You are here:    Home      Posts tagged "rahul gandhi"

فواد چوہدری کی راہول گاندھی پرکڑی تنقید

کانگریس رہنما نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی تھی

مزید پڑھیے
 

کشمیریوں کی داستانیں سن کر پتھر بھی روپڑیں، کانگریس

غلام نبی آزاد کو پہلے بھی کشمیر جانے سے روکا جاچکا ہے

مزید پڑھیے
 

یورپین پارلیمنٹ کے رکن نے کشمیر میں عالمی مبصرین بھیجنے کا مطالبہ کردیا

برٹش لیبر پارٹی کے ممبر آف یورپین پارلیمنٹ جان ہور ورتھ  نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مذمت کردی، وادی میں عالمی مبصرین بھیجنے کا بھی مطالبہ کردیا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ کردیا، پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل پر…

مزید پڑھیے
 

بی جے پی حکومت کے اقدام سے ملک کو فائدہ نہیں ہوگا، راہول گاندھی

کانگريس رہنماؤں نے لوک سبھا ميں بھارتی وزير داخلہ کو آئينہ دکھا ديا، بولے کہ آرٹيکل 370 اندرونی معاملہ نہيں ہے، يہ آرٹيکل 1948ء سے اقوام متحدہ ديکھ رہا ہے تو يہ اندرونی معاملہ کيسے ہوا؟۔ راہول گاندھی کہتے ہيں اختيارات کے غلط استعمال سے قومی سلامتی پر سنگين اثرات ہوں گے۔ بی جے پی…

مزید پڑھیے
 

گاندھی خاندان سے کانگریس کی صدارت چھن گئی

بھارت کی دوسری بڑی قومی جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا، موتی لال ووہرا کو قائم مقام صدر مقرر کردیا گیا۔ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے بیٹے راہل گاندھی نے حالیہ انتخابات میں وزیراعظم نریندرا مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں دوسری بار بدترین شکست…

مزید پڑھیے
 

بھارت میں اقلیتوں پر مظالم، کانگریس بھی بول اٹھی

بھارت ميں اقليتوں پرمظالم کيخلاف اپوزيشن جماعت کانگريس بھي بول اٹھي، راہول گاندھي نے گڑگاؤں ميں مسلمان خاندان پرظلم کا ذمہ دارحکمران جماعت کوقرارديديا، ٹوئٹرپيغام ميں کہاکہ ايسے واقعات کے بھيانک نتائج نکليں گے۔ بھارتی اپوزيشن جماعت کانگريس کے رہنما راھول گاندھی نے حکمران جماعت کوخبردارکرديا کہ سياست مفادات کيلئے نفرت اورتعصب پھيلانا خطرناک حکمت…

مزید پڑھیے
 

۔900ملین ووٹرز کیساتھ دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات کی تفصیلات

بھارت ميں عام انتخابات کي تاريخوں کا اعلان کرديا گيا ہے۔ سياسي جماعتيں انتخابي مہم ميں فوجيوں کي تصاوير استعمال نہيں کرسکيں گي، جب کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں الکیشن نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

رافیل طیاروں کا معاہدہ ، کانگریس کے رہنما بھارتی وزیر اعظم پر برس پڑے

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے رافیل طیاروں کے معاہدے کی دستاویزات چوری پرمودي سے تحقیقات کا مطالبہ کرديا ۔ راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ اب تو مذاکراتی ٹیم نے بھی کہہ ديا ہے کہ نریندر مودی نے دونوں طرف بائي پاس کرکے مال بنايا وہ عملاً بائی پاس سرجری کر رہے تھے۔ کانگرس رہنما…

مزید پڑھیے
 

پلوامہ حملے کے تين گھنٹے بعد مودی کيا کررہے تھے؟ راہول گاندھی نے پول کھول دیا

بھارت میں پلوامہ حملے میں چواليس فوجيوں کے مرنے پر خوب رونا دھونا ہورہا ہے ليکن بھارتی وزیر اعظم مودي حملے کے تين گھنٹے بعد ہي سير سپاٹوں اور فوٹو سيشن کروانے ميں مصروف تھے۔ کانگريس رہنما راہول گاندھي نے پلوامہ حملے کے بعد بھارتي وزير اعظم نريندر مودي کے کرتوتوں کا تصاوير کے ساتھ…

مزید پڑھیے
 

سیاسی پچ پر مودی کی بڑی فتح،رافیل ڈیل درست قرار

بھارت کی اعلی عدالت نے متنازعہ طیاروں رافیل کی ڈیل کو درست قرار دیتے ہوئے مودی سرکار کے حق میں فیصلہ دے دیا۔

مزید پڑھیے
 

پریانکا کا عملی سیاست میں حصہ لینے کا اعلان

نئی دہلی : سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کی بیٹی پریانکا گاندھی نے عملی سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

نریندر مودی کا بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس کچھ ایسی معلومات ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خود وزیراعظم نریندر مودی بدعنوانی میں ملوث ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وہ ان معلومات کو لوک سبھا میں…

مزید پڑھیے
 

راہول گاندھی کی سرکارپرتنقید

نئی دلی: کانگریس جماعت کے راہول گاندھي وزيراعظم نريندرمودي اور عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے دلی کے وزيراعليٰ  اروند کيجري وال کي رنگين مزاجيوں پر برس پڑے۔ انھوں نے کہاکہ یہ لوگ مسائل کے بجائے  تصويروں ميں دلچسپي رکھتے ہیں۔ دارلحکومت نئي دلي ميں بجلي اورپاني کي عدم فراہمي پرکانگريس  سراپا احتجاج ہوئي۔اس…

مزید پڑھیے