You are here:    Home      Posts tagged "Qawali"

عزیزمیاں قوال کوگزرے19 برس بیت گئے

پرائڈآف پرفارمنس اورگولڈمیڈل سے بھی نوازاگیا

مزید پڑھیے
 

استاد نصرت فتح علی خان کا آنے والا البم مداحوں کیلئے خزانہ

صوفی اور کلاسیکل گائیکی کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علی خان دنیا سے کوچ کرگئے لیکن اپنے پیچھے مداحوں کیلئے گائی ہوئی قوالیوں کا ایک خزانہ چھوڑ گئے۔ قوالي کے فن سے پاکستان کا نام دنيا ميں روشن کرنے والے استاد نصرت فتح علی خان کو لوگ آج بھي شدت سے ياد کرتے ہيں،…

مزید پڑھیے
 

تاجدار حرم ، بھردو جھولی میری ، غلام فرید آج بھی دلوں میں زندہ

پاکستان میں قوالی کے فن کوبام عروج تک پہنچانے والے استاد غلام فرید صابری کو ہم بچھڑے پچس برس بيت چکے ہيں مگر ان کا مسحور کن کلام آج بھی دل ميں اتر جاتا ہے۔ قوالی کے فن ميں يکتا حاجی غلام فريد صابری نے 1946ميں پہلی دفعہ مبارک شاہ کے عرس پر ہزاروں لوگوں…

مزید پڑھیے
 

انگریزی گانا دیسی اسٹائل میں

سوشل میڈیا پر ان دنوں ماضی کے مشہور گانے کیریئر لیس وزپر کا دیسی انداز کافی مقبول ہو رہا ہے۔ نجی محفل میں بالکل آنجہانی گلوکار جارج مائیکل کے انداز میں گایا گیا یہ گانا سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

مزید پڑھیے
 

قوالیاں صرف مرد ہی نہیں خواتین بھی گاسکتی ہیں

قوالیاں صرف مرد ہی نہیں خواتین بھی گا سکتی ہیں، لاڑکانہ کی لیلیٰ سسٹر منفرد انداز کے ساتھ میدان میں آگئیں ،لیليٰ اور شبولال کو سوشل میڈیا پر پذیرائی ملنے لگي۔ پاکستان ميں ٹيلنٹ کي کمي نہيں لاڑکانہ کی ليليٰ سسٹرز نے قوالي اسٹائل ميں گانا کر يہ ثابت کر ديا، پہلی بارقوالی کی گائيکی…

مزید پڑھیے
 

نصرت فتح علی خان کوبچھڑے21 برس بیت گئے

صوفي اور کلاسيکل گائيکي کے بے تاج بادشاہ نصرت فتح علي خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس ہوگئے۔ قوالي ميں پاکستان کا نام دنيا ميں روشن کرنے والے کو لوگ آج بھي شدت سے ياد کرتے ہيں۔ نصرت فتح علي خان نے کئي فلموں کي موسيقي ميں بھي اپنے فن کا مظاہرہ کيا۔وہ انيس…

مزید پڑھیے
 

دنیائے موسیقی کے استاد، نصرت فتح علی خان کی برسی

کراچی : اُستاد نصرت فتح علي خان کو ہم سے بچھڑے بيس سال گزر گئے مگر ان کی زندہ و جاوید آواز آج بھي دلوں کے تار چھیڑ دیتی ہے۔ سانوں اک پل چین نہ آوے سجنا تیرے بنا، ہو یا کوئی اور گانا آج بھی امر ہے۔ استاد نصرت کی دلکش آواز کا جادو…

مزید پڑھیے
 

امجد صابری کاآخری پراثرکلام

امجد صابری کے قتل کوایک برس گزرگیا۔ان کاآخری کلام ہمیشہ پراثررہاہے۔ آپ بھی ملاحظہ کریں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی کی ننھی قوال

کراچی : ہارمونيم کے سروں کو چھيڑتي ننھي انگلياں، طبلے کي تھاپ، ڈھول کي دھمک يہ لٹل ماسٹر مدن تو نہيں مگر ماسٹرمدن کا سلسلہ تو ہے۔ سات سو سال پہلے اميرخسرو نے قوالي کي ابتدا کي، آج مچھر کالوني کي آٹھ سالہ ناظمہ اختر اسي سلسلے کي امين تو ہے۔ ناظمہ پہلي جماعت کي…

مزید پڑھیے
 

معروف قوالی تاجدار حرم نئے انداز میں

سر کسی کی میراث نہیں، یہ تو بس اسٹیٹیس، عالی شان اسٹوڈیو اور مہنگے مہنگے آلات کی قید سے آزاد ہوتے ہیں، یہ کسی گلوکار کی تصدیق اور مہر کے محتاج نہیں ہوتے، یہ تو بس اللہ کی دین ہے کہ کسی میں بھی کوئی خوبی یا ایسا فن ڈالا جائے تو اسے دوسروں سے…

مزید پڑھیے
 

ننھے قوال کی جادوئی آواز

اسلام آباد: جس کی آواز سن کرپوری محفل کو حال آجائے اسے قوال کہتے ہیں۔اسلام آباد میں ننھے قوال کاجادو سرچڑھ کربولتاہے۔ طبلے پرپڑتے ننھے ہاتھ،دل پرچوٹ لگاتی تھاپ۔کچی عمر لیکن راگ پکے پکے۔ ننھا قوال حسنین اپنے دادا بخشی جاوید سلامت کے فن کا وارث ہے۔اپنے چچااوروالدکےساتھ مل کردادا کی یاد میں سجی محفل…

مزید پڑھیے
 

امجدصابری کی یادمیں قوالی کی محفل

لاہور: معروف قوال امجد فريد صابري شہيد کي فني خدمات کو خراج تحسين پيش کرنے کے لئے خوبصورت تقريب سجائي گئي  جس ميں نامور قوالوں کي  پرفارمنس نے حاضرين پر وجد طاري کرديا۔ لاہور ميں  امجد صابري  کي ياد ميں سجائي گئي محفل ميں  قوالوں نے شہيد قوال کا کلام سنا کر حاضرين سے خوب…

مزید پڑھیے
 

کوک اسٹوڈیومیں امجدصابری کی آوازنےسب کورلادیا،اسٹرنگز

کراچی: امجد صابری کے قتل نے جہاں پورے ملک کو سوگوار کردیا وہیں ان کے ساتھ کام کرنے والے بھی ان کی یادوں کو لئے اداس ہیں۔ معروف بینڈ اسٹرنگز نے امجد صابری کے قتل کو بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ اسٹرنگز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیاہےکہ امجد صابری کو پچھلے برس…

مزید پڑھیے
 

امجد صابری کےبڑےبیٹےکاباپ کوخصوصی سلام

کراچی: امجد صابری کے سوئم کےموقع پر ان کے بڑے بیٹے نے اپنے والد کا آخری کلام پڑھ کرسننےوالوں کےدلوں میں گھر کرلیا۔ امجد صابری کے سوئم میں دعا کے بعد ان کے بیٹے نے اپنے باپ کا آخری کلام پڑھا۔ امجد صابر ی نے یہ کلام سماء کی سحری ٹرانسمیشن میں آخری بار پڑھاتھا۔…

مزید پڑھیے
 

امجدصابری کی کوک اسٹوڈیومیں یادگارپرفارمنس جلدآن ائیرہونگی

کراچی : کوک اسٹوڈیو کا سیزن 9 کوامجد صابری کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس سیزن میں امجد صابری مرحوم بھی پرفارم کرتے نظر آئیں گے جس میں انہوں نے راحت فتح علی خان کے ہمراہ ‘آج رنگ ہے ‘قوالی پڑھی ہے۔ یہ امجد صابری کی آخری اسٹوڈیو ریکارڈنگ تھی ۔ کوک…

مزید پڑھیے
 

امجد فرید صابری؛ایک عہدجوگزرگیا

کراچی شہر میں کئی نامور سپوتوں کا جنم ہوا۔فنکار،کھلاڑی،سیاست دان، ادیب،صحافی،قوال، مصور؛ غرض پاکستان کے کئی بڑے نام یہاں پیدا ہوئے۔ امجد صابری کا شمار ملک کے مشہور صابری خاندان کے ہونہار قوالوں میں ہوتاتھا۔ انھوں نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے قوال محلے میں آنکھ کھولی۔ بچپن سے ہی انھیں اپنے والد غلام…

مزید پڑھیے
 

تبریزمیاں قوال کاامجدصابری کوشاندارخراج تحسین

معروف قوال تبریزمیاں نے شہید امجد صابری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔سماء سے گفتگو میں اُنہوں نے امجد صابری کو ان ہی کی قوالی کا ہدیہ بھی پیش کیا۔

مزید پڑھیے
 

امجدفریدصابری ایک عہد سازقوال تھے

امجد صابری فن قوالی کا بڑا نام تھے۔ سفاک قاتلوں نے امجد صابری کو قتل کردیا۔امجد صابری کی آواز مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ امجد صابری کی مشہور قوالی آپ بھی سنیئے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube