You are here:    Home      Posts tagged "ROGER FEDERER"
 

سنسناٹی اوپن : راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست

سوئٹرز لينڈ کے راجر فيڈرر کو سنسناٹی اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں اپ سيٹ شکست ہوگئی، روسی کھلاڑی نے اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔ سنسناٹی اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں اب تک کا سب سے بڑٓا اپ سيٹ ہوگیا، روس کے آندرے روبلیو نے سوئٹزر لينڈ کے اسٹار راجر فيڈرر کو اسٹريٹ سيٹ ميں شکست دیدی۔ روبلیو کی…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن مینز،راجر فيڈرر اور نواک جوکووچ کے درمیان آج فائنل ہوگا

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے سب سے بڑے حریف، اسپین کے رافیل نڈال کو 11 سال بعد شکست دے کر ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جہاں ان کا مقابلہ سربیا کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل میں راجر فیڈرر کا مقابلہ رافیل نڈال سے ہوگا

وملبڈن فائنل میں کل بروز ہفتہ سرینا ولیمز کا مقابلہ سمونا ہالپ سے ہوگا۔ مینز سنگلز سیمی فائنل میں آج راجر فیڈرر اور رافیل نڈال مدمقابل آرہے ہیں۔ ومبلڈن چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز نے چیک ری پبلک کی باربورا اسٹرائیکووا کو چھ…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن ٹورنامنٹ،ورلڈ نمبر ون ایشلی بارٹی کو شکست،سرینا اور راجرفیڈرر کامیاب

ومبلڈن ٹينس ٹورنامنٹ ميں ورلڈ نمبرون ايشلي بارٹی کو اپ سيٹ شکست ہوگئي۔امريکا کي سرينا وليمز، سوئٹرزلينڈ کے راجر فيڈرر اور سربيا کے نوواک جوکووچ کوارٹرفائنل ميں پہنچ گئے۔ ومبلڈن ٹينس ٹورنامنٹ ميں بڑا اپ سيٹ ہوگیا۔ ورلڈ نمبرون ايشلي بارٹي کا سفر چوتھے راؤنڈ ميں اختتام پذیر ہوا اور امريکا کي ان سيڈڈ الیسن…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن چیمپئن شپ، راجر فیڈرر اور رافیل نڈال دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ومبلڈن چیمپئن شپ میں راجر فيڈرر اور رافيل نڈال نے اپنے ميچز جيت کر دوسرے مرحلے ميں جگہ بنالی۔ ٹینس میں معتبر سمجھے جانے والے ایونٹ کے 8 مرتبہ کے چیپمئن راجر فیڈرر نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ انھوں نے پہلے راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کو شکست دی ۔ راجر فیڈر…

مزید پڑھیے
 

راجر فیڈرر نے ایک اور ٹائٹل جیت لیا

سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ سوئٹزر لینڈ کے 37 سالہ ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا کامیابیوں کا سفر جاری ہے، انہوں نے چوتھی بار میامی اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فیڈرر نے فائنل میں امریکا کے جان ازنر کو 1-6 اور 4-6 سے شکست دی۔

مزید پڑھیے
 

راجر فیڈرر اور ڈومنک تھیم انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

      راجر فیڈرر اور ڈومنک تھیم نے فتوحات کا سلسلے برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں رافیل نڈال نے فٹنس مسائل کے باعث میچ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز…

مزید پڑھیے
 

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کیریئر کا 100واں ٹائٹل جیت لیا

سوئٹزرلينڈ کے ٹینس اسٹار راجر فيڈرر نے اے ٹي پي ٹائٹلز کي سنچري مکمل کرلي۔

مزید پڑھیے
 

اے ٹی پی ٹائٹلز کی سنچری سے راجر فیڈر ایک فتح کی دوری پر

سوئٹزر لينڈ کے راجر فيڈرر دبئي ٹينس چيمپيئن شپ کے فائنل ميں پہنچ گئے۔ فيڈرر اے ٹي پي ٹائٹلز کي سنچري سے صرف ايک فتح کي دوري پر ہيں۔ دبئي ٹينس چيمپيئن شپ ميں راجر فيڈرر کي فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئس اسٹار نے سيمي فائنل ميں کروشيا کے بورنا چورچ کو اسٹريٹ سيٹ…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلین اوپن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، یہ گزشتہ 16 برس میں دوسرا موقع ہے کہ فیڈرر آسٹریلین اوپن کوارٹر فائنل میں پہنچنے سے محروم رہے ہوں۔ رافیل نڈال،…

مزید پڑھیے
 

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا منفرد انداز میں سال نو کا جشن

سال نو کی خوشیاں جہاں ہر کسی نے منائی وہیں ٹینس اسٹار راجر فیڈرر بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار اور عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن کے حامل نے اپنے چاہنے والوں کو منفرد انداز میں نئے سال 2019 کی مبارکباد دی۔ آسٹریلوی شہر پرتھ سے اپنے ویڈیو پیغام میں راجر فیڈرر نے…

مزید پڑھیے
 

پیرس ٹینس میں جوکووچ نے فیڈرر کو شکست دے دی

سربیا کے نوواک جوکووچ نے پیرس ماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ جوکووچ نے راجر فیڈرر کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں بڑے کھلاڑیوں کے درمیان بڑا مقابلہ ہوا۔ نوواک جوکووچ نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر سات چھ سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں…

مزید پڑھیے
 

راجر فیڈرر کو ٹینس مینز سنگلز فائنل میں اپ سیٹ شکست

شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں راجر فیڈرر کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست ہوگئی، جبکہ نوویک جوکووچ اور بورنا کورک فائنل میں پہنچ گئے۔ ہفتے کو چین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز پہلے سیمی فائنل میں شہرہ آفاق سربین اسٹار اور عالمی نمبر تین نوویک جوکووچ نے عمدہ…

مزید پڑھیے
 

فیڈرر اور جوکووچ پارٹنر بن گئے

معروف ٹینس اسٹارز فیڈرر اور جوکووچ ٹینس کے ڈبلز میں پارٹنر تو بن گئے، تاہم لیور کپ کے اہم میچ میں اسٹارز کی جوڑی بری طرح ناکام ہوئی۔

مزید پڑھیے
 

یو ایس اوپن: راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست ہوگئی

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست ہوگئی۔ نوواک جوکووچ اور  میرین چلچ کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ ویمنز سنگلز میں ماریہ شراپوا بھی ہار گئیں۔ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ عالمی نمبردو راجر فیڈررکو پری کوارٹرفائنل میں ان سیڈڈ جان مل مین نے…

مزید پڑھیے
 

یو ایس اوپن: فیڈرر، نواک اور ماریا شراپوا اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

یو ایس اوپن ٹینس میں راجر فیڈرر، نواک جوکووچ اور ماریا شراپوا نے اگلے راونڈ میں جگہ بنالی ہے ۔ کھلاڑی گرم موسم سے پریشان ۔ پہلے راونڈ میں چھ کھلاڑی میچ مکمل نہ کرسکے ۔ عمر سینتس سال ہونے کے باوجود مگر فٹنس کمال کی سخت موسم میں راجر فیڈر کا شاندار کھیل ایونٹ…

مزید پڑھیے
 

سنسناٹی اوپن: نوواک اور فیڈرر فائنل میں مدمقابل ہونگے

سربیا کے نوواک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ دونوں اسٹارز کل پیر کو آمنے سامنے آئیں گے۔ سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کانٹے کے مقابلے میں سربیا کے نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں کامیاب ہوگئے۔ جوکووچ نے کروشیا کے میرن چلچ کو شکست دی۔ جوکووچ…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن اوپن، نوواک سیمی فائنل میں پہنچ گئے، فیڈرر باہر

ومبلڈن اوپن ٹینس میں راجر فیڈرر کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم ہوگیا۔ سربیا کے نوواک جوکووچ نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ومبلڈن میں راجر فیڈرر کی فتوحات کو بریک لگ گئی۔ کوارٹر فائنل میں چار گھنٹے سے زائد مقابلہ جاری رہا۔ جو کہ جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کے نام رہا۔ پہلے دو…

مزید پڑھیے
 

ٹینس کے راجر فیڈرر کو کرکٹ کی رینکنگ مل گئی

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر ٹینس کے کھلاڑی ہیں۔ لیکن ان میں جوہر کرکٹ کے ہیں۔ فیڈرر نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران اسٹروک کھیلا جو آئی سی سی کو بھی بھا گیا۔ آئی سی سی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن دے دی۔ جبکہ بھارت کے سچن ٹنڈولکر بھی متاثر ہوگئے۔ ٹوئٹر…

مزید پڑھیے
 

راجر فیڈررآرام کے بعد فارم میں آگئے

کلے کورٹ سیزن کے خاتمے پر راجر فیڈرر ٹینس کورٹ میں واپس آگئے۔ جرمن حریف کو شکست دے کر اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ راجر فیڈرر نے ڈھائی ماہ کا آرام ختم کر کے گراس کورٹ پر شاندار واپسی کی۔ سوئس اسٹار نے رواں سال کلے کورٹ پر نہ کھیلنے…

مزید پڑھیے