Posts tagged "Riot"

پرو: فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا

ریڈ کارڈ دکھانے پر کھلاڑیوں اور فیز کا ریفری پرحملہ

مزید پڑھیے

عراق میں پرتشدد مظاہروں کا تیسرا روز، 19 افراد ہلاک

بغداد میں کرفیو نافذ کردیا گیا، درجنوں زخمی

مزید پڑھیے

انڈونیشیا میں ہنگامے 6 افراد ہلاک، 200 زخمی

انڈونيشيا ميں اليکشن کے نتائج کا اعلان ہوتے ہی فسادات پھوٹ پڑے، ہنگامہ آرائی ميں 6 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے، ڈھائی سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انڈونیشیا میں اپوزيشن اليکشن نتائج تسليم کرنے سے انکار کردیا، ملک بھر ميں فسادات پھوٹ پڑے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک اور…

مزید پڑھیے

بشریٰ زیدی کیس : ایک حادثہ جس نے کراچی کو بدل کر رکھ دیا

نجمہ اور بشریٰ زیدی کیلئے پیر 15 اپریل 1985ء دیگر دنوں کی طرح تھا، سر سید کالج کی طالبات بہنیں ہمیشہ کی طرح تیار ہو کر کالج کیلئے نکل گئیں۔ دونوں بہنیں بس سے اتر کر سڑک پار کررہی تھیں کہ ریس لگاتی منی بسوں کی زد میں آگئیں، نجمہ کی ایک ٹانگ فریکچر ہوئی…

مزید پڑھیے

فرانسیسی حکومت نے بھی یوٹرن لے لیا

فرانس حکومت نے بھی يوٹرن لے ليا، صدر ايمانوئيل ميکرون پہلے مظاہرين سے مذاکرات پر مجبور ہوئے، پھر وزيراعظم نے تيل کی قيمتوں ميں اضافے کو معطل کرنے کا اعلان کرديا۔ فرانس ميں پُرتشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے گھٹنے ٹيک دیئے، مظاہرين سے مذاکرات کے بعد تيل کی قيمتوں ميں اضافے کو معطل کرنے…

مزید پڑھیے

احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ میں ن لیگ ملوث ہے، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کس نے کی؟، وزير اطلاعات پنجاب نے نيا پينڈورا باکس کھول ديا، بولے جلاؤ گھيراؤ ميں نون ليگ کے ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں، ايک 2 تصاوير ہمارے پاس آچکی ہيں، معاملے کی مزيد تحقيقات کررہے ہيں۔ محمد زبیر نے الزامات مسترد کرتے ہوئے پی ٹٰی آئی کو فاشست جماعت…

مزید پڑھیے

فیصل آباد میں وکیل آپے سے باہر، احتجاج، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ

ملک ميں دہشتگردی تھمی تو وکلاء گردی نے پنجے گاڑ دیئے، فيصل آباد ميں وکلاء ساتھی وکيل پر مقدمہ درج ہونے پر سڑکوں پر نکل آئے، توڑ پھوڑ کی، جلاؤ گھيراؤ کيا، عدالتی کارروائياں بند کرادیں، پوليس پر بھی برس پڑے، تشدد سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد ميں وکلاء آپے سے باہر ہوگئے،…

مزید پڑھیے

ایران میں مظاہرے، 12 افراد ہلاک

تہران : ایران میں مہنگائی کیخلاف 4 روز سے جاری مظاہروں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے، سرکاری ٹی وی نے تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جمعرات سے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، اس دوران پولیس اور مظاہرین میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں…

مزید پڑھیے

ایران میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

تہران : ایران میں مہنگائی کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مشہد، نیشاپور اور کشمار میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، متعدد افراد زخمی اور کئی گرفتار کرلئے گئے۔ ایران میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے جاری ہیں، مشہد، نيشا پور اور کشمار کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نکل آئے، جنہوں نے…

مزید پڑھیے

نوجوان کی ہلاکت، فیصل آباد حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

فیصل آباد سرگودھا روڈ پر بس حادثے ميں طالب علم کی ہلاکت کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی، واقعہ کس طرح پیش آیا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سماء

مزید پڑھیے

فیصل آباد میں حادثہ، طالب علم جاں بحق، 6 بسیں نذر آتش

فیصل آباد : فيصل آباد ميں بس کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق ہوگیا، مشتعل طلبہ نے 6 بسوں کو آگ لگادی، ميڈيا پر بھی حملہ کيا، کئی افراد زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد میں اسلامیہ کالج کا طالبعلم حیدر علی بس کی زد میں آکر جاں بحق ہوا تو ساتھی آپے سے باہر ہوگئے، قلم…

مزید پڑھیے

امریکا میں فائرنگ، 24 افراد ہلاک، 57 زخمی

  واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، واقعات مختلف شہروں میں پیش آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے مرکز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے 79 واقعات ریکارڈ کئے گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا…

مزید پڑھیے

ملیر میں پولیس سے جھڑپیں، 20 افراد گرفتار

کراچی : ملير ميں جاری کشیدگی مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں نے فرقہ واریت میں ملوث گرفتار ملزمان کی رہائی کیلئے دھرنا دیا، اہلکاروں سے جھڑپیں بھی ہوئیں، پولیس نے لاکھ سمجھایا بات نہ بنی تو ڈنڈا اُٹھانا پڑا، کشیدگی سارا دن چلتی رہی، 20 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نے رہائی کا…

مزید پڑھیے

امریکا میں ایک اور سیاہ فام قتل، ریاست وسکونسن میں صورتحال کشیدہ

 واشنگٹن : امریکی ریاست وسکونسن میں پولیس نے ایک اور 23 سالہ سیاہ فام نوجوان کو قتل کردیا، واقعے کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریاستی نیشنل گارڈز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن اجلاس ملتوی

  پیرس: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل پر پیرس میں ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ فرانسیسی صدر فرانسو اولاندے نے منگل کو مقامی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری 30 مئی کو نہیں آسکتے اس لئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن عمل سے متعلق ہونیوالا اجلاس…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube