You are here:    Home      Posts tagged "SAWAL"

مائنس عمران خان فارمولا کسی صورت قبول نہیں، اسد قيصر

پارليمنٹ بھی رہے گی اور عمران خان بھی رہیں گے

مزید پڑھیے
 

عمران خان کی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، کیا پی ٹی آئی اپنا مقام کھو رہی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماء اور وزیر خزانہ اسد عمر نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ساتھ ہی وزیراعظم نے کئی وزراء کے قلمدان بھی تبدیل کردیئے۔ سماء کی اینکر عنبر شمسی نے سینئر تجزیہ کاروں کے سامنے سوال اٹھایا کہ کیا اسد عمر کا یہ فیصلہ پی ٹی آئی حکومت…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی معیشت آئی سی یو میں نہیں تھی، اسحاق ڈار نے اسد عمر کے دعوے جھٹلادیے

اسحاق ڈار نے اسد عمر کے دعوے کو جھٹلاديا، بولے کہ پاکستانی معيشت کبھی آئی سی يو ميں نہيں تھی، حکمرانوں نے 8 ماہ میں تباہی پھیلادی، اب کہتے ہيں کہ بہتری کيلئے اقدامات کررہے ہيں۔ انہوں نے الزام لگايا کہ حکومتی اقدامات سے سرمايہ کار کا اعتماد بھی متاثر ہوا ہے۔ سماء کے پروگرام…

مزید پڑھیے
 

کیا پیپلزپارٹی نے نیب پر دباؤ کیلئے جیالوں کا پاور شو کیا؟​

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری نیب میں پیش ہوگئے، دونوں کے جوابات کا خلاصہ یہی تھا کہ ہم نے کچھ نہیں کیا؟۔ نیب سے متعلق پیپلزپارٹی کا رویہ جارحانہ اور ن لیگ کی حکمت عملی سے مختلف نظر آرہا ہے۔ کیا پیپلزپارٹی نیب پر دباؤ ڈال کر قانونی معاملات سڑکوں پر لانا…

مزید پڑھیے
 

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے نے کئی سوال کھڑے کردیئے

تنخواہوں میں اضافے پر پنجاب اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین ایک ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے مایوسی کا اظہار کردیا جس کے بعد کئی وزراء نے اس معاملے پر یو ٹرن لے لیا، اس معاملے میں سب سے زیادہ فائدہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہونیوالا تھا، یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا جب…

مزید پڑھیے
 

اختلافِ رائے تو جمہوریت کا حُسن ہوتا ہے، غداری کب سے ٹھہرا؟

حکومتی جماعت کی پالیسیوں سے اختلاف پر سیاسی رہنماؤں کو غدار قرار دینے کی روایت بہت پرانی ہے، تاہم کیا ایک دوسرے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینا درست ہے اور آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا؟، سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر عنبر شمسی کا تجزیہ سنیے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی جوابی کارروائی، کیا حالات زمانہ امن کی طرف لوٹ آئیں گے؟، تجزیہ

پاکستان نے بھارت کو 2 طیارے گرا کر سرپرائز دے دیا جس سے صورتحال کافی حد تک تبدیل ہوچکی ہے، تاہم مودی کے انتخابی اسٹنٹ کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے جارحانہ سفارتکاری بھی ضروری ہے۔ سماء کے پروگرام سوال کی اینکر عنبر شمسی نے کئی سوالات اٹھادیئے، کہتی ہیں کہ  کیا آج…

مزید پڑھیے
 

پلوامہ حملہ اور پاک بھارت تعلقات کا مستقبل

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں خودکش حملے کے بعد بھارت نے تمام تر ذمہ داری ایک بار پھر پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی، روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تجارتی روابط منقطع کرلئے جبکہ دھمکی آمیز زبان بھی استعمال کی، موجودہ صورتحال میں پاک بھارت تعلقات کا مستقبل کیا ہوگا؟، سماء کے…

مزید پڑھیے
 

کیا ریاستی ادارے بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہوچکے؟

نقیب اللہ قتل کیس، سانحہ ساہیوال، ایس پی طاہر داوڑ اور ایسے ہی کئی کیسز کے ملزمان آج بھی کڑی سزا سے بچ کر آزاد گھوم رہے ہیں، کیا ہمارے ریاستی ادارے بنیادی حقوق کے تحفظ میں ناکام ہو چکے ہیں؟۔ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر نے کئی سوالات اٹھادیئے۔  

مزید پڑھیے
 

رینجرز کا کام لٹیروں کی حفاظت کرنا نہیں، شیخ رشید

وزير ريلوے شيخ رشيد نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہيں ميں نے خود آرمی چيف سے اپيل کی ہے کہ رينجرز کو شہباز شريف کے پيچھے نہيں ہونا چاہئے، رینجرز کا کام لٹیروں کی حفاظت کرنا نہیں۔ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ میں اینکر عنبر شمسی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد…

مزید پڑھیے
 

خواجہ آصف نے نواز شریف سے ڈیل یا ڈھیل کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں

ليگی رہنماء خواجہ آصف نے ڈيل يا ڈھيل کی خبروں کو بے بنياد قرار دے ديا، کہتے ہیں کہ نواز اور شہاز اپنا کیس لڑ رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر نے پاناما اسکینڈل میں سپریم کورٹ جانے کو نواز شریف کی غلطی قرار دے دیا۔ سماء کے پروگرام سوال ميں اینکر عنبر شمسی سے گفتگو…

مزید پڑھیے
 

کیا کپتان کے وسیم اکرم کو 6 ماہ بعد بھی کوچنگ کی ضرورت ہے؟

کیا پنجاب کے 5 سالہ سیاسی ٹیسٹ میچ کیلئے کپتان (عمران خان) کی ٹی 20 ٹیم وسیم اکرم (عثمان بزدار) کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی کارکردگی کا مقابلہ کر پائے گی، حکمران جماعت کو مخالفین کے باؤنسر کے ساتھ ساتھ اتحادیوں کی ریورس سوئنگ کا بھی سامنا ہے، سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی نے ملکی معیشت تباہ کردی، اسحاق ڈار کی منی بجٹ پر تنقید

سابق وزير خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہيں کہ اسد عمر نے حقائق چھپائے، ن ليگ اچھی بھلی معيشت چھوڑ کر گئی تھی، جسے تباہ کر ديا گيا، نت نئے تجربے نہ کئے جائيں، يہ کوئی خيراتی ادارہ نہيں ملک ہے۔ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی میزبان عنبر شمسی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ…

مزید پڑھیے
 

ریاست کے دوہرے معیار

پاکستانی ریاست کے دہرے معیار پھر کھل کر سامنے آگئے، ریاست کا یہ حال ہے کہ ’’جو چاہے ان کا حُسن کرشمہ ساز کرے‘‘ کے مصداق من پسند فیصلے کئے جاتے ہیں، سماء کی اینکر عنبر شمسی نے پروگرام ’’سوال‘‘ میں اعتراف جرم کرنے والے دہشت گردوں کو سزائیں نہ ملنے پر سوال اٹھادیا، انہوں…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ساہیوال، تحقیقات اور وزراء کے بیانات نے نئے سوالات کھڑے کردیئے

 سانحہ ساہیوال  کی تحقیقات جاری ہیں تاہم حکومتی وزراء کے بیانات نئے نئے سوالات کو جنم دے رہے ہیں، وزیر قانون پنجاب نے ایک جانب بے گناہ فیملی کی ہلاکت کو کولیٹرل ڈیمج قرار دیا۔ اگر آپریشن انٹیلی جنس بیس تھا تو اس کی سربراہی کون کررہا تھا؟، احکامات کون دے رہا تھا؟ اور احکامات…

مزید پڑھیے
 

مہمند ڈیم کا ٹھیکہ، وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا بڑا بیان

وفاقی وزير فيصل واؤڈا کا بڑا بيان، کہتے ہیں کہ عبدالرزاق داؤد کی جگہ ہوتا تو سرکاری بولی میں حصہ نہیں لیتا، عمران خان کی یہی ہدایت ہے، مفادات کے ٹکراؤ پر وزیراعظم کوئی لحاظ نہیں کرتے۔ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ ميں عنبر شمسی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی ذخائر فیصل واؤڈا بولے…

مزید پڑھیے
 

ن لیگ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالف؟

ليگی رہنماء رانا ثناء اللہ ںے فوجی عدالتوں کی مدت ميں توسيع کی مخالفت کردی۔ سماء کے پروگرام سوال ميں گفتگو کرتے ہوئے بولے کہ معاملے پر پارٹی ميں ابھی حتمی رائے قائم ہيں ہوئی۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : سماء کی میزبان نے فواد چوہدری کو لاجواب کردیا

اپنی حاضر دماغی سے مخالف سياستدانوں پر تاک تاک کر وار کرنے والے فواد چوہدری کو سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ ميں ميزبان عنبر شمسی نے لاجواب کرديا، مسلم ليگ ن کی ترجمان مريم اورنگزيب نے موقع غنيمت جانتے ہوئے طنز کيا اور کہا ياد ماضی عذاب ہے يا رب، چھين لے مجھ سے حافظہ ميرا۔…

مزید پڑھیے
 

فواد اور مریم سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ میں آمنے سامنے

سما کے نئے پروگرام ’’سوال‘‘ ميں موجودہ اور سابقہ وفاقی وزیر اطلاعات آمنے سامنے آگئے، فواد چوہدری اور مريم اورنگزيب نے ایک دوسرے پر کھل کر تنقید کی، کئی اہم سوالات بھی اٹھادیئے۔ دونوں کے درمیان کيا باتيں ہوئيں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube