You are here:    Home      Posts tagged "qamar zaman kaira"

خوف کی فضاء قائم کرکے حکومت چلائی جارہی ہے، کائرہ

ہم کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، پیپلزپارٹی رہنماء

مزید پڑھیے
 

ہم نے مجبوری میں آرمی چیف کو توسیع دی تھی، قمر زمان کائرہ

پیپلزپارٹی پنجاب کے وسطی صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کھٹن حالات میں جنرل کیانی کو توسیع دی تھی مگر میرا خیال ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ عہدے کی مدت میں توسیع نہیں لیں گے۔ لاہور میں پیپلزپارٹی ویمن ونگ پنجاب کی جانب سے سابق صدر…

مزید پڑھیے
 

مال روڈ پر اپوزیشن کا احتجاج،قائدین سمیت58افراد کیخلاف مقدمہ درج

حکومت مخالف احتجاج اور عدالتی حکم کي خلاف ورزي پر پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف کے قائدین سمیت 58 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی رویہ درست کرے، حکومت گرانا نہیں چاہتے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ نے تبديلی سرکار کو رويہ درست کرنے کا مشورہ ديديا، کہتے ہيں دما دم مست قلندر کرنا مقصد نہيں اور نہ ہی حکومت گرانا چاہتے ہيں، پاکستان کی سالميت اور عوام کيلئے اسمبليوں کے اندر اور باہر احتجاج کريں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اور…

مزید پڑھیے
 

موت کی خبر اور صحافت

باپ نے لمبی آہ بھری اور بیٹے کا جنازہ کندھوں پر اٹھائے اسے آخری آرام گاہ تک لے جانے لگا۔ اسے قریبی لوگ بھی اجنبی لگنے لگے اور ایسا لگنے لگا کہ جیسے آج زندگی تمام ہوگئی ہو کیونکہ آج باپ اپنے اس بیٹے کا جنازہ اٹھا رہا تھا جس کی پرورش میں کوئی کمی…

مزید پڑھیے
 

براہ راست کوریج میں صحافتی اقدار کی پامالی

میڈیا میں آج کل ریٹنگ اور زیادہ سے زیادہ آگے جانے کی دوڑ چل رہی ہے۔ اس دوڑ میں اکثر صحافتی اقدار کو بھول کر چینلز اور ویب سائٹ پر ایسا مواد جاری یا شائع کردیا جاتا ہے جو صحافت کے بنیادی اصولوں  کی نفی کرتا ہے۔ کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جب کسی صحافی…

مزید پڑھیے
 

قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی نماز جنازہ لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اُسامہ قمر کی نمازِ جنازہ دن 3 بجے لالہ موسی مین لنک جی ٹی روڈ اسکول گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر اطلاعات پنجاب صمصام…

مزید پڑھیے
 

قمر زمان کائرہ کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ قمر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ واقعے میں اسامہ کا دوست حمزہ بٹ بھی جان سے گیا۔ وزیراعظم عمران خان، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت بلاول بھٹو،آصف زرداری اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے قمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار…

مزید پڑھیے
 

بلاول بھٹو کی کوٹ لکھپت جیل آمد،نواز شریف سے ملاقات

پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ بلاول بھٹو کی جانب سے نواز شریف کو علاج کیلئے راضی کرنے کا بھی امکان ہے۔

مزید پڑھیے
 

قمر زمان کائرہ کا فیصل واؤڈا کے رویے پر سخت تبصرہ

پيپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ نے فيصل واؤڈا کو آڑے ہاتھوں ليا، بولے پی ٹی آئی وزراء کسی ادارے کو مانتے ہيں نہ ہی قانون کو۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمر زمان کائرہ نے لاہور ميں نيوز کانفرنس کے دوران کہا کہ صحافی کے سوال پر فيصل واؤڈا کا رويہ نامناسب تھا، وفاقی وزیر…

مزید پڑھیے
 

جے آئی ٹی کی کہانی يک طرفہ ہے، قمرزمان کائرہ

پيپلزپارٹي کے رہنما قمرزمان کائرہ کہتے ہيں جے آئی ٹی کی کہانی يکطرفہ ہے ،يہ وہي کہاني ہے جوکافي دن سے سن رہے تھے۔ پيپلزپارٹي کے رہنما قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ جو دستاويزات ہماري کي طرف سے پيش کي گئيں ان کا ذکر بھي نہيں کيا گيا ، وکلاء کي ٹيم اس کا…

مزید پڑھیے
 

فواد چوہدری کا زرداری پر الزام، قمر زمان کائرہ کا جواب

پیپلز پارٹی نے فواد چوہدری کے الزامات کو مسترد کردیا۔ رہنماء پی پی قمر زمان کائرہ کہتے ہیں حکومت کے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ۔ اس لئے سنسنی پھیلائی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آج بدھ کو الزام لگایا تھا کہ آصف علی زرداری نے امریکا کا…

مزید پڑھیے
 

جو جتنا بڑا بدتمیز ہے اسے اتنا بڑا عہدہ دیدیا گیا، قمر زمان کائرہ

رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور حکومت ڈگڈگی بجارہی ہے، سب جانتے ہیں عمران خان کو کس طرح اقتدار میں لایا گیا، موجودہ حکومت میں جو جتنا بڑا بدتمیز ہے اسے اتنا بڑا عہدہ دیا گیا ہے۔ لاہور میں آج پیر کو میڈیا سے…

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی کی پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقید

پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے، قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم کی توجہ مہنگائی کی طرف کیوں نہیں جارہی؟، عمران خان نیب کے سب سے بڑے داعی تھے، لوٹا گیا پیسہ ملک میں واپس آنا چاہئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے…

مزید پڑھیے
 

بے نامی اکاونٹس، منی لانڈرنگ کا پی پی سے کوئی تعلق نہیں، کائرہ

سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کہتے ہیں بے نامی اکاونٹس کا تعلق پیپلز پارٹی سے جوڑا جارہا ہے ۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب بولے بے نامی اکاونٹس کو جہانگیر ترین کی وجہ سے شہرت ملی ۔ ناصر حسین شاہ نے بھی کہہ دیا کہ چاہتے ہیں حکومت مدت پوری کرے مگر ایسا لگتا…

مزید پڑھیے
 

تحریک انصاف کی حکومت کو دو ماہ ميں ختم کر سکتے ہيں، رانا مشہود

پي پي رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ حکومت اين آر او دينے کي اہل ہي نہيں بس عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے جبکہ ن ليگ کے رانا مشہود نے کہا کہ حکومت کو دو ماہ ميں ختم کر سکتے ہيں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود…

مزید پڑھیے
 

اعتزاز احسن پر صرف مسلم لیگ ن کو اعتراض ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلزپارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہم نے اعتزاز احسن کا نام تجويز کيا تھا، نامزد نہيں، پوری کوشش تھی متفقہ اميدوار لايا جائے، اعتزاز احسن کے نام پر صرف ن لیگ کو اعتراض تھا۔ قمر زمان کائرہ کہتے ہيں آصف زرداری اور فريال تالپور منی لانڈرنگ کيس ميں ملزم نہيں، ايف آئی اے کے…

مزید پڑھیے
 

اپوزیشن جماعتیں مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر متفق

اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق کرلیا، باضابطہ اعلان کل کردیا جائے گا۔ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت مری میں ہوا، جس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن…

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی انتخابی دھاندلی کے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی؟

کيا پيپلز پارٹی نے بھی انتخابی دھاندلی کے شور پر يوٹرن لے ليا؟، پارٹی رہنماء چوہدری منظور نے اليکشن ہارنے کی وجہ دھاندلی کے بجائے حلقہ بنديوں کو قرار دے ديا۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے مثبت کام کئے تو ساتھ ديں گے، منفی کاموں پر اپوزيشن اپنا کام کرے گی۔…

مزید پڑھیے
 

اپوزیشن جماعتیں شہباز شریف کو قائد حزب اختلاف بنانے پر رضامند

اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شريف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر رضا مند ہوگئیں۔ متحدہ مجلس عمل نے پہلي ملاقات ميں شہباز شريف کو حمايت کي يقين دہاني کرادي تھي جبکہ اب پيپلزپارٹي نے بھي متفقہ اپوزيشن ليڈر کے لئے ہاں کردي ہے۔ سماء سے بات کرتے…

مزید پڑھیے
 

این اے 70 میں زور کا جوڑ کن پارٹیوں میں ہوگا؟

پيپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزير اطلاعات اس بار جيت کیلئے پُراميد ہيں، قمر زمان کائرہ کا دعویٰ ہے پی ٹی آئی مرکز ميں حکومت نہيں بناسکے گی۔ ن ليگ کے جعفر اقبال کہتے ہيں اصل مقابلہ پاکستان تحريک انصاف سے ہوگا۔ این اے 70 میں انتخابات کی تیاریوں اور ووٹرز کی رائے پر تفصیلات…

مزید پڑھیے