You are here:    Home      Posts tagged "SARFRAZ AHMED"
 

سرفراز احمد آؤٹ، اظہر علی اِن

سرفراز ٹی 20 میں بھی کپتان نہیں ہونگے

مزید پڑھیے
 

سرفراز تجربہ کار ہيں،ٹيم کو انکی ضرورت ہے،وقار

کرکٹ مستقبل ميں بہتری کی جانب جائے گی

مزید پڑھیے
 

شاہد آفریدی کا سرفراز کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

بيک وقت تينوں فارمیٹس کی کپتانی آسان کام نہيں

مزید پڑھیے
 
 

سرفراز احمد قومی ٹیم کے کپتان برقرار

بابراعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر

مزید پڑھیے
 
 

سرفراز احمد کی حسن علی اور عماد وسیم کو شادی کی پیشگی مبارک باد

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی کی حالت ٹھیک نہیں، سب مل کر کام کریں گے تو کراچی صاف ستھرا نظر آئے گا۔ کراچی میں صفائی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ کراچی کو صاف ستھرا رکھیں،جہاں…

مزید پڑھیے
 

میری کپتانی کا فیصلہ پی سی بی کے ہاتھ میں ہے، سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بطور کپتان پرفارمنس سے مطمئن ہوں، کپتانی پر قائم رہنے کے ميرے فيصلے سے کچھ نہيں ہوتا، یہ فيصلہ کرکٹ بورڈ نےکرنا ہے،کرکٹ ٹیم کا کپتان بورڈ نے بنايا تھا اور وہ ہي فيصلہ کرينگے کہ کيا کرنا ہے،بھارت کيخلاف ميچ کے بعد بہت…

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز احمد آج کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرینگے

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومي ٹيم کے کھلاڑي ٹوليوں کی شکل میں وطن واپس پہنچ گئے۔ کپتان سرفراز ایئرپورٹ آمد پر میڈیا سے گفت گو کیے بغیر روانہ ہوگئے، تاہم وہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

کوشش کريں گے 500 رنز بنائيں اور ميچ جيتيں، سرفراز احمد

کرکٹ ورلڈکپ ميں پاکستانی ٹيم کے سيمي فائنل تک پہنچنے کے چانسز تقريبا ختم ہوچکے ہيں ليکن کپتان سرفراز اب بھي پُراُميد ہيں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوشش کريں گے کہ پانچ سو رنز بنائيں اور ميچ جيتيں ہم بھي معجزے کے منتظر ہيں ۔ اگر اللہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور افغانستان کے ميچ کے بعد کی ایک اور ويڈيو سامنے آگئی

افغانستان کيخلاف ميچ جيتنے کے بعد کپتان سرفراز احمد اسٹيڈيم ميں موجود پرستاروں سے ملنے گئے تو ايک پرستار نے ان کا ہاتھ پکڑ کر گھسيٹ ليا، سکيورٹي اہلکاروں نے چھڑوا کر سرفراز کو بحفاظت باہر نکالا۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

لارڈز، پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لارڈز میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے یہ میچ جیتنا اہم ہے۔ پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ شعیب ملک اور حسن علی کی جگہ حارث سہیل اور شاہین آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا…

مزید پڑھیے
 

قومی کرکٹ ٹیم کی3گھنٹے پریکٹس،سرفراز پرسکون،ٹیم متحد نظر آئی

آئی سی سی ورلڈ کپ میں اتوار کو جنوبی افریقا سے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ٹیم نے تاریخی میدان لارڈز میں تین گھنٹہ طویل پریکٹس سیشن کیا۔

مزید پڑھیے
 

احسان مانی کا سرفراز احمد سے ٹیلی فونک رابطہ،ٹیم کا حوصلہ بلند رکھنے کی ہدایت

چيئرمين پی سی بی اور قومی ٹيم کے کپتان کے درميان ٹيلی فونک گفتگو ہوئی ہے جس میں احسان مانی نے کپتان کا حوصلہ بڑھايا اور انھيں پرسکون رہنے کی ہدايت کی ہے، سرفراز احمد نے چئیرمین پی سی بی کو اگلے 4 ميچز ميں اچھی کارکردگی دکھانے کی يقين دہانی کرائی ہے۔ کپتان سرفراز…

مزید پڑھیے
 

ٹیم ورلڈکپ سے باہر نہیں ہوئی باؤنس بیک کرینگے، سرفراز احمد

قومي کرکٹ ٹيم کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ پہلے بولنگ کا فيصلہ پچ ميں نمي کي وجہ سے کيا، ٹيم ورلڈکپ سے باہر نہيں ہوئي باؤنس بيک کر ينگے۔ ورلڈکپ کے اہم ميچ ميں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد صفائياں پيش کرنے لگے جبکہ پريس کانفرنس ميں ٹاس جيت…

مزید پڑھیے
 

بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم کا مورال بلند ہے،سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم کا مورال بلند ہے،جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔محمد حفیظ ، شعیب ملک اور محمد عامر بھی بڑے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ ، وزیر اعظم عمران خان کا قومی ٹیم کو مشورہ

پاک بھارت ميچ ہر جگہ موضوع بحث بنا ہوا ہے تاہم وزيراعظم عمران خان نے شاہينوں کو کل دليري سے کھيلنے کا مشورہ ديديا۔ کرکٹ کے بڑے ايونٹ کا بڑا ٹاکرا کل برطانيہ کے شہرمانچسٹر ميں ہوگا جہاں موسم سرد تو ہے ليکن ہائي ولٹيج ميچ کي گرمي پوري دنيا ميں محسوس کي جارہي ہے…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا سے شکست کے بعد سرفراز اورعامر نے کیا کہا؟

ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستانی شائقین دلبرداشتہ ہیں،کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بالرز نے پہلے 30 اوورز میں بہت رنز دیے، 270 رنز کی وکٹ پر 307 رنز بنوا دیے۔ بھارت کے خلاف بڑا ميچ ہے جبکہ کل کے میچ میں 30 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیکر بہترین…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی تماشائی کرکٹ سے پیار کرتے ہیں،جملے نہیں کستے،سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی تماشائی سابق آسٹریلیوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر جملے یا آوازیں نہیں لگائیں گے۔ ٹاؤنٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد سے سوال ہوا کہ اگر سابق آسٹریلیوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر پاکستانی تماشائیوں نے جملے کسے تو سرفراز احمد کا کیا…

مزید پڑھیے
 

قومی کرکٹ ٹیم کی ناٹنگھم میں نمازعید کی ادائیگی کے بعد برسٹل روانگی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے عید الفطر کی نماز ناٹنگھم میں ادا کی، جب کہ کپتان سرفراز نے نماز اہل خانہ کے ہمراہ بریڈ فورڈ میں ادا کی۔

مزید پڑھیے