You are here:    Home      Posts tagged "Saqib Nisar"

پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کون کون سی شوبز اور اہم شخصیات موجود تھیں

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں جہاں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے عوام کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود تھی، وہیں کئی شوبز ستارے اور اہم شخصیات بھی اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے موجود تھے۔

مزید پڑھیے
 

ثاقب نثار کو آبی بحران کا مسئلہ اٹھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

وزيراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملک کے آبی بحران کا مسئلہ اٹھایا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں، حکومت کي پاليسي ہوگي جہاں سے فائدہ ہو وہاں مقامي افراد کي فلاح کيلئے کام کيا جائے۔ مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے…

مزید پڑھیے
 

نواز شريف کیخلاف عدليہ نے کوئی سياست نہيں کی، سابق چیف جسٹس

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کہتے ہيں کہ ڈیم فنڈ سے متعلق ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، نواز شریف کیخلاف عدلیہ نے کوئی سیاست نہیں کی۔ امریکی شہر ڈیلاس میں غيرملکی ميڈيا سے گفتگو ميں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف کیخلاف عدالتی فیصلوں کا…

مزید پڑھیے
 

دیامیر بھاشا ڈیم فنڈنگ، عمران خان کا دستخط شدہ بلا نیلام

جنوبی افریقا میں دیا میر بھاشا ڈیم فنڈ ریزنگ کے دوران پاکستانی کمیونٹی نے بڑا حصہ ڈالتے ہوئے دو گھنٹے میں تین کروڑ ستر لاکھ پاکستانی روپے جمع کرلیے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان نہ بنتا تو میں کسی بنیئے کا منشی ہوتا، میاں ثاقب نثار

سپریم کورٹ کے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں میں نے اپنے فرض میں کوتاہی کی ہے۔ پاکستان نہ بنا ہوتا میں کسی بنیئے کا منشی ہوتا۔ اسلام آباد میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ شوق…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس کھوسہ نے ممتاز قادری،آسیہ بی بی سمیت دیگرحساس مقدمات کےفیصلے کیے

نئے چيف جسٹس آصف سعيد کھوسہ پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کا حصہ رہے۔ وہ فوجداری قانون کے ماہر ہیں۔

مزید پڑھیے
 

جناح اسپتال کراچی کا نظام وفاقی حکومت کے پاس رہےگا،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اٹھارویں ترمیم آئینی اختیارات کیس کا فیصلہ سنا دیا،جناح اسپتال کراچی کا کنٹرول وفاقی حکومت کے پاس ہی رہے گا۔ سپریم کورٹ میں اٹھارویں ترمیم آئینی اختیارات کے حوالے سے سندھ حکومت کی درخواست پرچیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں اٹھارویں…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس کو یقین دہانی پر عملدرآمد شروع، نیب چیئرمین کا ڈی جیز کیلئے نیا ہدایت نامہ

چیف جسٹس کو کرائی گئی یقین دہانی پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے عملدرآمد شروع کردیا، ادارے کے تمام ڈائریکٹر جنرلز کو لوگوں کی عزت نفس کا سختی سے خیال رکھنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد چیئرمین نیب نے تمام ڈی جیز کو تازہ ہدایات جاری کردیں، جسٹس ثاقب نثار سے…

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری اور پرویز مشرف کیخلاف این آر او کیس ختم

عدالت عظمیٰ نے دو سابق صدر آصف علی زرداری اور پرویز مشرف سمیت سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کےخلاف این آر او کیس ختم کر دیا۔ قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آر او) کیس کے درخواست گزار فیروز شاہ گیلانی کی جانب سے دائر درخواست میں پرویز مشرف اور آصف علی زرداری کو فریق بنایا گیا…

مزید پڑھیے
 

 حکومت آبادی کنٹرول کا ایکشن پلان فراہم کرے،چیف جسٹس ثاقب نثار

سپریم کورٹ میں آبادی میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آبادی پر کنٹرول کا ایکشن پلان پیش کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو چودہ جنوری تک کی مہلت دیدی، چيف جسٹس نے آئندہ سماعت پر فیصلہ سنانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ ڈیمز کے بعد آبادی پر کنٹرول چیف جسٹس…

مزید پڑھیے
 

جہاں غلطياں تھيں ان کو ٹھيک کرنے کے ليے اقدامات اٹھائے، چیف جسٹس

چيف جسٹس نے بنيادي انساني حقوق کے کيسز ميں حدود سے تجاوز کے الزامات کا جواب دے ديا، کہا کہ پرائيويٹ اسپتالوں نے بچوں سے ميڈيکل فيس کے نام پرلاکھوں روپے ليے، خاندانوں کو کروڑوں روپے واپس دلوائے ۔ چيف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کئي پرائيويٹ کالجز ڈاکٹر نہیں اتائی پيدا کررہے…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ کا بھاگ ناڑی میں ایک ماہ کے اندر آراو پلانٹ نصب کرنے کا حکم

سپریم کورٹ میں بھاگ ناڑی صاف پانی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ  بلوچستان حکومت اس ویڈیو کوذرا دیکھے۔تالاب سے گدھوں کوپانی پلایا جارہا ہے۔ اس طرح کاپانی انسانوں کوپلارہے ہیں۔ سپریم کورٹ کا بلوچستان کے علاقہ بھاگ ناڑی میں پانی بحران پرشدید برہمی کا…

مزید پڑھیے
 

لمبی لمبی ججمنٹ لکھنے کے بجائے صرف انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، چیف جسٹس

چيف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسي کو بارہ چودہ سال انصاف نہ ملے تو بد دل ہوجاتا ہے، لمبي لمبي ججمنٹ لکھنے کي ضرورت نہيں، صرف انصاف کےتقاضے پورے کيے جائيں، کراچي ميں پاني بحران کيخلاف کوششوں کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ۔ کراچي ميں تقريب سے خطاب کرتے ہوئے چيف جسٹس…

مزید پڑھیے
 

ہم نے گھروں کو توڑنے کا حکم نہيں ديا، چیف جسٹس کے کراچی تجاوزات کیس میں ریمارکس

عدالت عظمی کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ ہم نے شہر میں موجود گھروں کو توڑنے کا فی الحال کوئی حکم نہيں ديا۔ کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے معاملے پر چيف جسٹس ثاقب نثار کي سربراہي ميں تين رکني بنچ…

مزید پڑھیے
 

بھاگ ناڑی میں انسانوں اور جانوروں کے پینے کا ایک ہی تالاب

 بولان کے علاقے بھاگ ناڑی میں صاف پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے پندرہ سال سے واٹر سپلائی بند ہےجس سےشہری تالابوں کا مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہيں۔ ضلع بولان کی تحصیل بھاگ ناڑی میں قلت آب کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا شہری پینے کے صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ شہر اور نواح…

مزید پڑھیے
 

چیف جسٹس کابھاگ ناڑی بلوچستان میں صاف پانی کی کمی پر از خود نوٹس

چیف جسٹس ثاقب نثارنے میڈیارپورٹس کی روشنی میں بھاگ ناڑی میں صاف پانی کی کمی کا نوٹس لیا جس پر انھوں نے ایڈووکیٹ جنرل،چیف سیکریٹری اورسکریٹری صحت بلوچستان کونوٹس جاری کر تے ہوئے 14 دسمبر کو طلب کر لیا چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان کےعلاقے بھاگ ناڑی میں صاف پانی کی کمي…

مزید پڑھیے
 

زلفی بخاری کی کارکردگی سے ہمیں کوئی سروکار نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے زُلفی بخاری دہری شہریت کیس میں ریمارکس دیے کہ زُلفی بخاری کی کارکردگی سے سروکار نہیں مگر دیکھنا ہے دہری شہریت والا مشیر رہ سکتا ہے یا نہیں؟ کہا کسی کو افسوس ہوتا ہے تو ہو عدالت اپنے فیصلے تبدیل نہیں کرسکتی، عدالت کا کام انتظامیہ کو ٹھیک کرنا ہے۔…

مزید پڑھیے
 

ہم مقروض بچے پيدا کر رہے ہيں،چيف جسٹس ثاقب نثار

چيف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے آبادي بڑھنے سے وسائل سکڑ رہے ہيں قراردادوں سے آگے بڑھ کر اقدامات ناگزير ہوچکے ہيں ، انہوں نے کہا کہ دنيا ميں لوگ اپنے بچوں کيلئے کچھ چھوڑ کر جاتے ہيں، ہم مقروض بچے پيدا کر رہے ہيں۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے بڑھتی آبادی پر…

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار پر برہم

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارگردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا، سرکاری اسپتالوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ صوبے میں 5 سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہے، پی ٹی آئی والے اتنے سالوں سے کہہ رہے تھے کہ اسپتالوں کی حالت بہتر کردی، مگر…

مزید پڑھیے
 

کیس کیس ہوتا ہے،مقدمہ ہائی یا لو پروفائل نہیں،چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عدليہ پر دباؤ کا کوئي سوچ بھي نہيں سکتا، ہر کیس کو کیس کی طرح لیتے ہیں، کیس کیس ہوتا ہے،کوئی مقدمہ ہائی یا لو پروفائل نہیں ہوتا۔

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نےغیرملکی کمپنی کے پانی کا پلانٹ بند کرادیا

سپريم کورٹ نے غيرملکي کمپني کے پاني کا پلانٹ بندکراديا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ جھوٹ بول کرمنرل واٹر پلايا جارہا ہے،جب تک بڑے آدمي پرہاتھ نہيں پڑے گا،وہ درست کام نہيں کرےگا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زير زمين پانی کے استعمال کے کيس کی سماعت کے دوران  چيف جسٹس نے غيرملکی کمپنی کے پانی…

مزید پڑھیے