You are here:    Home      Posts tagged "punjab police"
 

صلاح الدین کےوالد نے دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست دیدی

دوران حراست ہلاکت، ورثاء نے پوسٹ مارٹم رپورٹ مسترد کردی

مزید پڑھیے
 

ملتان میں پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پنجاب کے مختلف اضلاع سے ایک ہزار اڑتالیس جوان شریک ہوئے

مزید پڑھیے
 

مریم نواز اور یوسف عباس 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت لاہور نے چوہدری شوگر مل کیس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کی پیشی،عظمیٰ بخاری اور پولیس اہلکاروں میں ہاتھا پائی

لاہور کی احتساب عدالت میں ن لیگی کی نائب صدر کی پیشی کے موقع پر ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری پولیس کا حصار توڑ کر احتساب عدالت پہنچ گئیں۔ اس موقع پر پولیس اہل کاروں نے ن لیگی کارکنوں اور عظمیٰ بخاری کو روکنے کی کوشش کی، جس پر بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے
 

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر حادثہ، ڈی آئی جی پنجاب پولیس جاں بحق

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی کامران یوسف سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ڈی آئی جی اپنے دوست کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد آرہے تھے، سیال موڑ کے قریب گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ لاہور اسلام آباد موٹر وے…

مزید پڑھیے
 

پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی کامران یوسف ٹريفک حادثے ميں جاں بحق

پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی کامران یوسف ٹريفک حادثے ميں جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق حادثے میں کامران یوسف کے دوست بھي چل بسے، کامران یوسف خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور سے اسلام آباد آرہے تھے۔ ڈی جی پنجاب کی گاڑی اور ٹریلر کے درمیان حادثہ موٹر وے ایم 2 سیال…

مزید پڑھیے
 

رانا ثنا اللہ کی عدالت میں پیشی پر سخت سیکیورٹی،اطراف کی سڑکیں بند

مسلم ليگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو لاہور کی انسداد منشيات عدالت ميں آج پيش کيا جائے گا۔ اس موقع پر ضلع کچہري کے اطراف سیکيورٹی کے سخت انتظامات کيے گئے ہيں، جب کہ کنٹينرز لگا کر راستے بند کر ديئے گئے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب میں خوف کی علامت نیتو ڈکیت گینگ خوشاب سے گرفتار

پنجاب بھرمیں خوف کی علامت بننے والا نیتو ڈکیت گینگ کو خوشاب پولیس نے مبينہ مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے ساتھ مقابلے میں ان کا ایک ساتھی مارا گیا۔ ڈی پی او خوشاب عبادت نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بدنام زمانہ گینگ کے بارے میں میڈیا کو بتایا۔ گرفتار ہونے والے…

مزید پڑھیے
 

کیا ایسی ہوتی ہے ماں جیسی ریاست ؟

پاکستان میں ماورائے عدالتی قتل کوئی نئی یا اچھنبے کی بات نہیں۔ ملکی تاریخ پر نظر دوڑایں تو ماورائے عدالت ہونے والی ہلاکتوں یا جعلی انکاؤنٹر میں مارے جانے والے بے قصور انسانوں کی فہرست خاصی طویل ہے۔ سال 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد یہ تاثر لیا جا رہا تھا…

مزید پڑھیے
 

سانحہ ساہیوال: سی ٹی ڈی افسر دھمکیاں دے رہے ہیں، وکیل کا الزام

سانحہ ساہيوال ميں مقتول خليل کے ورثاء کے وکیل نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی افسر انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ساہیوال: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

سانحہ ساہیوال اور پنجاب پولیس میں اصلاحات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج  وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ عمران خان نے پنجاب حکومت کو جلد سفارشات مرتب کرنےکی ہدایت کر رکھی ہے۔ وزیراعظم نے عثمان بزدارکو اسلام آباد طلب کرلیا۔ عمران خان سانحہ ساہیوال کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب سے تفصیلات لیں…

مزید پڑھیے
 

آواز خلق

سانحہ ساہیوال ایک نشتر بن کر عوام کی رگوں میں اتر گیا ہے۔ الفاظ اس دکھ کی عکاسی نہیں کر سکتے جو رگوں کو چیر رہا ہے۔ شور بڑھتا جا رہا ہے مگر آواز ِدستار خاموش ہے۔ سربلندی محترم ہے مگر تقاضائے وقت ہے صاحب کے جلتے دلوں پر مرہم رکھا جائے۔نامعلوم سے معلوم تک…

مزید پڑھیے
 

ساہیوال واقعہ،وزیراعظم نے پنجاب پولیس میں اہم تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے قطر کے دور روزہ سرکاری دورے سے واپسی پر ساہیوال واقعہ پر اہم اقدامات کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

کمزور انفارمیشن پر ساہیوال آپریشن کیا گیا، سی ٹی ڈی کا اعتراف

ساہیوال کی تحقیقات میں پھر ایک نیا موڑ آگیا ، پنجاب پولیس کے ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے اعتراف کرلیا ہے کہ کمزور انفارمیشن پر آپریشن کیا گیا ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ کل ہفتے کو ساہیوال کے علاقے اڈہ قادر کے قریب…

مزید پڑھیے
 

بےشک کفالت حکومت کریگی،مگروالدین کاکوئی نعم البدل نہیں ہوتا،صدر

ساہیوال واقعہ پر صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے، بے شک بچوں کی کفالت حکومت کرے گی، تاہم ماں باپ کا کوئی نعم البدل نہیں۔

مزید پڑھیے
 

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد کردی۔ مشتاق سکھیرا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران پنجاب پولیس کے سربراہ تھے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو کے جج اعجاز حسن اعوان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن…

مزید پڑھیے
 

ڈی پی او پاکپتن کی معطلی، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکپتن واقعہ کا نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب اور متعلقہ حکام کو ریکارڈ سمیت جمعہ کی صبح 9 بجے طلب کرلیا۔ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کی معطلی کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے آئی جی پنجاب، ڈی پی او پاکپتن، ایڈیشنل آئی جی ابوبکر…

مزید پڑھیے
 

خاور مانیکا کی گاڑی روکنے پر ڈی پی او کا تبادلہ ، فياض الحسن چوہان کی تردید

خاور مانیکا کی گاڑی روکنے پر ڈی پی او پاکپتن کو ہٹانے کا مبینہ معاملہ پر آئی جی پنجاب کہتے ہیں ڈی پی او کا تبادلہ کسی دباؤ پر نہیں غلط بیانی کرنے پر کیا گیا۔ ڈي پي او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کيا ہوا سوشل ميڈيا پر بھونچال مچ گيا، دعويٰ کيا گيا…

مزید پڑھیے
 

عابد باکسر کے اہم انکشافات،ویڈیو دیکھیں

عدالت سے 10 مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے والے عابد باکسر نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شام تمام حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لاؤں گا، ميں خود واپس آيا ہوں، مجھ سے بيان بھلا کون دلا سکتا ہے۔ عابد باکسر کا مزید کیا کہنا تھا ؟ دیکھیں یہ ویڈیو۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب پولیس کےانسپکٹرعابدباکسرکی عبوری ضمانت منظور

  پنجاب پولیس کےسابق انسپکٹرعابدباکسرکی عبوری ضمانت 4اگست تک منظورکرلی گئی ہے۔ سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی لاہورکی سیشن عدالت میں پیشی ہوئی۔عدالت نےعابد باکسر کی چار اگست تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عابد باکسر پر قتل، اقدام قتل سمیت دس مقدمات درج…

مزید پڑھیے