You are here:    Home      Posts tagged "SARFARAZ"

ویڈیو : پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل اور فائنل دونوں کھیلے گی، وہاب ریاض

فاسٹ بولر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ انگلی میں فریکچر ہے، ڈاکٹروں نے سرجری کا کہا ہے مگر بنگلا دیش کیخلاف میچ کھیلوں گا، پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل دونوں کھیلے گی، ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے۔ سما کے نمائندے علی ہاشمی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا…

مزید پڑھیے
 

سرفراز ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلنے کیلئے پُرامید

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کیلئے پُرامید ہیں، کہتے ہیں ٹیم کا مورال بلند ہے، بنگلا دیش کیخلاف بہترین کھیل پیش کرکے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔ نمائندہ سماء سے گفتگو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

پرستار کی جانب سے نازیبا الفاظ سننے پرغصہ آیا،خاموشی کو ترجیح دی،سرفراز

قومی کرکٹ ٹيم کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا ہے کہ بھارت کيخلاف شکست کے بعد پورا ہفتہ بہت مشکل سے گزرا، شاپنگ مال ميں ايک پرستار نے نامناسب الفاظ کہے تو بہت غصہ آيا ليکن اسے جواب دينا مناسب نہيں سمجھا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل آئی سی سی ٹویٹر ہینڈل پر مختصر…

مزید پڑھیے
 

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو، قومی ٹیم نے روہت شرما کو آوٹ کرنے کے دو مواقع ضائع کیے

آسٹریلیا کے بعد بھارت کے خلاف بھي پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ کی روایت برقرار رہی۔ کينگروز کے خلاف ميچ ميں تین کیچ چھوڑے تو بھارت کے خلاف روہت شرما کو نہ صرف دو مواقع دیے بلکہ خراب فيلڈنگ سے کئی رنز بھی دیئے۔

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز نے خراب کرکٹ کھیلنے کا اعتراف کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ سرفراز کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھي کرکٹ نہيں کھيلي۔ ٹورنامنٹ کے باقی چاروں میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا کی شیشہ کیفے میں ویڈیو بنانے والے پر شدید تنقید

شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شیشیے کیفے میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ میں 17 سال سے کم عمر بچوں کو شیشے کیفے لے جانا قانونا جرم ہے۔

مزید پڑھیے
 

وائٹ واش نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی زبوں حالی عیاں کردی

جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران پہلی اننگز میں اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں اسکور کیں جبکہ دوسری اننگز میں حارث سہیل اور امام الحق نے متاثرکن کھیل پیش کیا۔ جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل وارم اپ میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی بلے بازوں نے بہترین کارکردگی…

مزید پڑھیے
 

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا پاکستان کو بیٹنگ دینے کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج بدھ کے روز سے ابوظبی میں ہورہا ہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد عالمی نمبرون پاکستان اور آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مد مقابل آرہے ہیں ۔ فارمیٹ کی تبدیلی کے ساتھ اب…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز بدھ سے شروع ہوگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل بدھ کے روز سے ہورہا ہے۔ پہلا میچ کل رات نو بجے کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد عالمی نمبرون پاکستان اور آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مد مقابل آرہے ہیں ۔ فارمیٹ کی تبدیلی کے ساتھ اب پاکستان کو حکمت عملی…

مزید پڑھیے
 

سرفراز احمد کا نعتیہ کلام مقبول ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک بار پھر نعت گوئی کرکے سب کے دل جیت لیے۔ برطانیہ میں موجود ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک بار پھر اپنی جادوئی آواز میں نعت شریف پڑھی۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بہت اچھے نعت…

مزید پڑھیے
 

دو بڑی ٹیموں کے کپتان مشکل میں آگئے، ویڈیو دیکھیں

انوشکا کي شادي کيا ہوئي ؟ دو بڑي ٹيموں کے کپتان مشکل ميں آگئے،انوشکا اور کوہلي کي شادي کا جشن ختم ہوا اب شرمناک شکست ہے اور سوگ ميں ڈوبے کرکٹ فينز ہيں، ماجرا کيا ہے آپ بھي ديکھيں

مزید پڑھیے
 

دبئی ٹیسٹ : پہلے دن کھانے کا وقفہ، سری لنکا کے 3 وکٹ پر 174 رنز

دبئی : پاکستان کیخلاف دبئی میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا نے کھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنالیے، کرونا رتنے 89 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں۔ یاسر شاہ نے 2 اور محمد عامر نے ایک شکار کیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی : سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے
 

سرفراز بھی “موقع موقع” گانے لگے

کراچی : موقع موقع کی روایت ڈالنے والے بھارتی سورماؤں کا سرما نکلنے اور موقع گنوانے کے بعد اب ہر طرف پاکستانی بھارتیوں کو دیکھ کر موقع موقع کی آوازیں لگانے لگے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا سرفراز کی وطن واپسی پر جب مداحوں کا ٹھاٹے مارتا سمندر یک آواز ہوکر بھارت کو منہ…

مزید پڑھیے
 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ورلڈ الیون، سرفراز کپتان، 4 پاکستانی شامل

دبئی : آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی ورلڈ الیون کا اعلان کردیا، سرفراز احمد کپتان ہیں جبکہ ٹیم میں 4 پاکستانی شامل ہیں، دیگر کھلاڑیوں کا تعلق بھارت، انگلینڈ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ سے ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی ورلڈ الیون کا اعلان کردیا، ورلڈ الیون میں…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

لندن : چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل پاکستانی ٹیم کے قائد سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کپتان اپنے بیٹے کو نعت پڑھ کر سلارہے ہیں اس سے پہلے بھي پاکستاني قائد کے نعت پڑھنے کي وڈيوز سوشل ميڈيا پر کافي پسند کي جاچکي ہيں۔ کپتان سرفراز کھلاڑی تو بے مثال ہیں ہی مدحت رسول…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کے سرفراز کو مشورے، ویڈیو دیکھیں۔

بھارت سے کیسے جیتنا ہے؟ عمران خان نے بتادیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان فائنل میں بیٹنگ کرے تو ہی جیتے گا، اُن کا خصوصی انٹرویو سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں رات 10 بجے نشر کیا جائے گا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ میچ، بڑی تبدیلیوں کا اشارہ

میلبورن : پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا، دونوں جانب سے کپتانوں نے ٹیم میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔

مزید پڑھیے
 

پہلا ٹی 20: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف فیلڈنگ

دبئی : پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، محمد عامر ٹیم کا حصہ نہیں، عمر اکمل اور محمد نواز کی ٹی 20 فائنل الیون میں واپسی ہوگئی۔

مزید پڑھیے