You are here:    Home      Posts tagged "SAIF ALI KHAN"

پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کون کون سی شوبز اور اہم شخصیات موجود تھیں

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں جہاں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے عوام کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود تھی، وہیں کئی شوبز ستارے اور اہم شخصیات بھی اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے موجود تھے۔

مزید پڑھیے
 

کیا سارہ علی خان سیاستدان بننے والی ہیں؟

بھارتی اداکار جوڑی سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے حال ہی میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ہے تاہم وہ سیاستدان بننے کی بھی خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو…

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کو بائیک پر بغیر ہیلمٹ سواری مہنگی پڑگئی

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کو بائیک پر بغیر ہیلمٹ سواری مہنگی پڑگئی، پولیس نے اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ برس بالی ووڈ انڈسٹری کو دو کامیاب فلمیں دینے والی سیف علی خان کی صاحبزادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ بائیک پر بغیر ہیلمٹ پیچھے بیٹھ کر…

مزید پڑھیے
 

سیکرڈ گیمز کا دوسرا سیزن پہلے سیزن کا بھی ’باپ ‘ہو گا

بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز ‘‘ کا دوسرا سیزن پہلے سیزن سے بھی زیادہ دلچسپ یعنی اس کا بھی ’’باپ ‘‘ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی نے ویب سیریز ’’سیکرڈ گیمز ‘‘ کے پہلے سیزن کی کامیابی کے بعد دوسرے سیزن کے حوالے سے…

مزید پڑھیے
 

کرینہ کپور کو اہلیہ کے روپ میں دیکھنے کی انوکھی خواہش

بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے انوکھی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکارہ کرینہ کپورکو اپنی بیوی کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار کرن جوہر کے مقبول ترین شو’’کافی ود کرن‘‘ کی نئی قسط کے ٹریلر کی تقریب کے دوران اداکار سدھارتھ ملہوترا سے سوال…

مزید پڑھیے
 

سیف علی خان نے بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ کام کرنے کی تردید کردی

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ فلم ’’لو آج کل‘‘ کے سیکوئل میں کام کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خبریں سامنے آرہی تھیں کہ ہدایت کار امتیاز علی کی فلم ’’لو آج کل‘‘ کے سیکوئل میں اداکارہ سارہ علی خان…

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اسٹارز اپنے بچپن میں کیسے دکھتے تھے؟

آج بالی ووڈ میں راج کرنے والے ایکٹرز کو تو دنیا جانتی ہے مگر یہ بالی ووڈ اسٹار اپنے بچپن میں بالکل عامیانہ سی شکل و صورت کے حامل رہے ہیں۔آئیے آج آپ کو آپ کے فیورٹ بالی ووڈ اسٹارز کے بچپن کی سیر کراتے ہیں۔ عامر خان مسٹر پر فیکشنسٹ کہلائے جانے والے عامر…

مزید پڑھیے
 

سارہ علی خان کے مقبولیت کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے اپنی مقبولیت کی وجہ بھی بتادی۔ سارہ علی خان کا میڈیا سے پُراعتماد انداز میں گفتگو کرنا اداکارہ کے مداحوں میں اضافے کا باعث بن گیا ہے جس پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ سارہ علی خان ایک ہوشیار اداکارہ ہیں۔ بھارتی…

مزید پڑھیے
 

تیمور کی دوسری سالگرہ پر کرن جوہر نے خواہش کا اظہار کردیا

بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں چاہتے ان کی بیٹی روحی تیمور کو ’بھائی‘ کہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار کرن جوہر نے ایک ریڈیو شو میں سیف علی…

مزید پڑھیے
 

سال 2018 کی سپر فلاپ بالی ووڈ فلمیں

بالی ووڈ میں 2018 کا سال  بالی ووڈ پر راج کرنے والے خانز کے لیے کچھ اچھا نہیں گزرا جہاں استری، بدھائی ہو،اندھادھن، دھڑک جیسے چھوٹے بجٹ اور بنا اسٹار کاسٹ کی فلمیں ہٹ ہوئیں وہیں کثیر سرمائے اور مہان اسٹار کاسٹ کے ہوتے ہوئے بڑی فلموں نے پروڈیوسرز کا سارا سرمایا ڈبو دیا۔ سال…

مزید پڑھیے
 

سیف اور کرینہ کےبیٹے کے نام پر فلم بنائی جائے گی

  سیف اور کرینہ کےبیٹے نام پر فلم”تیمور“بنائی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز مدھر بھنڈارکرنے فلم کا نام بھی رجسڑ کروا دیا ہے۔ تاہم فلم کی با قی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تیمور کی دادی اور ماضی کی مقبول اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے پوتے کی بڑھتی ہو ئی مقبولیت پرتشویش…

مزید پڑھیے
 

سارہ علی خان بگ باس شو میں شرکت کریں گی

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان بگ باس کے شو سیزن 12میں شرکت کریں گی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر اداکار سلمان خان کے ساتھ اپنی تصویر شئیر کر تے ہو ئے لکھا ہے کہ ’ بگ باس میں آپ کا استقبال ہے سب سے بڑے باس کے ساتھ‘۔ کہا جا رہا ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

کرینہ نے کہا ماں نہیں تمہاری دوست بننا چاہتی ہوں :سارہ علی خان

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ کا کہنا ہے کہ کرینہ کپور نے کہا تھا تمہاری ایک والدہ ہیں جو بہترین ہیں، میں تمہاری دوست بننا چاہتی ہوں ماں نہیں۔ سارہ نے انکشاف کیا کہ والد کی دوسری شادی کیلئے ماں امرتا سنگھ نے مجھے اپنے ہاتھوں سے تیار کیا…

مزید پڑھیے
 

فلم ’کیدارناتھ‘میں سوشانت کے بغیر اداکاری کرنا ناممکن تھی، سارا علی خان

بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کا کہنا ہے کہ فلم فلم ’’کیدارناتھ‘‘ میں سوشانت کے بغیر اداکاری کرنا ناممکن تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سارا علی خان نے فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے بارے مین بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں یہ فلم مکمل کر چکی ہوں۔ ان کا…

مزید پڑھیے
 

سارہ علی خان نے رنبیر کپور سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے بعد سارہ علی خان نے بھی اداکار رنبیر کپور سے شادی کی خواہش کی اظہار کر دیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی سوتیلی والدہ یعنی کرینہ کپور کے کزن رنبیر کپور سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار…

مزید پڑھیے
 

میری فیملی الجھنے کی کسی میں ہمت نہیں ، سیف علی خان کا می ٹو پر تبصرہ

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ کسی میں ہمت نہیں ہے کہ وہ ان کے گھر والوں سے الجھ سکے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق می ٹو مہم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر سیف علی خان کا کہنا تھا کہ کسی میں ہمت نہیں جو میرے گھر کی خواتین کے…

مزید پڑھیے
 

پچیس سال پہلے ہراساں کیے جانے پر سیف علی خان برہم

پروفیشنل کیرئیر کے دوران  ہراساں کیے جانے والوں میں صرف خواتین ہی شامل  نہیں بلکہ اپنے شعبے میں جانے مانے مرد حضرات کوبھی اس مسئلے کا سامناکرناپڑتا ہے۔ خواتین کی جانب سے ’’می ٹو‘‘ مہم کے ذریعے جنسی ہراسانی اور دیگر واقعات سامنے آمنے کے بعد مرد حضرات نے بھی اپنے ساتھ گزری زیادتیوں سے…

مزید پڑھیے
 

کرینہ کپور 38 برس کی ہوگئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور 38 سال کی ہوگئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی سالگرہ ممبئی میں اپنے خاندان کے ہمراہ منائی۔ Happy birthday Kareena Kapoor Khan! 🥂 Here’s how she celebrated tonight with her family. pic.twitter.com/HQHql1vWJq — Kareena Kapoor Khan (@KareenaOnline)…

مزید پڑھیے
 

سیف علی خان کا منفرد روپ ، مداح حیران

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ’’ہنٹر‘‘ کی جھلک لیک ہو گئی جس میں اداکار ایک منفرد روپ میں نظر آرہے ہیں ۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نودیپ سنگھ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ہنٹر‘ میں سیف کی جھلک لیک ہو گئی ہے، جھلک میں سیف علی خان…

مزید پڑھیے
 

سلمان خان کو غیرقانونی شکارکیس میں5 سال قید کی سزا

جودھ پور:بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو نایاب کالے ہرن کے شکار سے متعلق کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ شریک ملزمان سیف علی خان، سونالی باندرے، تبواور نیلم کو بری کردیا گیا۔ سلو بھائی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

یہ ہے ’’بیبوپاؤٹ‘‘، کرینہ کپور کی نئی ویڈیو دیکھیے

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورجو چھوٹے نواب تیمورعلی خان کی پیدائش کے بعد قدرے فربہی مائل ہو گئیں تھیں لیکن ان دنوں پھر سے بھرپور فارم میں آ چکی ہیں۔، 17 کلو وزن کم کرنے والی کترینہ کی سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بڑی ادا سے یہ بتا…

مزید پڑھیے