحل…

مزید پڑھیے
 

سانحہ سیہون کی یادیں

تحریر : کامران اسلم ہوت ایک سال پہلے جمعرات کی سہ پہر درگاہ میں دھمال کی تیاریاں جاری تھیں اور آہستہ آ ہستہ زائرین کا رش بڑھ رہا تھا۔ عام دنوں میں دھمال آدھے گھنٹے کا ہوتا ہے مگر جمعرات کے دن ایک گھنٹے تک چلتا ہے ۔شام تک درگاہ کا صحن زائرین سے کچھا…

مزید پڑھیے
 

لعل میری پت رکھیوبھلاجھولےلالن

حیدرآباد: سانحہ سیہون کوایک سال مکمل ہونےکےبعدشہداءکوخراج تحسین پیش کرنےممتازرقاصہ شیماکرمانی  لعل شہباز قلندر کے مزار پہنچ گئیں۔ سیہون میں پھر دھمال شروع ہوگيا۔دھماکے والوں نے سال بھر پہلےدھمال روکنا چاہا اورمروند کے عثمان کے مزار کوخون ميں نہلاديامگر مجذوب کے قدم نہ رکے۔ شيماکرماني جب دھمال والوں کا قافلہ لے کرسندھ کے شہنشاہ کے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube