You are here:    Home      Posts tagged "Sarfraz"

باکسر عامرخان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مدد کی پیشکش

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کو ہضم کرنا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے خصوصا اس وقت جب گرین شرٹس جیتنے کے لیے جان لڑائے بغیر ہی وکٹیں گنواتے نظر آئیں۔ روایتی حریفوں کے میچ میں گزشتہ روز پاکستانی ٹیم کی شکست کے بعد جب دل شکستہ شائقین نے سوشل میڈیا…

مزید پڑھیے
 

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو، قومی ٹیم نے روہت شرما کو آوٹ کرنے کے دو مواقع ضائع کیے

آسٹریلیا کے بعد بھارت کے خلاف بھي پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ کی روایت برقرار رہی۔ کينگروز کے خلاف ميچ ميں تین کیچ چھوڑے تو بھارت کے خلاف روہت شرما کو نہ صرف دو مواقع دیے بلکہ خراب فيلڈنگ سے کئی رنز بھی دیئے۔

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز نے خراب کرکٹ کھیلنے کا اعتراف کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ سرفراز کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھي کرکٹ نہيں کھيلي۔ ٹورنامنٹ کے باقی چاروں میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا کی شیشہ کیفے میں ویڈیو بنانے والے پر شدید تنقید

شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شیشیے کیفے میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ میں 17 سال سے کم عمر بچوں کو شیشے کیفے لے جانا قانونا جرم ہے۔

مزید پڑھیے
 

انگلینڈ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں 4 صفر سے شکست دے دی

عالمي کپ سے قبل پاکستان کو ايک اور ون ڈے سیریز میں شکست ہوگئی۔ واحد ٹي ٹوئنٹي کے بعد انگلينڈ نے ون ڈے سيريز بھي اپنے نام کرلي۔ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو مسلسل دسويں شکست ہوئی ہے۔ جنوبي افريقہ، آسٹريليا کےبعد پاکستان انگلينڈ سے بھي سيريز ہارگيا۔ پانچویں ون ڈے میں انگلينڈ نے…

مزید پڑھیے
 

شکست کے باوجود چیئرمین پی سی بی کا کپتان اور کوچ پر اعتماد کا اظہار

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کپتان سرفراز اور مکی آرتھر پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا ، کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کی اور کہا کرکٹ پر فوکس رکھیں ۔ سنچورین ٹیسٹ میں شکست ، بیٹنگ لائن کی گرتی کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈکوچ مکی آرتھر…

مزید پڑھیے
 

لارڈز میں کامیابی کے بعد انگلینڈ کو وائٹ واش کرنے کیلئے شاہین تیار

لارڈز میں کامیابی کے بعد شاہینوں نے لیڈز پر نظریں جمالیں، انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ گئی ۔ لارڈز کے تاریخی میدان پر شاندار فتح کے بعد شاہینوں نے انگلینڈ کو وائٹ واش کرنے پرنظریں جمالیں، پاک انگلینڈ دوسراٹیسٹ یکم جون سے ہیڈنگلے میں شروع ہورہا ہے۔ تیاریوں کا آغاز…

مزید پڑھیے
 

ٹیسٹ کا مشکل امتحان

دو ماہ پاکستانیوں نے کرکٹ ٹینمنٹ سے لطف اٹھایا۔ ٹی ٹوئنٹی کی دھماکہ دار تفریح ہوئی۔ پہلے پی ایس ایل اور پھر ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرلی۔ اب ہے اصل کرکٹ جس کے لئے پتے چانٹنے کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔اس بار پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں بہت سے سابق کھلاڑی شدت سے یاد آئیں…

مزید پڑھیے
 

کرکٹر وعدہ کرکے پاکستان آنے سے منع کردیں تو کچھ نہیں کرسکتے

لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کرکٹر وعدہ کرکے پاکستان آنے سے منع کردیں تو کچھ نہیں کرسکتے۔ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اُمید ہے اس بار کھلاڑی پرفارمنس سے ٹیم کو جتوائیں گے۔…

مزید پڑھیے
 

دوسرے ون ڈے کو ہر صورت جیتنے کی کوشش کریں گے

نیلسن : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ہونے والے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد میڈیا سے گفت گو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پہلا میچ ہارنے کا افسوس ہے، تاہم پوری کوشش کریں گے کہ آج کا میچ اپنے نام کریں۔ سرفراز…

مزید پڑھیے
 

ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے

پاکستان نے 5 ون ڈے میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو 5-0 سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم تمام میچوں میں شکست دی۔ بیٹنگ ہو یا بولنگ دونوں شعبوں میں پاکستان کی کارکردگی شاندار رہی۔ پہلی مرتبہ پاکستان کے گیند…

مزید پڑھیے
 

آفر ٹھکرانے پر سرفراز احمد کو شاباش

کراچی : لیجنڈری کرکٹرز نے اسپاٹ فکسنگ کو کرکٹ کے لئے بد نما داغ قرار دیا ہے کہتے ہیں فکسرز کو عبرت کی مثال بنانا ہوگا۔ سرفرازکو فکسنگ کی پیشکش پر جاوید میانداد نے کہا برائی کی دعوت ملتی ہے لیکن فیصلہ بندے نے خود کرنا ہوتا ہے۔ سابق فاسٹ بولرسرفرازنوازنے اہم سوال اٹھادیا ،…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی کرکٹ کا محور سرفرازاحمد

سرفرازاحمد پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے قائد ہیں۔ انھوں نے مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم کی کمان سمبھالی ہے۔ سرفراز نے بہت کم عرصے میں خود کو بطورکپتان منوایاہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے سرفراز کے لیے کرکٹ ٹیم کی قیادت کوئی نئی بات نہیں۔ اس سے قبل وہ انڈرنائین ٹین کرکٹ…

مزید پڑھیے
 

سرفراز احمد کی دبئی آمد، مداحوں کیساتھ سیلفیاں

دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اسکواڈ کے ہمراہ یو اے ای ایئرپورٹ پہنچنے تو چاروں جانب سے مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب سیلفیاں بنائیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

چیمپینزکےلیےنقدانعامات کاسلسلہ جاری

اسلام آباد: چیمپئینز کےلئے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔لاہورکےبعد اسلام آباد میں بھی قومی ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب سجائی گئی۔ اسلام آباد میں چیمپئینز کے اعزاز میں خاص تقریب سجائی گئی۔چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے کھل کر اظہار خیال کیا۔انھوں نے تسلیم کیاکہ ایونٹ میں غلطیاں…

مزید پڑھیے
 

پاکستان زندہ باد کا نعرہ سن کر حوصلہ بڑھتا ہے

کرکٹ کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں ملک سے باہر پاکستان زندہ باد کا نعروں کی کمی محسوس ہوتی ہے، قومی نعرہ ان کا حوصلہ بڑھاتا ہے، وہ کراچی میں اپنے اعزاز ميں دي گئي تقریب سے خطاب کررہے تھے انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے ۔

مزید پڑھیے
 

آرمی چیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئن ٹرافی جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم…

مزید پڑھیے
 

صدرپاکستان کی کپتان کومبارک باد

کراچي:صدرمملکت  ممنون  حسین نے پاکستانی ٹیم کےکپتان سرفرازاحمدکو چیمپینزٹرافی جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ کراچی میں صدرمملکت ممنون حسین نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکواسٹیٹ گیسٹ ہاؤس مدعوکیاتھا۔ اس ملاقات میں صدرمملکت نے چیمپینز ٹرافی میں تاریخی فتح پرسرفرازاحمدکومبارکباددی۔ انھوں نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور مستقبل کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔…

مزید پڑھیے
 

بچوں کے دماغ کی ترو تازگی کا آسان نسخہ

پیرس: ماہرین نے کہا ہے کہ دماغ کی ترو تازگی کے لیے بچوں کو باقاعدگی سے اخروٹ کھلانا بے حد مفید ہے، ماہرین اخروٹ میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور سیلینیئم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو دماغی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ فرانس کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ…

مزید پڑھیے