You are here:    Home      Posts tagged "Rangers"

لاہورمیں امن وامان کی بحالی کیلئے رینجرز طلب

وزارت داخلہ نےڈی جی رينجرزپنجاب کوخط لکھ ديا

مزید پڑھیے
 

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 20 ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و بارود اور منشیات برآمد

مزید پڑھیے
 

سندھ بلوچستان بارڈر پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام

برآمد کیا گیا کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا

مزید پڑھیے
 

پولیس و رینجرز کو گلیوں، پارکوں سے بیریئرز، چوکیاں ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے رینجرز اور پولیس کو کراچی کی گلیوں اور پارکوں سے بیریئرز اور تجاوزات سمیت فٹ پاتھ سے چوکیاں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران جسٹس گلزاراحمد نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے ڈائریکٹر جنرل…

مزید پڑھیے
 

گلشن معمار میں رینجرز کی کارروائی، اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کرلی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی قتل کیس میں گرفتار کیے جانے والے 3 ملزمان کی نشاندہی پر کی گئی تھی۔ برآمد ہونے والا اسلحہ لياري گينگ وار کا ہے۔ برآمد کیے جانے والے اسلحے میں 5 کلاشنکوف ،…

مزید پڑھیے
 

کراچی کے علاقہ شیر شاہ سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی کےعلاقے شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم جنداللہ کے حاجی ممتاز گروپ سے ہے۔ ملزم ٹارگٹ کلنگ اور بینک ڈکیتیوں میں ملوث رہا ہے۔ سی ٹی ڈٰی کے مطابق ملزم…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کالی چرن نہیں جو گرفتار نہ ہوسکیں،شہباز گل

وزیراعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ عدالتیں آزاد نہ ہوتیں تو انہیں ریلیف بھی نہیں ملتا، حمزہ شہباز کالی چرن نہیں جو گرفتار نہ ہوسکیں،کورٹ نے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کی رہائشگاہ کے فضائی مناظر

حمزہ شہباز کی ممکنہ گرفتاری پر ن لیگی کارکنان آپے سے باہر ہوگئے۔ پولیس اہل کاروں کیساتھ ہاتھا پائی، تو کہیں دروازے پر چڑھ کر احتجاج کیا۔ علاقے کی اس وقت کیا صورت حال ہے؟ دیکھیں اس ہوائی مناظر کی ویڈیو میں۔

مزید پڑھیے
 

لاپتہ افراد کیس، سندھ ہائیکورٹ نے حراستی مراکز کا ریکارڈ مانگ لیا

سندھ ہائيکورٹ ميں ستر سے زائد لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر عدالت نے ناراضی کا اظہار کیا۔ جسٹس نعمت نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کہا کہ لواحقین رو رہے ہیں۔ بازیابی کے احکامات پر عملدرآمد نہیں ہورہا۔ تفتیشی افسر آفتاب عالم کو جیل بھیجنا چاہیئے۔ کیس کی سماعت کے دوران  عدالت نے کہا کیا پولیس…

مزید پڑھیے
 

کیا ایسی ہوتی ہے ماں جیسی ریاست ؟

پاکستان میں ماورائے عدالتی قتل کوئی نئی یا اچھنبے کی بات نہیں۔ ملکی تاریخ پر نظر دوڑایں تو ماورائے عدالت ہونے والی ہلاکتوں یا جعلی انکاؤنٹر میں مارے جانے والے بے قصور انسانوں کی فہرست خاصی طویل ہے۔ سال 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد یہ تاثر لیا جا رہا تھا…

مزید پڑھیے
 

سندھ رینجرزکےاختیارات میں90دن کی توسیع،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات میں مزید 90 دن کی توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

لانڈھی نادرا آفس سے سیکڑوں شناختی کارڈ چوری کرنیوالا گرفتار

رینجرز نے نادرا آفس لانڈھی سے سیکڑوں قومی شناختی کارڈ چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی نمبر تین میں کارروائی کے دوران ملزم ولید حسین کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ 803 قومی شناختی کارڈ بھی برآمد کرلئے گئے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزم…

مزید پڑھیے
 

مختلف 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچي کے علاقے لياري علي محمد محلہ ميں رينجرز نے کارروائي کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار کرليا۔

مزید پڑھیے
 

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے کامیاب کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں فورسز کا ايکشن، 16 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی مختلف علاقوں میں تابڑ توڑ کارروائیاں، اسٹريٹ کرمنل ، ڈکيت اور منشيات فروش سمیت سولہ ملزمان کو گرفتار کرليا۔ کراچی میں 5 جنوري کي يہ واردات سپر ہائي وے سبزي منڈي کے قريب پيش آئي تھي، شہري سے بارہ لاکھ روپے لوٹے تھے، بل آخر سي سي ٹي وي…

مزید پڑھیے
 

عزیر بلوچ کو کہاں رکھا گیا ہے؟، عدالت نے سیکریٹری دفاع سے جواب مانگ لیا

لياری گينگ وار کے سرغنہ عزير بلوچ کو کہاں رکھا گيا ہے؟ وفاقی حکومت کے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت نے سیکریٹری دفاع سے  جواب مانگ ليا۔ سندھ ہائیکورٹ نے عزیر بلوچ کو ٹرائل کورٹ میں پیش نہ کرنے کیخلاف والدہ کی درخواست پر جواب جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ سندھ کا بغیر پروٹوکول سی ویو کا دورہ

کہيں راستے بند تو نہيں، وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بغير پروٹوکول سی ويو پہنچ گئے، رینجرز اہلکار نے رکنے کا اشارہ کیا  تو رک کر گاڑی بھی چيک کرائی اور اہلکار کو شاباش بھی دی، مخالفین کو بھی برسے۔ انہوں نے سماء کے نمائندہ سنجے سادھوانی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آپ…

مزید پڑھیے
 

کرسمس پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 5 ملزمان گرفتار

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس مقابلے کے بعد 5 شدت پسند پکڑے گئے، رینجرز نے شاہ فیصل کالونی کے پارک میں چھپائی گئی بڑی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئیں۔ کراچی ميں ايک بار پھر دہشت گردی سے بچ گیا، شدت پسند کرسمس ڈے پر شرپسندی کرنا چاہتے تھے، مبینہ…

مزید پڑھیے
 

عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ، کراچی کے پارکس سے رینجرز کی چوکیاں ہٹانے کا حکم

ملک کی سب سے بڑی عدالت نے کراچی کیلئے بڑا حکم جاری کردیا، پارکس ميں قائم رينجرز چيک پوسٹوں کو ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ پارکس پر تعمیرات نہیں ہوں گی۔ ‎سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے اجلاس ميں عدالت عظمیٰ نے ‎بڑا حکم ديا، ‎جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ‎رینجرز پارکوں میں…

مزید پڑھیے
 

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، سیف سٹی پراجیکٹ پورے شہر میں پھیلانے سمیت اہم فیصلے

  وزيراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیف سٹی منصوبہ پورے شہر میں پھیلانے، دھماکا خیز مواد کے کاروبار کو ریگولرائز کرنے، موٹر سائیکل کی سیکنڈری مارکیٹس کیخلاف کارروائی سمیت اہم فیصلے کئے گئے، اجلاس کو ڈی جی رینجرز اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دی۔ مرتضیٰ وہاب نے…

مزید پڑھیے
 

لیاری گینگسٹر عزیر بلوچ پاک فوج کی تحویل میں ہے،پولیس نے تصدیق کردی

آئي جي جيل خانہ جات کی جانب سے عدالت میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ گینگسٹر عزیر بلوچ پاک فوج کی تحویل میں ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube