Posts tagged "salary" (Page 2)

محکمہ تعلیم سندھ کا بڑا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو مستقل کرنے کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے ، ٹيست کليئر کرنے والوں کو ہی تنخواہیں ادا کی جائیں گی، رپورٹ کررہے ہیں احسن چانڈیو

مزید پڑھیے

سندھ حکومت تنخواہیں ادا کرے ورنہ اکاؤنٹس منجمد کردیں گے، سپریم کورٹ

کراچی : کراچی ميں ایم ڈی اے سے 98 ملازمین کی کے ڈی اے میں واپسی کا معاملہ، حکم کے باوجود 17 ماہ کی تنخواہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، کہا کہ 28 دسمبر تک تنخواہيں ادا کی جائيں ورنہ سندھ حکومت کے اکاؤنٹس منجمد کردیں گے۔ سپریم کورٹ میں…

مزید پڑھیے

دولت کی ہوس، موت کے راستے

حال ميں ہي بلوچستان کے ضلع کيچ ميں 20 نوجوانوں کو دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے قتل کرديا۔۔ان افراد کا تعلق شمال مشرقي پنجاب کے علاقوں گوجرانوالہ، گجرات اور سيالکوٹ سے تھا۔جو روشن مستقبل کي تلاش ميں ايران اور ترکي سے گذر کر يونان جانا چاہتے تھے۔ جہاں سے آگے انہوں نے یورپ کے دیگر…

مزید پڑھیے

وزیراعظم کی آف شور کمپنی کی دستاویز منظرعام پر

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف بطور چیئرمین کیپٹل ایف زیڈ ای دس ہزار درہم تنخواہ لیتے رہے۔ نواز شریف اس منصب پر سات سال آٹھ ماہ تک فائز رہے۔ وزیراعظم کی آف شور کمپنی کی دستاویز سماء نے حاصل کرلی۔

مزید پڑھیے

غیر ملکیوں کے اغواء میں ملوث تنخواہ دار اغواء کار

کراچی : کراچی ميں غيرملکيوں کے اغواء کا انکشاف، گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مغوی بازیاب کرالئے، تنخواہ دار اغواء کار بھی گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں غیر ملکیوں کے اغواء کے اغواء کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے 4 جبکہ تنخواہ دار شخص ان کی نگرانی پر مامور تھا۔ گرفتار…

مزید پڑھیے

ملک میں کم آمدنی والے طبقے کی افراط زر کی شرح میں کمی

اسلام آباد : ملک میں کم آمدنی والے طبقہ کے لئے افرط زر کی شرح میں 0.24 فیصد کمی واقع ہوگئی۔

مزید پڑھیے

زیادہ آمدنی والے افراد پرمزید ٹیکس میں اضافےکی خبر

حکومت کا کہنا ہے کہ زیادہ آمدنی والے افراد پر ٹیکس میں اضافے سے متعلق خبریں افواہ اور بے بنیاد ہیں۔

مزید پڑھیے

کم آمدنی والے افراد کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد : حکومت نے کم آمدنی والے طبقہ کے لئے افرط زر کی شرح میں 1.13 فیصد اضافہ کردیا

مزید پڑھیے

بیرون ملک تنخواہوں کیلئے پھنسے افراد کی وطن واپسی شروع

ریاض : سعودی شاہ کے حکم پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث پھنسے فلپائنی کارکنوں کی وطن واپسی شروع  ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیے

سعودیہ میں تنخواہ سے زیادہ رقوم متعلقہ ملک بھیجنے پرپابندی

ریاض : سعودی عرب میں تارکین وطن کیلئے اپنی تنخواہ سے زیادہ رقوم متعلقہ ملک میں بھیجنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مزید پڑھیے

اراکین پارلیمنٹ کا انوکھا فیصلہ

پانچ لاکھ سے زائد تنخواہ، لاکھوں کی مراعات علیحدہ، اراکین اسمبلی کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑھائی میں ہے، عوامی نمائندوں نے اپنی تنخواہیں مزید 10 گنا بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، بجٹ میں سرکاری ملازم اور مزدور کو چند ہزار پر ٹرخانے کا حکومتی فیصلہ۔ تفصیلات جانیے سماء کی اس خصوصی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

پی آئی اے ترجمان کاملازمین کی تنخواہیں روکنےکی خبرکی تردید

کراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے ملازمین کی تنخواہیں روکنے کی خبر کی تردید کردی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے ملازمین کی تنخواہیں روکنے سے متعلق رپورٹس کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میڈیا میں پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں…

مزید پڑھیے

راہ حق میں نعرہ تکبیرلگا کر شہید ہونے والےاسفند کی اللہ اکبر کی صداؤں میں تدفین

کوہاٹ : بڈھ بیر ایئربیس حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید کیپٹن اسفند یار بخاری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، اس موقع پر ہزاروں افراد کا ہجوم شہید کے جنازے کو کندھا دینے کیلئے موجود تھا۔ کوہاٹ  :  کوہاٹ کے علاقے شین باغ میں فخر پاکستان شہید کیپٹن سید اسفند یار احمد…

مزید پڑھیے

چاندنی رات اور اس میں بانسری کا ساز

ویب ایڈیٹر : ملتان :  چاندنی رات اور بانسری  ، کانوں میں رس گھولتی آواز ، ملتان میں ایک ہوٹل پر کام کرنے والے کی بانسری کی دھن لوگوں کو ایسا محو کردیتی ہے کہ وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا، راشد حمید کی رپورٹ۔

مزید پڑھیے

پولیس کمانڈو کا سریلا شکوہ

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار نے تنخواہ نہ بڑھنے پرسندھ حکومت سے ایک نئے انداز میں شکوہ کر ڈالا۔ پولیس کمانڈو کا انوکھے انداز میں شکوہ آپ بھی سنیں

مزید پڑھیے

پہلے سیلاب زدگان کی مدد کریں پھر رپورٹ کریں،آرمی چیف کی افسروں،جوانوں کو ہدایت

ویب ایڈیٹر: راول پنڈی : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی و امدادی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے فوج کی جانب سے ایک دن کا راشن سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ افسر…

مزید پڑھیے

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

ویب ایڈیٹر: کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا 2 کھرب 30 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں ساڑھے سات فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے خزانہ خالد لانگو صوبے کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube