You are here:    Home      Posts tagged "sco summit"

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، دیگر لیڈرز کھڑے، عمران خان بیٹھے رہے

وزیراعظم عمران خان بشکیک کے 2 روزہ دورے پر ہیں جہاں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران ان کا اپنی نشست سے کھڑا نہ ہونا سوشل میڈیا پرموضوع بحث بنا ہوا ہے۔ بشکیک میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں تمام سربراہان مملکت کی آمد کے دوران سب ایک دوسرے کے استقبال کیلئے احتراما کھڑے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بھارت کی جانب سے تحریری درخواست کی گئی تھی کہ بھارتی وزیراعظم کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ فروری میں بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی دراندازی کے بعد پاکستان…

مزید پڑھیے
 

افغانستان میں جنگ بندی مثبت پیشرفت ہے: صدرممنون

صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ افغانستان ميں جنگ بندی مثبت پيش رفت ہے،افغانستان میں امن و استحکام مشترکہ خواہش ہے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نواز شریف نے مودی سے ہاتھ ملا لیا، بھارتی میڈیا

آستانہ : بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے مصحافہ کیا۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

چنگ ژو: وزیراعظم محمد نواز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کی کیانگ نے مختلف شعبوں بالخصوص توانائی اور معیشت کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، وہ شنگھائی کوآپریشن کانفرنس میں شرکت اور چینی ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف چین پہنچ گئے، دو روزہ دورے میں وہ منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کی 14ویں سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے، ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب…

مزید پڑھیے