Posts tagged "SARFARAZ" (Page 2)

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ میچ، بڑی تبدیلیوں کا اشارہ

میلبورن : پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا، دونوں جانب سے کپتانوں نے ٹیم میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔

مزید پڑھیے

پہلا ٹی 20: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف فیلڈنگ

دبئی : پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، محمد عامر ٹیم کا حصہ نہیں، عمر اکمل اور محمد نواز کی ٹی 20 فائنل الیون میں واپسی ہوگئی۔

مزید پڑھیے

سرفراز اور شعیب کی بیٹنگ کی جھلکیاں

انگلینڈ کیخلاف آخری ون ڈے میں سرفراز نے دھوکا نہیں دیا، ملک بھی بھرپور انداز میں بیٹنگ کرتے نظر آئے، بلے بازوں نے مشکل حالات میں نصف سنچریاں بنائیں، آئیے دونوں بیٹسمینوں کی جارحانہ بیٹنگ کی چند جھلکیاں دیکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

پانچویں ون ڈے میں پاکستان کامیاب، سیریز 1-4 سے انگلینڈ کے نام

کارڈف : پاکستان پانچویں ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کیخلاف کامیابی حاصل کرکے وائٹ واش سے بچ گیا، گرین شرٹس نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سیریز 1-4 سے میزبان ٹیم کے نام رہی۔

مزید پڑھیے

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان 400 رنز پر آؤٹ، انگلینڈ پر 103 رنز کی برتری

برمنگھم : تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 400 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف 103 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، اظہر علی نے سنچری، سمیع اسلم اور مصباح الحق نے نصف سنچریاں اسکور کیں، سرفراز احمد 46 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

مزید پڑھیے

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کے 5 وکٹ پر 336 رنز، انگلینڈ پر 39 رنز کی برتری

برمنگھم : پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنالئے، انگلینڈ کیخلاف 39 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، مصباح الحق 44 اور سرفراز احمد 20 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

مزید پڑھیے

سرفراز کے ہاتھوں سے کیچ چھوٹنے کا منظر

مانچسٹر : پاکستان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے اہم وکٹ پر کیچ کیسے چھوڑا، آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں اور سر دھنیں ۔ سماء

مزید پڑھیے

شہریارخان ٹرافی نہ دینے کے موڈ میں

میر پور : میچ کے اختتام پر اس وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جب بار بار ویریت کوہلی نے ٹرافی لینے کیلئے ہاتھ بڑھایا مگر شہریار خان ٹرافی دینے کے موڈ میں نظر نہ آئے اور ٹرافی دینے سے ہاتھ کھینچتے رہے، تاہم آخر میں چار و ناچار، بادل ناخواستہ ٹرافی بھارتی ٹیم کے…

مزید پڑھیے

شارجہ ٹیسٹ : پاکستان کے 234 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

شارجہ : شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 4 رنز سے اپنی پہلی ادھوری اننگز کا دوبارہ آغاز کردیا، پہلے روز پاکستان کی پوری ٹیم 234 کے مجموعہ پر پویلین جابیٹھی۔ شارجہ کے میدان میں پاکستانی بلے باز جم نہ سکے، کپتان مصباح نے ٹاس جیتا اور بڑا ٹارگٹ دینے کیلئے پہلے بیٹنگ کا…

مزید پڑھیے

پہلا ون ڈے : پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 260 رنز کا ہدف

ہرارے : پہلے ون ڈے ميں پاکستان نے زمبابوے کو 260 رنز کا ہدف ديا ہے، گرين شرٹس کی طرف سے محمد رضوان نے شاندار بيٹنگ کی۔ ہرارے ميں پاکستان کے ابتدائی بيٹسمين ناکام رہے، 35 رنز پر 3 وکٹيں گرگئيں، شعيب ملک اور سرفراز احمد نے ٹيم کی پوزيشن کچھ بہتر بنائی، سرفراز 44…

مزید پڑھیے

پاکستانی کرکٹرز بھی حج کی ادائیگی میں مصروف

مکہ مکرمہ : لاکھوں فرزندان اسلام کے ساتھ کئی پاکستانی کرکٹرز بھی فريضہ حج کی ادائيگی ميں مصروف ہيں۔ پاکستان ون ڈے ٹيم کے کپتان اظہر علی، وکٹ کيپر سرفراز احمد اور اسد شفيق مناسک حج ادا کرتے دکھائی دیئے۔ سابق کپتان محمد يوسف، انضمام الحق، اسپنر سعيد اجمل اور عبدالرحمان بھی حج کی سعادتیں…

مزید پڑھیے

کھانےکےٹفن،برتن اورلزیزپکوان مری لےجاناوزیراعظم کومہنگاپڑگیا

ویب ایڈیٹر : مری / اسلام آباد : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنا ٹفن ساتھ لے گئے یا کھانا بعد میں ہیلی کاپٹر کے ذریعہ منگوایا گیا، سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کھانا وی آئی پی پروٹوکول میں مری لے جانے کا معاملہ…

مزید پڑھیے

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان پر کام مزید تیز کرنے کی ہدایت

ویب ایڈیٹر: اسلام آباد : عسکری قیادت کے ساتھ سیاسی قیادت بھی دہشت گردی ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے، وزیراعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز…

مزید پڑھیے

کالعدم تنظیم کے چار مزید فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

ویب ایڈیٹر: کوئٹہ :   بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 28 مزید فراریوں نے ہتھیار ڈال کر ریاست کے خلاف مسلح کارووائیاں ترک کر دی ،وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کیلئے کوئی محفوظ پنا ہ گا ہ نہیں۔ کالعدم تنظیم بی آر اے کے اہم…

مزید پڑھیے

کرکٹر سرفراز کا پاکستان کیلئے گانا

ویب ایڈیٹر : کراچی : وطن کی محبت ہرسچے پاکستانی کے خون میں رچی بسی ہے، آئیےآُپ کو ایک ایسے سنگر سے ملواتے ہیں جن کو آپ نے آج سے پہلے کرکٹ فیلڈ پرتو دیکھا ہوگا لیکن گاتے نہیں دیکھا ہوگا، جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد کی، اب وہ…

مزید پڑھیے

قومی ٹیم کااصل امتحان انگلینڈکیخلاف ہوگا،وسیم اکرم

ویب ایڈیٹر: کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو رہی ہے، قومی ٹیم کا اصل امتحان انگلینڈ کیخلاف ہوگا، اگر کھلاڑی ان فٹ ہوں تو نائب کپتان کو بھی ڈراپ کیا جاسکتا ہے، سرفراز سے متعلق وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیے

وسیم اکرم کی گاڑی پر حملہ، عینی شاہد سامنے آگیا

ویب ایڈیٹر : کراچی : وسیم اکرم کی گاڑی ٹکرانے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ کارساز پر سابق کپتان کی کار سے ٹکرانے کے بعد دوسری گاڑی سے مسلح شخص اترا ، جس نے پہلے فائر کیا پھر وسیم اکرم سے گاڑی سے اترنے کیلئے کہا کہ  وسیم اکرم کی گاڑی ٹکرانے کے…

مزید پڑھیے

این ایل سی اسکینڈل، فوج میں بھی صفائی، ایک جنرل فارغ تو دوسرے کی سخت سرزنش

ویب ایڈیٹر : راول پنڈی : پاک فوج میں کڑے احستاب کی ایک اوراعلیٰ مثال سامنے آگئی، این ایل سی کیس میں سابق میجرجنرل خالدظہراختر ملازمت سے برطرف کردیے گئے ۔ جب کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ افضل مظفرکی سخت سرزنش کی گئی،تاہم لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد منیرخان بری ہوگئے۔ این ایل سی اسکینڈل کانام سنتےہی…

مزید پڑھیے

آرمی چیف کاچترال کادورہ،مکمل بحالی تک آپریشن جاری رکھنےکی ہدایات

ویب ایڈیٹر : چترال : پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورت حال کا جائزہ لینے پہنچ گئے، جنرل راحیل شریف نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ متاثرہ علاقوں کی مکمل بحالی تک امدادی آپریشن جاری رکھا جائے گا۔   مزید پڑھیں…

مزید پڑھیے

وسیم اکرم پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

ویب ایڈیٹر : کراچی : لیجنڈ کرکٹڑ اور اسپن کے شنہشاہ وسیم اکرم پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی ہے، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے حملہ آور چلتا ہوا گاڑی کے پاس آیا اور فائرنگ کی، ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

مزید پڑھیے

وسیم اکرم پر حملہ کرنے والا کون تھا، پولیس نے پتا لگا لیا

ویب ایڈیٹر : کراچی : شہر قائد کی  پولیس کی بھرتیاں، لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم پر حملہ کرنے والے کی گاڑی کو منٹوں میں ڈھونڈ نکالا۔ مزید پڑھیں :  وسیم اکرم حملے کی زد میں کیسے آئے ؟؟ پتا چل گیا پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر  نیشنل اسٹیڈیم کے باہر وسیم…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube