You are here:    Home      Posts tagged "sadiqabad"

صادق آباد ٹرین حادثے کی وجہ اسٹیشن عملہ ہے، زخمی ڈرائیور

صادق آباد ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والے ڈرائیور نے حادثے کی وجہ اسٹیشن عملے کی نااہلی کو قرار دے دیا۔ اکبر ایکسپریس کے ٹرین ڈرائیور عبدالخالق نے سماء سے خصوصی گفتگو ميں بتایا کہ عملے نے گاڑی اسٹیشن پر پہنچے سے پہلے ہی کراس ہونے کا اندارج کر دیا تھا۔ زخمی ڈرائیور کے مطابق…

مزید پڑھیے
 

اب یا تو انتخاب ہوگا، یا انقلاب آئے گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اس دور حکومت میں عوام کا معاشی قتل ہو رہا ہے، اس سے زیادہ نہ عوام برداشت نہیں کرسکتے، اب یا تو انتخاب ہوگا یا انقلاب آئے گا۔

مزید پڑھیے
 

صادق آباد ٹرین حادثہ،مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

صادق آباد میں 3 روز قبل ولہار ریلوے اسٹیشن حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا، مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔ صادق آباد ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونیوالا مسافر شیخ زید اسپتال میں زیرعلاج تھا۔ اب بھی درجنوں افراد پنجاب کے کئی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ گیارہ جولائی کو صادق آباد…

مزید پڑھیے
 

ریل گاڑی حادثہ،مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی،متاثرہ افراد کی فہرست جاری

صادق آباد میں ولہار اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین اکبر بگٹی ایکسپریس اور مال گاڑی میں خوفناک تصادم میں جاں بحق افراد کی تعداد چوبیس تک جا پہنچی ہے۔

مزید پڑھیے
 

صادق آباد کے قریب ٹرین حادثہ، جاں بحق مسافروں کی تعداد 18 ہوگئی

صادق آباد کے قریب لاہور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 18 ہوگئی۔  مسافر ٹرین کا حادثہ صادق آباد کے قريب ولہار ريلوے اسٹيشن پر پیش آیا۔ لاہور سے کوئٹہ جانے والي اکبر ايکسپريس مال گاڑي سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں 18…

مزید پڑھیے
 

صادق آباد میں ٹرین حادثہ، ٹرینوں کی لاہور آمد اور روانگی کا شیڈول متاثر

صادق آباد حادثہ  میں ٹرین حادثے کے بعد لاہور آنے والی ٹرينيں گھنٹوں تاخير کا شکار ہوگئی ہیں۔ لاہور آنے والی شاليمار ايکسپريس، تيزگام ایکسپریس، گرين لائن ٹرین تاخیر سے پہنچے گی۔ اس کے علاوہ عوام ایکسپریس،جناح ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس،علامہ اقبال ایکسپریس اور کراچي ايکسپريس بھي تاخير کا شکار ہوئی ہے۔ ٹرین حادثے کے باعث…

مزید پڑھیے
 

صادق آباد میں اکبر ایکسپریس کا حادثہ،ریلوے حکام فوری تحقیقات کریں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے  صادق آباد کے قریب اکبر ایکسپریس کو  پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع  پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مسافروں کے خاندانوں سے تعزیت…

مزید پڑھیے
 

صادق آباد میں نور الحسن سپرد خاک،موت کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی

صادق آباد کے نورالحسن کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں، نجی اسپتال اور ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیموں کی جانب سے الگ الگ تحقیقات جاری ہیں۔ نورالحسن کو سپرد خاک کردیا گیا۔ نورحسن کي موت کا معمہ دوسرے روز بھي حل نہ ہوسکا۔ اس حوالے سے دو ٹيميں تشکیل دی گئیں لیکن تحقيقات…

مزید پڑھیے
 

موٹاپے کا شکار نور الحسن دوران علاج انتقال کرگئے

موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور الحسن دوران علاج چل بسا۔ وہ لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مزید پڑھیے
 

لاہور، 330کلو وزنی نور حسن کی کامیاب سرجری کردی گئی

رحيم يارخان کے تين سو تيس کلو وزني نورحسن کي لاہور کے نجي اسپتال ميں کامياب سرجري کردي گئي، نور حسن ايک ماہ ميں چلنے کے قابل ہو جائيں گے ۔ موٹاپے کے باعث زندگي سے مايوس ہونے والے نورحسن کے لئے اميد کي کرن نظر آنے لگی ، لاہور کے نجي اسپتال ميں نور…

مزید پڑھیے
 

پراسرار موٹاپے کے شکار نور محمد کا 10 کلو وزن کم، آپریشن کی تیاریاں مکمل

موٹاپے کے شکار صادق آباد کے نور حسن کے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ان کا وزن 330 سے 320 کلو گرام ہوگیا، ادویات سے 10 کلو وزن کم کیا گیا۔ موٹاپے کے شکار نور حسن کو 18 جون کو علاج کیلئے ایئر ایمبولینس کے ذریعے صادق آباد سے لاہور منتقل کیا گیا تھا،…

مزید پڑھیے
 

رحیم یارخان،36انچ قطر لائن میں دھماکے کے بعد گیس سپلائی معطل

رحیم یارخان کے علاقے بھونگ میں گیس کی پائپ لائن پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں اور واٹر باوزر آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی کے جھنڈوں کا رنگ ہی تبدیل کردیا

صادق آباد ميں پيپلزپارٹي کے جلسے کي تياريوں میں مصروف انتظامیہ کو پارٹی پرچم کے سرنگوں کا خیال ہی نہ رہا۔ ايک طرف مہمانوں کي خاطر تواضع کيلئے جيالے رہنما کي جانب سے طرح طرح کے پکوانوں کي تياري تو دوسري جانب بڑي غفلت بھي کر ڈالي۔ جلسے ميں پارٹي پرچم ميں رنگوں کي ترتيب…

مزید پڑھیے
 

زرداری کی آمد پر 25 سے زائد پکوان کا انتظام

رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کی آمد کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ صادق آباد آمد پر سابق صدر کی تیتر، بٹیر، مکھن کے پیڑے، گاجر کے حلوے سمیت مختلف انواع و اقسام کے کھانوں سے تواضع کی جائے گی۔

مزید پڑھیے
 

رحیم یارخان میں چلتی ٹرین سے مسافرکودھکادےدیاگیا

رحیم یار خان کي تحصيل صادق آباد ميں چلتی ٹرین پر چڑھنے والے شخص کو مسافر نے دھکا دے کر گرادیا۔ رحیم یار خان سے مسافر ٹرین گزر رہی تھی جب ایک شخص نے چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران ٹرین کے دروازے پر موجود کھڑے شخص نے عمر درازنامی شخص…

مزید پڑھیے
 

ہماری حکومت نے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کیے،نواز شریف

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کیے ہیں۔ صادق آباد میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قوم سے مذاق کر رہی ہے، انہیں کرکٹ کھیلنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔ انہوں…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل پر جوا لگانے والے تین بکیزگرفتار

راولپنڈی: پولیس سٹے بازوں کے خلاف سرگرم ہو گئی۔ صادق آباد میں پاکستان سپرلیگ کے میچوں پر جوا لگانے والے تین بکیز گرفتار کرلیے گئے۔

مزید پڑھیے
 

صادق آباد؛ لنڈا بازار میں لگی آگ بےقابو ہوگئی

رحیم یار خان: صادق آباد کے لنڈا بازار میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، فائر ٹینڈرز کی چھ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیے
 

فیس بک پر لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے فیس بک پر لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے تین رکنی گروہ کے سرغنہ بلال کو راولپنڈی کے علاقے صادق آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

صادق آباد میں نجی کمپنی کے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

رحیم یار خان: صادق آباد میں نجی کمپنی کے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائربرگیڈ کی تین گاڑیوں نے دو گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

مزید پڑھیے