You are here:    Home      Posts tagged "SABA QAMAR"

بھارتی اداکارہ بھی صباقمر کے گُن گانے لگیں

صبا قمر ان دنوں فلم ’کملی‘ میں اداکاری کررہی ہیں

مزید پڑھیے
 
 

علی گل پیرنے صباقمرکی نقالی کرڈالی

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا ردعمل ظاہرکیا

مزید پڑھیے
 

صبا قمر کی سالگرہ کی تقریب

فلموں اور ڈراموں ميں اداکاری کے جوہر دکھا کر پہچان بنانے والي صبا قمر نے گزشتہ روز اپنی 35 ويں سالگرہ منائی۔ صبا قمر نے ٹي وی پر اداکاري کا آغاز ڈرامہ ’’ميں عورت ہوں ‘‘ سے کيا۔ لالي ووڈ کے علاوہ بالي ووڈ ميں بھي اداکاري کے جوہر دکھائے۔ آئينہ، منٹو، لاہورسے آگے صبا…

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اداکار عرفان کی فلمی دنیا میں واپسی

برطانیہ سے علاج کرواکے ممبئی لوٹنے کے بعد بالی ووڈ اداکار عرفان خان نے سپر ہٹ فلم ’ہندی میڈیم‘ کی سیکوئل ’انگریزی میڈیم‘کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ راجستھان کے ادے پور میں شروع ہو گئی ہے، فلم کی شوٹنگ کی تصاویر سوشل میڈیامیں پر…

مزید پڑھیے
 

فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ کے سیکوئل میں صبا قمرکی جگہ کون لے گا؟

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ ڈیبیوفلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ کا سیکوئل بنایا جا رہا ہے لیکن اس بار فلم میں مرکزی کردار کیلئے صبا کی جگہ بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا نام سامنے آ رہا ہے۔ ہندی میڈیم کے پروڈيوسر دنيش ويجان نے فلم کا سیکوئل بنانے کی تصدیق کردی ہے۔ 2017 میں…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ صبا قمر کی ایمسٹرڈیم میں سیر و تفریح، تصاویر سوشل میڈیا پر

پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ اداکارہ صبا قمر ان دنوں ڈرامہ سیریل ’چیخ ‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہیں اور اپنی عمدہ اداکاری سے مداحوں کے دل جیت چکی ہیں جس کے بعد انہوں نے اپنے کام سے راضی طور پر کنارہ کشی کرتے ہوئے چھٹیاں…

مزید پڑھیے
 

ایسے شاہکار’’اعلیٰ معیار‘‘ کے کس خانے میں فٹ ہوتے ہیں؟

مصنوعات یا کسی بھی قسم کی فراہم کی جانے والی خدمات کی تفصیلات عوام تک پہنچانے کو عرف عام میں تشہیر کہا جاتا ہے، انگریزی میں بولیں تو ’’ایڈورٹائزمنٹ ‘‘۔ اس کیٹگری میں گلی محلے کے پھیری والے سے لے کرملٹی نیشنل کمپنیوں تک سب شامل کیے جاسکتے ہیں۔’’انداز اپنا اپنا‘‘ ہوگا لیکن کرنی سب…

مزید پڑھیے
 

ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلب کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اداکارہ صبا قمر کو انکم ٹیکس معاملات کی چھان بین کے لیے طلب کر لیا۔ اداکارہ کے ٹیکس گوشوارے اس کے لائف اسٹائل سے میچ نہیں کرتے ایف بی آر نے صبا قمر کو سولہ مئی کو حاضری کا پروانہ بھجوا دیا، ایف بی آر نے سال دو ہزار چودہ…

مزید پڑھیے
 

سری دیوی کے ساتھ پاکستانی اداکاراؤں کی یادگارویڈیو

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کے اچانک انتقال سے شوبزحلقے بھی افسردہ ہیں۔ پاکستانی اداکاراؤں نے بھی سری دیوی کے اچانک انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیاہے۔ گزشتہ سال اداکارہ ماہرہ خان، ماورہ حسین، صبا قمراور میرا کی ایک ایوارڈز تقریب میں سری دیوی سے ملاقات ہوئی تھی تو ایک ویڈیو…

مزید پڑھیے
 

صباقمرکیلئے مایاعلی کا پیاراورتحائف

صباقمرزمان پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ صبا کے کریڈٹ پر متعدد کامیاب ڈرامہ سیریل تو تھے ہی لیکن بالی ووڈ کی ڈیبیو فلم “ہندی میڈیم “اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی متنازع ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریل “باغی” نے تو صبا کی شہرت کو چار…

مزید پڑھیے
 

صباقمریادیپکا پڈوکون؟نئے فوٹوشوٹ سے سب کنفیوژ

معروف اداکارہ صبا قمرکی صلاحیتوں کے سبھی معترف ہیں۔ بالی ووڈ ڈیبیوفلم “ہندی میڈیم” اور ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامہ سیریل ” باغی” نے صبا قمر کی شہرت میں مزید اضافہ کیا۔ حالیہ دنوں میں صبا قمرکے ایک فوٹو شوٹ کی تصویر خاصی وائرل ہو رہی ہیں جس میں صبا کا…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی اداکارہ صباقمر کےلیےمنفرد اعزاز

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دئیے۔ صبا قمر کو فلم فئیرایوارڈ کےلیے نامزد کردیاگیا۔ صباقمر یہ نامزدگی حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کےمطابق فلم فئیرایوارڈ کی نامزگیوں کااعلان کردیاگیاہے۔ صباقمر کو فلم ہندی میڈیم میں بہترین اداکاری پربہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں شامل کیاگیاہے۔…

مزید پڑھیے
 

زینب قتل : صبا قمر وزیر قانون رانا ثناء پر برس پڑیں

لاہور : پاکستان فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ صبا قمر بھی زینب قتل پر بول پڑیں، کہتی ہیں کہ افسوسناک واقعے کے بعد سے شدید صدمے میں ہوں، اپنی تمام مصروفیات ترک کر کے خود کو گھر تک محدود کرلیا ہے۔ سماء سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکارہ صباء قمر…

مزید پڑھیے
 

سال 2017 کے شوبزاسکینڈلز

فلمي دنيا میں سال دوہزار سترہ کے دوران اداکاراؤں کے کئي اسکینڈلز منظر عام پر آئے ۔ ماہرہ خان،ميرا اور حميرا ارشد تو بار بار خبروں کا موضوع بنيں۔ شوبز اسکينڈلز پر دیکھیے محمد قربان کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ماہرہ، ماورہ اور صبا قمر نے دبئی مصالحہ ایوارڈز کا میلہ اپنے نام کرلیا

دبئی: اداکارہ ماہرہ خان ویسے تو اپنی جانداراداکاری کے ذریعے کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں لیکن اب وہ ایشیا کی بااثر خاتون بھی قرار پائی ہیں۔ دبئی میں سجنے والے سالانہ مصالحہ ایوارڈ میں پاکستان کی خوبرو اداکاراؤں ماہرہ خان، ماورہ حسین اور صبا قمر کو ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ مصالحہ ایوارڈز شو…

مزید پڑھیے
 

صباء قمر گرتے گرتے بچ گئیں، ویڈیو دیکھیں

لاہور ميں برائیڈل کیٹور فيشن شو کا آخری دن، ایک سے بڑھ کر ایک عروسی ملبوسات کی نمائش ہوئی، نامور اداکاراؤں اور ماڈلز نے ریمپ پر واک کی تاہم فلم اسٹار صباء قمر لڑکھڑا کر سنبھل گئیں، واقعہ کیسے پیش آیا آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

صباقمراورنعمان اعجاز کی دلچسپ ویڈیو

معروف اداکارہ صبا قمران دنوں غیرت کے نام پربھائی کے ہاتھوں قتل ہوجانے والی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریل ’’باغی‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔ صبا قمر نے اس حوالے سے اداکارنعمان اعجاز کے ساتھ بنائی گئی ایک دلچسپ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

صبا قمر نے ٹیکس چوری کا الزام مسترد کردیا

لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ايف بي آر کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزامات مسترد کردیے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ تمام واجبات کلئير ہيں تو ڈر کس بات کا۔

مزید پڑھیے
 

صباقمرپھنس گئیں،جائیداد ضبط ہوگی

لاہور: ايف بي آرنے ٹيکسزکي عدم ادائيگي پراداکارہ نوراورصباقمرکي رہائش گاہيں قبضےميں لينےکافيصلہ کياہے۔ ايف بي آرحکام کےمطابق اداکارہ صباقمرکےذمےبتيس لاکھ روپے ہيں جبکہ اداکارہ نورچودہ لاکھ روپےکي نادہندہ ہیں۔ٹيکسزکي عدم ادائيگي پرايف بي آر نے دونوں اداکاراوں کي رہائش گاہيں قبضےميں لينےکافيصلہ کيا ہے۔ دونوں اداکاراؤں کی رہائش گاہیں ڈیفنس فیزفائيو میں واقع ہيں۔…

مزید پڑھیے
 

ووگ انڈیا کے لیے صبا قمرکا دل لبھاتا برائیڈل فوٹو شوٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube