You are here:    Home      Posts tagged "salary"

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے نے کئی سوال کھڑے کردیئے

تنخواہوں میں اضافے پر پنجاب اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین ایک ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے مایوسی کا اظہار کردیا جس کے بعد کئی وزراء نے اس معاملے پر یو ٹرن لے لیا، اس معاملے میں سب سے زیادہ فائدہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہونیوالا تھا، یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا جب…

مزید پڑھیے
 

موجودہ صورتحال میں اراکین کی تنخواہوں میں اضافہ مناسب نہیں، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

  وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے اراکین صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کو نامناسب قرار دے دیا، شہباز گل کہتے ہیں کہ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں خیبرپختونخوا کے برابر کی گئیں، اب بھی بلوچستان کے ایم پی ایز سے کم ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پنجاب اسمبلی نے بل منظور کرکے ہمیں بھیجنا…

مزید پڑھیے
 

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے پر کس نے کیا کہا؟

پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہ میں اضافے پر جہاں وزیراعظم عمران خان نے مایوسی کا اظہار کیا ہے وہاں دوسرے حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں نے اس کا دفاع کیا ہے جبکہ وزیراطلاعات کے بیانات بدلتے رہتے ہیں۔ اس بارے میں کس نے کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں

مزید پڑھیے
 

تنخواہوں کے معاملے حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئی

ارکان پنجاب اسمبلي کي حکومتي ارکان اور اپوزيشن کي نوک جھوک لڑائي جھگڑے ايک طرف ليکن سب کو مشترکہ دکھڑے نے ايک کرديا، عوام کي فکر ہو نہ ہو، عوامي نمائندوں کو اپني فکر ضرور ہے، مہنگائي کا رونا روکر تنخواہ اورمراعات ميں لاکھ روپے ماہانہ کرنے کا بل ايوان ميں پيش کرديا، کہتے ہيں…

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب،3ماہ میں پاکستانیوں سمیت3لاکھ غیرملکی مارکیٹ چھوڑ گئے

سعودی حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں 3 ماہ میں 3 لاکھ غیر ملکی سعودی مارکیٹ سے نکل گئے ہیں، جس میں پاکستانیوں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

مزید پڑھیے
 

دنیا میں30 فیصد افراد 65 سال کی عمر تک کام کرنے کے خواہش مند

جاپان کی جانب سے جاری کردہ سروے کے مطابق تقریباً 30 فیصد افراد نے 61 سے 65 سال کی عمر تک کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

حکومتی نا اہلی کے باعث تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس لگائے جانے کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس کی موجودہ شرح کو تبدیل کرنے کی تجاویز تیار کرلی ہیں۔ اگر حکومت نے یہ تجاویز منظور کرلیں تو تنخواہ دار طبقے کو بھاری ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ اس وقت اگر آپ کی سالانہ آمدنی 12 لاکھ روپے سے کم ہے تو آپ…

مزید پڑھیے
 

پی سی بی نے سنٹرل کرکٹ کنٹريکٹ کا اعلان کرديا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کرکٹ کنٹريکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کرديا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق 33کھلاڑيوں کو کنٹريکٹ ميں شامل کيا گيا ہے، سنٹرل کنٹريکٹ ميں کھلاڑیوں کو5 کيٹیگريز ميں رکھا گياہے، تنخواہوں ميں 25 سے30 فيصد اضافہ کياگيا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق اے کيٹیگري ميں…

مزید پڑھیے
 

سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں،پینشن دینے کا اعلان

نگران حکومت نے وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا،اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

حکومت کا جاتے جاتے انوکھا کارنامہ، صدر مملکت کی تنخواہ میں کئی سو فیصد اضافہ

حکومت نے جاتے جاتے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، قومی اسمبلی کے آخری سیشن میں صدر مملکت کی تنخواہ میں اضافے کا بل منظور کرلیا، اپوزيشن نے مخالفت کردی۔ سب سے بڑا عہدہ، سب سے بڑی تنخواہ، قومی اسمبلی نے صدر مملکت کی تنخواہ ميں 6 لاکھ روپے اضافے کا بل منظورکرليا۔ قومی اسمبلی سے…

مزید پڑھیے
 

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

عید سے پہلے عیدی، وفاقی ملازمین کی موجیں ہوگئیں، حکومت نے 3 ماہ کے اعزازیہ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے اضافی تنخواہوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،  جس کے مطابق ملازمین کو 3 ماہ کا اعزازیہ دیا جائے گا جو کہ بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا…

مزید پڑھیے
 

خواجہ آصف کی تنخواہ میں اضافہ کیوں ہوا؟

سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کی نااہلیت کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی، ججز نے سوال کیا کہ کیا خواجہ آصف کو 50 ہزار درہم ماہانہ ملتے تھے؟، تنخواہ میں اضافہ پرفارمنس پر ہوا یا اچھی وزارت ملنے پر؟َ، منیر اے ملک نے جواب دیا پہلے معاہدے میں تنخواہ 9 ہزار دوسرے میں 30 ہزار درہم…

مزید پڑھیے
 

کراچی کیلئے 25 ارب کا پیکیج، سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا اعلان

کراچی : وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے 25 ارب روپے کے پیکیج اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کی اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران کہا کہ بجٹ 19-2018ء میں کراچی کیلئے 25 ارب روپے کے پیکیج رکھا گیا ہے، جس کے تحت بنیادی…

مزید پڑھیے
 

دفاعی بجٹ میں اضافہ، 19-2018ء کیلئے 11 کھرب روپے مختص

اسلام آباد :مالی سال 19-2018 کیلئے دفاع بجٹ گزشتہ برس کے مقابلے میں 19.5 فیصد اضافے سے 11 کھرب (1100 ارب) روپے مختص کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 19-2018 کا 59 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، جس میں جی ڈی پی کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا…

مزید پڑھیے
 

بجٹ 19-2018ء : سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنشن اور تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سول اور فوجی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس اور تمام پنشنرز کیلئے بھی 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا جبکہ کم از کم پنشن 6 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، بجٹ تجاویز منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس نے بجٹ تجاویز 19-2018ء کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ 19-2018ء پر بریفنگ دی۔ وفاقی کابینہ نے بریفنگ کے بعد…

مزید پڑھیے
 

تنخواہ لی یا نہیں، نواز شریف کے متضاد بیانات

پاناما کيس ميں نااہلی کے بعد سابق وزيراعظم نواز شريف ہر جگہ بيٹے سے تنخواہ لينے کی نفی کرتے رہے ليکن چند روز قبل احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر ميڈيا سے گفتگو ميں اچانک یوٹرن لے لیا، بولے بيٹے سے تنخواہ لے بھی لی تو کونسا جرم کيا؟، اِس پر عمران خان بولے تنخواہ…

مزید پڑھیے
 

لاہور میں ہیلتھ ورکرز کا دھرنا پانچویں روز میں داخل

لاہور : مال روڈ لاہور پر ہیلتھ ورکرز کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کی جانب سے مذاکرات ناکام ہونے پر وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

کھیل اور کھلاڑی

تحریر : عبداللہ   کھیل کسی بھی قوم کے لئے بہت لازم ہے۔کوئی بھی کھیل مختلف قومیتوں کو اکھٹا کرتا ہے۔ کھیلوں کے فروغ سے نوجوان نسل کو غلط راستے پر جانے سے بھی روکا جا سکتا ہے۔ نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ مثبت سرگرمیوں خصوصاً کھیلوں کے ذریعے اپنے آپ کو مصروف کر کے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

کراچی : پاکستان اسٹیل ملز کے تنخواہوں اور مراعات سے محروم ملازمین سڑکوں پر نکل آئے نیشنل ہائی وے کو احتجاجا بند کردیا۔ پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ کي ہٹ دھرمي جاری ہے تنخواہیں اور مراعات نہ ملنے پر ملازمين سراپا احتجاج بن گئےنیشنل ہائی وے بلاک کردي۔ مظاہرین کہتے ہیں کہ مہنگائي آسمان کو چھو…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام

پشاور: خيبرپختونخوا حکومت نے آئمہ مساجد کے ليے ماہانہ دس ہزار روپے وظيفہ دينے کي منظوري ديدي۔ خيبرپختونخوا ميں ايک اور تبديلي صوبے کي تمام مساجد کے آئمہ کرام کو سرکار سے ماہانہ وظيفہ ملے گا، وہ بھي دس ہزار روپے جس کي صوبائي کابينہ نے ديدي باقاعدہ منظوري، اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔ آئمہ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube