You are here:    Home      Posts tagged "RAMZAN SUGAR MILLS"

رمضان شوگر مل کیس،مریم نواز کے ریمانڈ میں توسیع

نیب کیجانب سے15روزہ ریمانڈکی استدعاکی گئی تھی

مزید پڑھیے
 

آمدن سے زائد اثاثے،حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

آمدن سے زائد اثاثوں اور رمضان شوگر ملز کيسز ميں حمزہ شہباز کے ريمانڈ ميں چودہ روز کي توسيع کر دي گئي ہے۔ رہنما ن ليگ کا کہنا ہے کہ ظلم مٹنے کا وقت آ گيا، ظلم کرنے والوں کی حالت پر ترس آ رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

آمدن سے زائد اثاثے،منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کا7روزہ ریمانڈ منظور

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈنگ کے الزامات میں گرفتار حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

آمدن سے زائد اثاثے،حمزہ شہباز کو اج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

احتساب عدالت لاہور میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے ہونے پر اج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کے بچوں اور بھتیجے کو 8 اگست کو نیب نے طلب کرلیا

چوہدری شوگر ملز کیس میں تحقیقات کیلئے نیب نے نواز شریف کے بچوں اور بھتیجے کو اٹھ اگست کو نیب افس طلب کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

لاہور،عدالت نے حمزہ شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

احتساب عدالت لاہور نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت کی حمزہ شہباز کو 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ريفرنس ميں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے آشيانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر ملز کے ريفرنس کي سماعت کي۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شريف دو ماہ کي غير حاضري…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہاز 26 جون تک جوڈیشل ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور کی احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کا 26 جون تک جسمانی ریمانڈ منظور کرکے نیب کے حوالے کر دیا۔ نیب کی جانب سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کے 15 لاہور روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف 7 ہفتے لندن میں قیام کے بعد لاہور پہنچ گئے

قائد حزب اختلاف شہبازشريف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر مقامی رہنماوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف سماعت 25 مئی تک ملتوی

احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کےخلاف سماعت 25 مئی تل ملتوی کر دی۔ آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز ریفرنسز کی احتساب عدالت ميں سماعت ہوئی۔ ن ليگ کے رہنما حمزہ شہباز طبيعت خرابی اور والد شہباز شريف بیرون ملک ہونے کے باعث پیش…

مزید پڑھیے
 

آنے والے مہینوں میں مہنگائی کا طوفان دیکھ رہا ہوں، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ حکومت شہید بننا چاہتی ہے، تاہم ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، ہم حکومت کو موقع دينا چاہتے ہيں، حکومت کے پاس کوئي روڈ ميپ نہيں، آنے والے مہينوں ميں ملک میں مہنگائي کا طوفان ديکھ رہا ہوں۔

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 8 مئی تک توسیع

لاہورہائي کورٹ نےحمزہ شہباز کي عبوري ضمانت ميں توسيع کرتے ہوئے نيب کو آٹھ مئي تک گرفتاري سے روک ديا، نيب پراسيکيوٹر نے بتايا کہ مني لانڈرنگ کي دستاويزات حساس ہيں، ملزم کو نہيں دکھائي جاسکتيں۔ حمزہ شہباز کو لاہور ہائي کورٹ سے مزيد مہلت مل گئي، لاہورہائي کورٹ نے نيب کو گرفتاري سے روک…

مزید پڑھیے
 

حمزہ شہباز کی دو کیسز میں ضمانت 17 اپریل تک منظور

لاہور ہائي کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کي مزيد 2 کيسز ميں ضمانت 17 اپریل تک منظور کرلی۔ حمزہ شہباز کي جانب سے صاف پاني اور رمضان شوگر ملز کيس ميں ضمانت کي درخواستيں دي گئيں۔ لاہور ہائي کورٹ کے دو رکني بنچ نے سماعت کي اور 17 اپريل تک…

مزید پڑھیے
 

آج نیب والے سپرمین بن کر مجھے گرفتار کرنے آئے،حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آج نیب نے چارد اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، آج چھاپے سے ایسا لگا کہ میں دہشت گرد ہوں، نیب سیاست زدہ ہو چکی ہے، نیب کی اس شرمناک حرکت پر قانونی مشاورت کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف کے گھر نیب نے چھاپہ مارا،مریم اورنگزیب کا دعوی

ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر بغیر اطلاع چھاپا مارا ہے، نیب حکام نے بغیر وارنٹ کارروائی کی۔

مزید پڑھیے
 

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز لندن روانہ

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ايگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالے جانے کے بعد برطانيہ روانہ ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

قادری صاحب نے خدشہ ظاہر کیا اور رمضان شوگر مل میں آگ لگ گئی

چنیوٹ : طاہر القادری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ غداروں کو پکڑو ورنہ رمضان شوگر مل کا ریکارڈ جل جائے گا، کچھ دیر بعد ہی چنیوٹ کی رمضان شوگر مل میں آگ لگ گئی، ریسکیو کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیے