You are here:    Home      Posts tagged "RANA SANAULLAH"

رانا ثناء اللہ نے ضمانت پر رہائی کیلئےدرخواست دائر کردی

درخواست میں اےاین ایف کےتفتیشی افسراورمدعی کوفریق بنایا گیا

مزید پڑھیے
 

رانا ثناء کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30نومبر تک توسيع

پراسیکیوشن فرد جرم عائد کروانا چاہتی تھی

مزید پڑھیے
 
 

رانا ثناء اللہ کی جانب سے نئی درخواست ضمانت دائر

پہلی درخواست ضمانت پردورانِ سماعت جج کا تبادلہ ہوگيا تھا

مزید پڑھیے
 

شہباز صاحب!شہنشاہیت کے خواب سے بیدار ہوں،فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء کیلئے فائیو اسٹار سہولتوں کا مطالبہ دیگر قیدیوں سے مذاق ہے، جب کہ شہباز صاحب! شہنشاہیت کے خواب سے بیدار ہوں۔

مزید پڑھیے
 

نکتہ چینی کرنے والی مخالف آوازوں کوخاموش کرنےکاسلسلہ جاری ہے، خواجہ آصف

ن ليگی رہنما رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر خواجہ آصف کہتے ہيں کہ تنقيد کرنے والی مخالف آوازوں کو خاموش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص چھ ماہ سے کہہ رہا ہے کہ اسے پکڑلیا جائے…

مزید پڑھیے
 

رانا ثناء اللہ اپوزیشن کی مضبوط آواز، گرفتاری قابل مذمت ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن کی مضبوط آواز ہیں۔ ان کے کسی سے رابطے ہیں تو پہلے ان کو گرفتار کیا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان…

مزید پڑھیے
 

لاہور، رانا ثناء اللہ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کو 6 ساتھیوں سمیت 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت آمد پر رانا ثنا نے کارکنوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب بھی دیا۔

مزید پڑھیے
 

رانا ثنا کی اہلیہ کی شوہر سے ملاقات نہ ہونے پر دھرنے کی دھمکی

رانا ثناء اللہ کي اہليہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہيں اپنے شوہر سے ملنے اور دوائيں دينے کي اجازت نہيں دي جا رہي۔ انہوں نے دھمکي دي ہے کہ اگر اُنہيں ملنے نہيں ديا گيا تو وہ دھرنا دے ديں گي۔

مزید پڑھیے
 

رانا ثنا اللہ کی عدالت میں پیشی پر سخت سیکیورٹی،اطراف کی سڑکیں بند

مسلم ليگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو لاہور کی انسداد منشيات عدالت ميں آج پيش کيا جائے گا۔ اس موقع پر ضلع کچہري کے اطراف سیکيورٹی کے سخت انتظامات کيے گئے ہيں، جب کہ کنٹينرز لگا کر راستے بند کر ديئے گئے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

راناثناء کی گرفتاری لاقانونیت، سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، شہبازشریف

اپوزيشن ليڈر شہبازشريف نے کہا ہے کہ کسی الزام کے بغیر گرفتاری لاقانونیت، سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے اپوزيشن ليڈر شہبازشريف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے حکم پر اداروں کو مخالفین کيخلاف استعمال کی گھناونی مثال قائم کی گئی ۔ انہوں…

مزید پڑھیے
 

ن لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کو اے این ایف نے گرفتار کرلیا

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو اے این ایف ڈائریکٹوریٹ لاہور نے موٹروے سے گرفتار کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق رانا ثناء اللہ کی ذاتی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے جس کے بعد ن لیگی رہنماء کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کا…

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کی روانگی پر حکومت نے سين کریٹ کیا تو ہم بھی کرینگے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن ليگ کوئي جلوس نہيں نکال رہي، نواز شريف کے روٹ پر بس چاہنے والے آئيں گے۔

مزید پڑھیے
 

شہبازشریف واپس ضرور آئیں گے، رانا ثناء اللہ

شہباز شریف کی واپسی کے حوالے سے رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ نے فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم شہباز شریف کی بات پر یقین کریں گے ان لوگوں کی نہیں، وہ اپنی فیملی سے ملنے اور میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن گئے ہیں اور واپس آئیں…

مزید پڑھیے
 

علاج کے لئے اسپتال داخل کروانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا، نواز شریف

نوازشريف کہتے ہيں کہ علاج کے لئے اسپتال داخل کروانے سے بھي کوئي فرق نہيں پڑے گا اسپتال ميں بھي قيدي ہي بن کر رہنا پڑتا ہے، ملاقات کے دن نوازشريف کو جيل ميں گھر کا کھانا پہنچايا گيا سابق وزيراعظم نے صوفيانہ کلام بھي سنا ۔ نوازشريف قيد تنہائي سے پريشان ہوئے تو ملاقات…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاون،نئی جے آئی ٹی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

سانحہ ماڈل ٹاون پر بننے والي نئي جے آئي ٹي نے تحقيقات کا آغاز کرديا، جب کہ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشترکا تحقیقاتی ٹیم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

مزید پڑھیے
 

مشاہداللہ اور راناثناء اللہ کی شیخ رشید پر لفظی گولہ باری

وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے شہباز شریف پر الزامات ، ن لیگ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے لیے میدان میں اتر آئی ۔ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ اور مشاہد اللہ خان نے پریس کانفرنس کر کے شیخ رشید کا سارا حساب چکتا کر دیا ساتھ ہی وزیر ریلوے کو نئے…

مزید پڑھیے
 

رانا ثناء اللہ نے مشاہداللہ کے کان میں بلاول کے بارے میں کیا کہا

مشاہد اللہ اور رانا ثناء اللہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےلیے آئے تو آپس میں کافی دیر تک بلاول اورپیپلزپارٹی سے متعلق دلچسپ سرگوشیاں کرتے رہے۔ انہوں نے کیا کہا، سنئے اس ویڈیو میں

مزید پڑھیے
 

مسلم لیگ ن نے شیخ رشید کو کشمیر کاز کا غدار قراردے دیا

مسلم ليگ ن کے رہنما رانا ثںاء اللہ نے وزيرريلوے شيخ رشيد کي نااہلي کا ريفرنس اسپيکر قومي اسمبلي کو بھجواديا۔ رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کيا ہے کہ شیخ رشید نےکشمیریوں کی جدوجہد کو بیچا، شيخ رشيد نے کشميريوں کي جدوجہد آزادي سے غداري کي ہے، وزيرريلوے نے کشميرکي آزادي کے لئے قائم…

مزید پڑھیے
 

شیخ رشید کے شہباز شریف اور رانا ثنا پر تابڑ توڑ حملے

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی صدارت شہباز شریف کو دینے پر شدید اختلاف ہے، حکومت کا یہ فیصلہ قبول نہیں کہ چور وزیروں اور وفاقی سیکٹریز کو بلائے اور جواب طلب کرے۔

مزید پڑھیے
 

اے ڈی خواجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئي جوائنٹ انويسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دي۔ آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے