You are here:    Home      Posts tagged "RIGHTS"

ویڈیو : سندھ اسمبلی میں پھر ہنگامہ آرائی، حکومت اور اپوزیشن ارکان لڑ پڑے

سندھ اسمبلی ميں رمضان المبارک کے دوران بھی ارکان بغير لڑے رُک نہ سکے، حليم عادل شيخ نے ايڈز پر بات کرنے کیلئے اجازت مانگی تو اسپيکر کے روکنے پر شور شرابہ شروع ہوگيا، اپوزيشن ارکان اسپيکر کی ڈائس کے سامنے احتجاج کرتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

سندھ کی جیلوں میں 125 سال پرانا قانون ختم، قیدیوں کو کئی حقوق مل گئے

سندھ کی جيلوں ميں انگريزوں کے دور کا 125 سال پرانا قانون ختم کرديا گيا، اب سزا يافتہ اور انڈر ٹرائل قيديوں کے اہلخانہ کو خصوصی الاؤنس ديا جائے گا، گھر کے واحد کفيل قيديوں کے اہلخانہ کو بھی ماہانہ گزارہ الاؤنس ملے گا۔ سندھ اسمبلی نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود جیل خانہ جات…

مزید پڑھیے
 

پنجاب میں ہر دو خواتین میں ایک پر تشدد ہوتا ہے، رپورٹ

خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہر دوسری خاتون کو گھریلو تشدد کا سامنا ہے۔ صوبے میں صرف 4 فیصد خواتین کو مرضی سے شادی کا حق حاصل ہے جبکہ 3 اعشاریہ 8 فیصد بچیوں کی کم عمری میں شادیاں کرا دی جاتی ہیں۔ یہ اعداد وشمار…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ اسماعیل خان: باپ نے 15 سالہ بیٹی بوڑھے شخص کو بیچ دی

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں باپ نے اپنی جوان بیٹی کو 60 سالہ شخص کے ہاتھوں فروخت کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے والد سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے علاقہ بگوانی شمالی میں باپ نے اپنی جوان بیٹی کو ساٹھ…

مزید پڑھیے
 

عورت مارچ میں مرد بھی شریک ہوسکتے ہیں

گزشتہ برس 8 مارچ کو پاکستان کی خواتین نے ’انٹرنیشنل ویمن ڈے‘ پر عورت مارچ منعقد کرکے تاریخ رقم کی۔ اس دن پاکستان بھر میں خواتین نے گھروں اور دفاتر سے نکل کر سڑکوں اور گلیوں کا رخ کیا اور اپنے لیے مساوی حقوق کا مطالبہ کیا۔ عورت مارچ نے ’بہن چارہ‘ اور ’یکجہتی‘ کے…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کےساتھ ناانصافی نہیں ہونےدیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا  کہ کئی بار کہہ چکا ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ بلوچستان میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس  پنجاب سے آتا ہے،میں نے پہلے بھی کہا کہ بلوچستان میں بھی سیلف گورننس کا نظام ہونا چاہئے جیسا کہ وہ دیگر صوبوں میں ہے ۔ چیف…

مزید پڑھیے
 

نابینا افراد ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

لاہور ميں نابينا افراد ايک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، کلمہ چوک پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرين نے ميٹرو بس سروس بھي معطل کردي، پوليس اہلکار سخت گرمي ميں مظاہرين کو ٹھنڈا پاني پلاتے رہے ۔ نابينا افراد کا پھر کلمہ چوک پر مظاہرہ ميٹرو بس سروس بند کردي جبکہ حکومت مخالف نعرہ بازي…

مزید پڑھیے
 

اپناحق سود سمیت واپس لیں گے

شہر کی ترقی کے لیے ایم کیو ایم میئر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کیے بغیر ملک کی سیاست کا گزارہ نہیں، مردم شماری میں کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ظاہر کی گئی، ڈیڑھ کروڑ سے زائد تو کراچی میں صرف خواتین ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے  

مزید پڑھیے
 

ہمارے بے چارے پولیس والے

 ٹوٹی بندوقیں،  پھٹی شرٹس اور کھٹارا گاڑیوں کے سہارے گرمیوں میں پسینے سے شرابور تو سردیوں میں ٹھنڈ سے ٹھٹھرتے ہوئے یہ ہیں ہمارے پاکستان کی پولیس کے جوان، ہمت کو داد دینا تو درکنا کبھی فخر سے انہیں سلام تک گوارہ نہیں کرتے، ہمارا معاشرتی المیہ ہے کہ ہم طاقتوروں کی طاقت کو سر…

مزید پڑھیے
 

تلاشِ ذات

تحریر: فاخرہ گل ہم کیا ہیں؟ کون ہیں ؟اور ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟، اس جیسے کئی سوالات اُن اذہان کو بے چین رکھتے ہیں جن میں فطرت کی طرف سے اپنی ہی ذات کو کھوجنے اور تہہ در تہہ موجود صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر انفرادی سطح پر اجتماعی خیر و بھلائی کے افعال…

مزید پڑھیے
 

اب فون، موبائل،سوشل میڈیا سب کی جاسوسی ہوگی

لندن : فول پروف سيکيورٹي کيلئے برطانيہ ميں انتہائي سخت قانون پاس ہوگيا، اب گھر کا فون ہو يا سوشل ميڈيا اکاؤنٹ۔ايجنسياں سب کي جاسوسي کريں گے۔

مزید پڑھیے
 

دیوالی کی مبارکباد دیتے دیتے وزیراعظم ہولی پر پہنچ گئے

کراچی : دیوالی کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے انوکھے لاڈلے کی طرح انوکھی فرمائش کر ڈالی، معصوم وزیراعظم نے دیوالی کو ہولی کے رنگ میں رنگنے کی کوشش کی اور ننھے دل نے ديوالي پر ہولي کی آرزو کر ڈالی، یعنی کے انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند۔ سماء

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کی دیوالی تقریب میں شرکت،ہندوبرادری کےدل جیت لیئے

کراچی : وزيراعظم نواز شريف نے دورہ کراچي کے دوران ہندو برادري کي تقريب ديوالي ميں شرکت کي،اس موقع پر وزیراعظم نے ديوالي ميں ہولي کي خواہش کا بھي اظہار کر ديا۔ دورہ کراچی کے موقع پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دیوالی کی تقریب میں بھی شرکت کی، اس موقع پر تقریب سے…

مزید پڑھیے