You are here:    Home      Posts tagged "RAFAEL NADAL"
 

رافیل نڈال نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

میچ کے اختتام پر نڈال کی آنکھوں میں آنسو آگئے

مزید پڑھیے
 

یو ايس اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں اپ سيٹ ہوگیا

ناؤمی اوساکا ايونٹ سے باہر، نڈال نے ٹاپ آٹھ ميں

مزید پڑھیے
 

راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ،سرینا ولیمز اور رافیل نڈال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسپين کے رافيل نڈال،روس کے ڈينيئل اور امريکا کي سرينا وليمز راجرز کپ ٹينس ٹورنامٹ  کے سيمي فائنل ميں پہنچ گئے۔ راجرز کپ ٹينس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل ميں ٹاپ سيڈڈ اسپين کے رافيل نڈال نےاٹلي کے فيبيو فونيني کو شکست دی۔ پہلا سيٹ ہارنے کے بعد نڈال نے اگلے دونوں سيٹ چھ ايک اور…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن مینز،راجر فيڈرر اور نواک جوکووچ کے درمیان آج فائنل ہوگا

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے سب سے بڑے حریف، اسپین کے رافیل نڈال کو 11 سال بعد شکست دے کر ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جہاں ان کا مقابلہ سربیا کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل میں راجر فیڈرر کا مقابلہ رافیل نڈال سے ہوگا

وملبڈن فائنل میں کل بروز ہفتہ سرینا ولیمز کا مقابلہ سمونا ہالپ سے ہوگا۔ مینز سنگلز سیمی فائنل میں آج راجر فیڈرر اور رافیل نڈال مدمقابل آرہے ہیں۔ ومبلڈن چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز نے چیک ری پبلک کی باربورا اسٹرائیکووا کو چھ…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن چیمپئن شپ، راجر فیڈرر اور رافیل نڈال دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

ومبلڈن چیمپئن شپ میں راجر فيڈرر اور رافيل نڈال نے اپنے ميچز جيت کر دوسرے مرحلے ميں جگہ بنالی۔ ٹینس میں معتبر سمجھے جانے والے ایونٹ کے 8 مرتبہ کے چیپمئن راجر فیڈرر نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ انھوں نے پہلے راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کو شکست دی ۔ راجر فیڈر…

مزید پڑھیے
 

سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن کے دلچسپ مقابلے جاری

  سربيا کے نوواک جوکووچ اور اسپين کے رافيل نڈال فرنچ اوپن ٹينس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ ميں پہنچ گئے۔ امریکا کی سرينا وليمز نے انجري کے باوجود پہلا ميچ جيت ليا۔ سال کے دوسرے گرينڈ سلم فرنچ اوپن کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ ورلڈ نمبرون سربيا کے نوواک جوکووچ نے پولينڈ کے ہربٹ ہرکیزکو…

مزید پڑھیے
 

راجر فیڈرر اور ڈومنک تھیم انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

      راجر فیڈرر اور ڈومنک تھیم نے فتوحات کا سلسلے برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں رافیل نڈال نے فٹنس مسائل کے باعث میچ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلین اوپن کا آغاز، نڈال اور شراپووا کی پیشقدمی

آسٹريلين اوپن ٹينس ٹورنامنٹ ميں زبردست مقابلے جاری ہیں، رافيل نڈال، ماریا شراپووا، سلون اسٹيفنز اور سبالنکا دوسرے راؤنڈ ميں پہنچ گئیں، تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

یو ایس اوپن: بڑے کھلاڑیوں کی فتوحات کا سلسلہ جاری

اسپین کے رافیل نڈال، آسٹریا کے ڈومینک تھیم امریکا کی سرینا ولیمز اور سلون اسٹیفنز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ یوایس اوپن میں بڑے کھلاڑیوں کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ ورلڈ نمبر ون اسپین کے رافیل نڈال راؤنڈ آف سکسٹین میں کامیاب ہوگئے۔ جارجیا کے نکولوز باشیل ایشویلی…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن میں نوواک اور نڈال اگلے راؤنڈ میں، سیمونا باہر

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ورلڈ نمبر ون سیمونا ہالپ کی بھی ایونٹ سے چھٹی ہوگئی۔ مینز سنگلز میں نوواک جوکووچ اور رافیل نڈال نے اپنے میچز جیت لئے۔ سال کا تیسرا بڑا گرینڈ سلم بڑے کھلاڑیوں پر بھاری پڑنے لگا۔ اپ سیٹ شکستوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ورلڈ…

مزید پڑھیے
 

ومبلڈن ٹینس: رافیل نڈال، نوواک دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

اسپین کے رافیل نڈال اور سربیا کے نوواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ روس کی ماریہ شراپوا اور پیٹرا کی وی ٹوا کی پہلے ہی راؤنڈ میں چھٹی ہوگئی۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں ورلڈ نمبر ون رافیل نڈال پہلے امتحان میں کامیاب ہوگئے۔ اسرائیلی کھلاڑی کو باآسانی اسٹریٹ سیٹ میں…

مزید پڑھیے
 

اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، ویمنز سنگلز ٹائٹل یوکرائن کی ٹینس اسٹار ایلینا سویٹولینا کے نام رہا۔ اٹالین اوپن ٹینس فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا جرمنی کے الیگزینڈر سے سامنا ہوا ، پہلا سیٹ رافیل نڈال نے چھ ایک سے جیت لیا۔ جرمنی کے الیگزینڈر نے دوسرا…

مزید پڑھیے
 

ٹی ٹین ٹینس کے دلچسپ مقابلے

میلبرن: ٹینس بھی فاسٹ ہوگئی۔ٹی ٹین فارمیٹ کے مقابلے میں میلبرن میں ہوئے۔ٹائی بریک ٹین کے فائنل میں جمہوریہ چیک کے تھامس نے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو ہرادیا۔ ٹینس کا ٹی ٹین فارمیٹ متعارف کروادیا گیا۔ٹائی بریک ٹین میں رافیل نڈال کو ہوئی شکست۔فائنل میں تھامس برڈیچ نے عالمی نمبر ایک کو ہرایا۔ایونٹ…

مزید پڑھیے
 

کیا عظیم ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ریٹائر ہو رہے ہیں؟؟

زیورخ : ٹینس کی دنیا کے نمبر ون کھلاڑی راجر فیڈرر نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اشارہ دے دیا، 36 سالہ فیڈرر نے مقامی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ ڈیوس کپ میں کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں، جب کہ اولمپکس میں بھی حصہ نہیں لوں گا۔

مزید پڑھیے
 

رافیل نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار

پیرس : ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی رافیل نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے اے ٹی پی فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

یوایس اوپن میں رافیل نڈال اور ماریا شراپواکی کامیابی

امريکا ميں جاري يو ايس اوپن ميں رافيل نڈال اور ماريہ شراپوا نے اپنے ميچز ميں کاميابي حاصل کرلي ۔ ماريہ نے امريکي حريف جبکہ رافيل نے ارجنٹينا کے کھلاڑي کو شکست دي ۔

مزید پڑھیے
 

رافیل نڈال نے ایک اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مناکو : رافیل نڈال نے البرٹ راموس کو شکست دیکر مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مناکو میں کھیلے گئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے ہم وطن حریف البرٹ راموس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کی جیت کا…

مزید پڑھیے
 

رافیل نڈال ایک اور ٹائٹل کے قریب

مناکو : رافیل نڈال اور البرٹ راموس نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔ مناکو میں جاری مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان…

مزید پڑھیے
 

فرنچ اوپن : رافیل نڈال، اینڈی مرے اور جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

پیرس : ریکارڈ نو مرتبہ کے فرنچ اوپن چیمپئن اور ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال، عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن مینز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ اسپین کے رافیل نڈال نے پہلے مرحلے میں باآسانی فتح سمیٹی،…

مزید پڑھیے