You are here:    Home      Posts tagged "Scientist"

یادداشت کو تیز کرنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت

اگر آپ اپنی یادداشت بہتر بنانا چاہتے ہیں تو کینیڈین سائنسدانوں نے اس کا سائنسی طریقہ خاکہ سازی میں ڈھونڈ لیا ہے، ماہرین نے اس طریقہ کو بالخصوص عمر رسیدہ افراد کے لئے انتہائی موزو قرار دیا ہے کیونکہ تجربات میں ان کی یاداشت بہتر ہوتی دکھائی دی گئی۔ کینیڈین صوبہ اونٹاریو میں قائم واٹر…

مزید پڑھیے
 

سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو کھا لیا

انڈونیشیا میں سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو اپني خوراک بناليا۔ مقامي لوگوں اور امدادي ٹيموں نے مگرمچھ کو بيہوش کرکے خاتون کي لاش نکالي۔

مزید پڑھیے
 

برف کی چادر پگھلنے سے سمندر میں 13 فٹ کا اضافہ ہوگا، سائنسدان

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر دنیا کے مختلف ممالک گلوبل حدت کو صرف 2 سینٹی گریڈ تک بھی کم کرنے میں کامیاب ہوگئے تب بھی بڑی برف کی ایک شیٹ پگھل کر سطح سمندر میں 13 فٹ کا اضافہ کرسکتی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاگ کے مطابق یہ بات پیرس میں سائنسدانوں نے بتائی۔ انکا…

مزید پڑھیے
 

پناہ گزین کی حیثیت سے پیدا ہونیوالےعظیم سائنسدان کرک انتقال کرگئے

لاس اینجلس : پناہ گزین کی حیثیت سے سڑک پر پیدا ہونے والے اور ایٹم بم بنانے والے عظیم سائنسدان کرک کری کورین انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 97 برس تھی۔

مزید پڑھیے
 

اسٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

کیمبرج : عالمي شہرت يافتہ برطانوي سائنسدان اسٹيفن ہاکنگ کي آخري رسومات سينٹ ميري چرچ ميں ادا کردي گئيں۔ ہاکنگ چودہ مارچ کو چہتر برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

مزید پڑھیے
 

دورِ حاضر کا آئین سٹائن

تحریر: فرحان سعید زندگی ایک بار ملتی ہے لیکن یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ زندگی کی رعنائیوں کو دیکھتے ہوئے اسکے اسرار و رموز سے پردہ اٹھائے اور انسانی فلاح کیلئے کام کرے یا پھر مایوسیوں کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں کھو کر اپنے اوپر زندگی کے دروازوں کو بند کرلے۔ ایسی…

مزید پڑھیے
 

الوداع ہاکنگ

تحریر: سالار سلیمان زندگی سے بڑا کھلاڑی کوئی نہیں ۔یہ انسان کے ساتھ تب تک کھیلتی ہے جب تک کہ انسان تھک کر خود کو اس کے حوالے نہیں کر دیتا ہے ۔ اس کے بعد زندگی اِس کو گمنامی میں دفن کر دیتی ہے ۔ دنیا میں دوسری قسم کے انسان بھی ہیں، یہ…

مزید پڑھیے
 

جدید دنیاکےآئن اسٹائن سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ انتقال کرگئے

لندن : عصر حاضر کے معروف برطانوی سائنسدان اور طبيعات کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا زیادہ تر کام بلیک ہولز اور تھیوریٹیکل کاسمولوجی کے میدان میں ہے۔

مزید پڑھیے
 

نامعلوم دنیا کی مخلوق سے رابطے کیلئےآلہ تیار

واشنگٹن : امریکا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا گیجٹ تیار کرلیا ہے جس کی مدد سے وہ نامعلوم دنیا کی مخلوق سے رابطہ قائم کرسکیں گے۔

مزید پڑھیے
 

سائنس دانوں کا مصنوعی جین بنانے کا دعویٰ

لندن : برطانوی سائنس دانوں کا مادہ چو ہیا کا مصنوعی جنین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

سائنسدانوں نے طویل عمری کے راز سے پردہ اٹھادیا

            نیویارک : امریکی سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے ذریعے انسانی عمر کی انتہائی حد کا پتہ لگالیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی زندگی کو طویل کرنے کی زیادہ سے زیادہ حد 115 برس تک ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube