You are here:    Home      Posts tagged "REHAM KHAN"

بلاول کوآئن اسٹائن کہنے پرریحام خان کاوزیراعظم کوجواب

ریحام نے لاڈلا کہتے ہوئے کئی باتیں یاد دلادیں

مزید پڑھیے
 

ریحام خان نے عمران خان کو ’’مجبور وزیراعظم‘‘ قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ علیحدگی کے بعد سے ان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں، ریحام خان نے یوٹرن سے متعلق بیان پر انہیں مجبور وزیراعظم قراردے دیا۔ عمران خان نے حال ہی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ وہ لیڈر ہی نہیں جو حالات…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے وقت مشکل میں پھنس گئیں

چیئرمین تحریک انصاف اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان برطانیہ میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے وقت مشکل میں پھنس گئیں۔ ریحام خان اپنے بیٹے کے ہمراہ برطانیہ کے ويران پارک ميں بھارتي ميڈيا کو انٹرويو دے رہي تھيں کہ ايک پاکستاني خاتون نے انہيں گھیر لیا اور ریحام…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کا عمران کیخلاف ایک اور انٹرویو

عمران خان کی الیکشن میں مستحکم پوزیشن مگر ریحام خان اب بھی عمران خان کیخلاف بیانات دینے سے باز نہیں آرہیں، کہتی ہیں کہ کتاب سیاسی مقاصد کیلئے نہیں تھی، بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کی کتاب بالآخر شائع ہوگئی

ریحام خان نے اپنی متنازع کتاب شائع ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ کتاب شائع ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں کتاب کے نسخے جبکہ دنیا بھر میں آن لائن ( ای بک) بھی دستاب ہے۔ کتاب برطانیہ کے ہی ایک…

مزید پڑھیے
 

متنازع تصویر شیئر، ریحام خان کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

عمران خان کيخلاف سنسنی خيز انکشافات کرنیوالی ريحام خان ایک بار پھر خبروں میں آگئیں، اس بار ان کی متنازع تصوير ٹوئٹ کرنے پر صارفین کی جانب سے شدید رد عمل کا سامنا ہے، زمبابوے کے مفتی مينک کی تصوير ميں اپنی تصوير لگادی، سوشل ميڈيا پر نيا طوفان کھڑا ہوگيا۔ عجیب و غریب ٹوئٹ…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان اورارمینارانا خان نے شیخ رشید کو کھری کھری سنادیں

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید غالبا ٹی وی ٹاک شوز میں سب سے زیادہ بلائی جانے والی شخصیت ہیں جس کی وجہ ان کی دوٹوک گفتگو اور بےلاگ تبصرے ہیں لیکن جوش خطابت میں کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ دوسروں کی دل آزاری کا باعث بن جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کتاب کسی سےانتقام کےلیےنہیں بلکہ عوامی مفاد میں لکھی ہے،ریحام خان

  عمران خان کي سابقہ اہليہ ريحام خان نےايک اور بھارتي ٹي وي کو انٹرويو میں دعویٰ کیاہےکہ ان کي کتاب کسي سے انتقام لينے کے ليے نہيں بلکہ عوامي مفاد ميں لکھي گئي ہے۔ عمران خان اقتدار کے ليے انتہا پسندی کو بھی قبول کرسکتے ہیں ۔ ريحام خان کي متنازع کتاب ميں بھارتي…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کی کتاب اور معاشرہ

تجزیہ: سید امجد حسین بخاری میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا ریحام خان اور عمران کی شادی پر کچھ لکھوں، کوئی چٹکلا چھوڑوں ۔۔ کئی بار خیال آیا کہ عمران کی عزت رولنے کا یہ بہترین موقع ہے یقین جانیں واٹس ایپ پر ایسے ایسے پیغامات موصول ہوئے کہ کانوں سے دھواں نکلتا رہا،…

مزید پڑھیے
 

ریحام اور جمائمہ کی ٹویٹر پر لفظی جنگ جاری

عمران خان کی سابق اہليہ ريحام خان کا نيا اور سنگين الزام، کہا مجھے دھمکی دی گئی تھی کہ ميں زہرا شاہد اور قنديل بلوچ کے قتل سے سبق سيکھوں۔ جمائما نے بھی ريحام کی کتاب پر نيا ٹوئٹ کر ديا۔ ريحام خان کی متنازع کتاب شائع ہونے سے پہلے ٹوئٹر پر لفظی جنگ جاری…

مزید پڑھیے
 

کیا بلیک بیری قبر میں لیکرجانا ہے؟ فوادچوہدری کاریحام خان پرطنز

پی ٹی آئی ترجمان فواد چوہدری نے ریحام خان کو عائشہ گلالئی پارٹ ٹو قرار دے دیا۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان کے بلیک بیری میں ایسا کیا تھا؟

چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ريحام خان کي کتاب کے مبينہ مسودے ميں بليک بيری موبائل کا بھی ذکر سامنے آ رہا ہے۔ آخر عمران خان کے بليک بيری ميں ايسا کيا کچھ تھا ؟ سماء کے پروگرام آواز ميں اينکر شہزاد اقبال نے بتاديا۔

مزید پڑھیے
 

پبلشر گورے ہیں، مشکل ہے کتاب وقت پر شائع ہو، ریحام خان

ريحام خان کتاب چھاپنے سے کترانے لگيں، بھارتی ٹی وی پر انٹرويو ميں کہا کتاب کے پبلشر گورے ہيں اور وہ پاکستانيوں کی طرح نہيں، وقت پر ہی کام کرتے ہيں، مشکل لگتا ہے کہ کتاب انتخابات سے پہلے شائع ہوسکے۔ ريحام خان کی کتاب اشاعت سے پہلے ہی سوالوں کی زد ميں آگئی، عمران…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کی مبینہ کتاب میں عمران خان سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

حمزہ علی عباسی کا فراہم کردہ ريحام کی کتاب کا مبينہ مسودے کے مطابق ریحام خان کہتی ہیں کہ تعلقات تلخ ہوئے تو عمران خان نے ميرے پاؤں پکڑلئے، کہا ميں بہت بڑا بیوقوف ہوں، سماء تہلکہ کتاب کے چند نئے مندرجات سامنے لے آیا۔ ريحام کی کتاب کے مبينہ مسودے کے مزید انکشافات سامنے…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کی کتاب پر سیاسی مخالفین کا ملا جلا ردعمل

ریحام خان کی کتاب نے سیاسی مخالفین کو تنقید کا بھرپور موقع دیا، لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی پر تاک تاک کے نشانے لگائے، کہا اچھا ہوا کہ یہ لوگ انتخابات سے پہلے ہی بے نقاب ہوگئے، ریحام کی کتاب سے نون لیگ کا کوئی تعلق نہیں۔ پی پی پی کے سینئر رہنماء نثار…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کی دونوں سابقہ اہلیہ آمنےسامنے

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ بھی ریحام خان کی کتاب پر میدان میں کودپڑیں۔ ریحام خان کی کتاب کےمجوزہ مسودےپر جمائمہ خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ جمائمہ نے ٹویٹ کرتےہوئے کہاہےکہ برطانیہ میں کتاب چھپی توہتک عزت کادعویٰ کروں گی ۔ جمائمہ خان کاکہنا تھاکہ کیس اپنےبیٹےکی جانب سےعدالت میں دائرکروں گی ۔…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کوریحام کی کتاب شائع ہونےکےبعدعمران کادفاع کرناچاہئے،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ تحريک انصاف نے ريحام خان کي کتاب کے معاملے پر ہر ادارے کو ہلا کر رکھ ديا ہے۔  لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو ميں مریم اورنگزیب نےکہاکہ ریحام خان کی کتاب میں ایسا کیاہےجس کي اتني پردہ داري ہے۔ انھوں نےکہاکہ جوکتاب ابھي شائع ہي نہيں ہوئي،…

مزید پڑھیے
 

ريحام خان کا گلوکار سلمان احمد پر لفظی وار

ريحام خان کی کتاب نے ٹوئٹر پر آگ لگادی، ريحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ جاری ہے ۔ ريحام خان ٹوئٹر پر جنگ ميں مصروف ہیں آج گلوکار سلمان احمد پر وار کرديا، ٹوئيٹ ميں لکھا، ايک کنگال بے چارا جس کو ہم بچپن سے دیکھ رہے ہیں، جو…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان نے ن ليگ کی تعريفوں کے پُل باندھ دیے

سماء سے گفتگو ميں ن ليگ کا ذکر آيا تو ريحام خان نے تعريفوں کے پُل باندھ ديے، کہا کہ عمران خان کو حنيف عباسي کي بات سن ليني چاہيئے تھي، حنيف عباسي کافي ہوشيارآدمي ہيں، ن ليگ والے حالات کو اچھي طرح سمجھتے ہيں، حنيف عباسي سے کوئي تعلق نہيں، ريحام نے مزيد کيا…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کی کتاب سے متعلق شہزاد اقبال کا تبصرہ

سما کے پروگرام آواز کے اینکر پرسن شہزاد اقبال نے حمزہ عباسی کے فراہم کردہ مينو اسکرپٹ کے کچھ حصے پروگرام میں شامل کیے، ریحام کہتی ہیں کہ عمران خان نے انہیں بنی گالا بلایا اور جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اس کے بعد شادی کی پیشکش کی۔ شہزاد اقبال نے بتایا حمزہ…

مزید پڑھیے
 

ریحام خان کے بیانات، ماضی و حال

ريحام خان ماضی کے بيانات سے الٹے قدموں پھر گئيں، آج نئے بيانات کا پنڈورا باکس کھول ديا، کون سی بات پر يقين کيا جائے، کسے جھوٹ سمجھا جائے، بہت مشکل ہوگيا، کتاب کيلئے مناسب وقت بھی اب انہيں نظر نہيں آرہا، اس تضادات سے بھری صورتحال پر ايک نظر اس رپورٹ ميں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube