You are here:    Home      Posts tagged "Queen Elizabeth II"

شہزادہ ہیری اور میگھن اب شاہی اعزاز استعمال نہیں کرینگے

ہیری اورمیگھن نے9 جنوری کو شاہی حیثیت سےدستبرداری کااعلان کیاتھا

مزید پڑھیے
 

ملکہ برطانیہ نےہیری اور میگھن کے فیصلے کی حمایت کردی

ہیری اورمیگھن نے9جنوری کوشاہی حیثیت سےدستبرداری کااعلان کیاتھا

مزید پڑھیے
 
 

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پاکستان کا دورہ کریں گے

برطانوی شہزادہ ولیم اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ اس سال موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان سے متعلق تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکہ برطانیہ کوکنفیوژکردیا

لندن میں گارڈ آف آنر کی تقریب کے دوران امريکي صدر نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کوکنفیوژکر دیا۔ ٹرمپ اپنی ہی دھن میں مگن ملکہ سے آگے نکل گئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

بکنگھم پیلس کے سامنے ایک شخص کا پولیس اہلکاروں پر حملہ

لندن: بکنگھم پیلس کے سامنے ایک شخص نے پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

سو کلو وزنی سونے کا سکہ چوری

برلن:جرمنی کے دارالحکومت برلن کے بوڈے میوزیم سے چار ملین ڈالرز مالیت کا سونے کا سکہ چوری کرلیا گیا۔ سکے پر ملکہ برطانیہ الزبتھ کی شبیہ بنی ہے ۔

مزید پڑھیے
 

برطانیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف عوام سڑکوں پر آگئے

لندن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے 7 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی کے خلاف برطانیہ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ ٹرمپ کے خلاف اور مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے نعرے لگا رہے تھے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube