You are here:    Home      Posts tagged "Ready steady no"

فلم ’ریڈی اسٹیڈی نو ‘رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

سينما گھروں ميں قہقہتوں کا سيلاب آئے گا کيونکہ کامیڈی اور رومانوی تڑکا ليے فلم ریڈی اسٹیڈی نو رواں ماہ سينما گھروں کي زينت بنے گي۔ فلم کا ٹریلر بھی جاری ہوچکا ہے جب کہ فلم کی کہانی ایک نوجوان جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو کہ شادی کرنے کے لیے بیتاب ہے لیکن انہیں…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی فلم ‘ریڈی اسٹیڈی نو‘ کا پہلا ٹیزر جاری

پاکستانی ماڈل و اداکار آمنہ الیاس کی نئی فلم ‘ریڈی اسٹیڈی نو‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم کا پہلا ٹیزر 25 سیکنڈز پر مشتمل ہے جسے دیکھ کر فلم کے حوالے سے زیادہ تو معلوم نہیں ہوتا البتہ اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ ‘ریڈی اسٹیڈی نو‘ ایک ریمکوم فلم…

مزید پڑھیے